وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
January 12th, 08:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی اور نوجوانوں کے قومی دن پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے سوامی وویکانند پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔وزیراعظم 5 فروری کو جے پور مہا کھیل میں حصہ لینے والوں سے خطاب کریں گے
February 04th, 10:54 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، 5 فروری 2023 کو دوپہر ایک بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جےپور مہا کھیل کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔اترپردیش کے شہر بستی میں دوسرے سانسد کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 18th, 04:39 pm
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آتیہ ناتھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ہمارے نوجوان دوست اور بھائی ہریش دویدی جی، مختلف کھیلوں کے کھلاڑی، ریاستی حکومت کے وزراء حضرات، اراکین اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان، تمام معززین اور میں دیکھ رہا ہوں چاروں طرف نوجوان ہی نوجوان ہیں۔ میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بستی ضلع میں سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا
January 18th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ بستی سے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ذریعہ بستی ضلع میں سال 2021 سے سانسد کھیل مہاکمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کھیل مہاکمبھ میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں قسم کے کھیلوں جیسے کشتی، کبڈی، کھو کھو، باسکٹ بال، فٹ بال، ہاکی، والی بال میں مختلف مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کھیل مہاکمبھ کے دوران ہینڈ بال، شطرنج، کیرم، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس وغیرہ کے علاوہ مضمون نویسی، پینٹنگ، رنگولی بنانے وغیرہ کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 12th, 03:02 pm
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر تمل سائی جی، وزیر اعلیٰ این رنگا سامی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نارائن رانے جی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، جناب نشیت پرمانک جی، جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما جی، پڈوچیری حکومت کے سینئر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کی دیگر ریاستوں کے وزراء اور میرے نوجوان ساتھیو! ونکم! آپ سبھی کو راشٹریہ یوا دیوس کی بہت بہت مبارک باد!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ آج سوامی وویکانند کی یوم پیدائش ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے ‘‘میرے سپنو کا بھارت’’ اور ‘‘ بھارت کی آزادی کی تحریک کے غیر معروف سورماؤں ’’ پر منتخب مضامین کی رونمائی کی۔ دو موضوعات پر مشتمل ان مضامین کو 1 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کی طرف سے داخل کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے 122 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پڈوچیری میں قائم کئے گئے ایم ایس ایم ای وزارت کے ایک ٹیکنالوجی سنٹر کا بھی افتتاح کیا، وزیر اعظم نے تقریباً 23 کروڑ روپے کی لاگت سے پڈوچیری کی سرکار کی جانب سے تعمیر کردہ ایک آڈیٹوریم-- پیرونتھلائیور کماراجر منی منڈپم کا بھی افتتاح کیا۔ جو ایک اوپن ایئر تھیٹر ہے۔اس موقع پر مرکزی وزراء جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، جناب نارائن رانے،جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما اورجناب نیسیت پرما نک، ڈاکٹر تملی سائی سندرراجن، پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ جناب این رنگاسوامی، ریاست کے کئی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔وزیر اعظم 12 جنوری کو 25 ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے
January 10th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 جنوری 2022 کو صبح 11 بجے پڈوچیری میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔ یہ دن، سوامی وویکانند کی یوم پیدائش ہونے کی وجہ سے، قومی یوم نوجوان کے طور پر منایا جاتا ہے۔وزیراعظم نے سری اروبندو کی 150ویں جینتی کے موقع پر اعلیٰ سطحی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی
December 24th, 06:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری اروبندو کی 150ویں جینتی کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی (ایچ ایل سی) کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس کمیٹی کی تشکیل سری اروبندو کی جینتی کو موزوں انداز میں منانے کے لیے کی گئی ہے۔ ایچ ایل سی کا نوٹیفکیشن 20 دسمبر 2021 کو جاری کیا گیا تھا۔ کمیٹی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 53 اراکین شامل ہیں۔وزیر اعظم نے نوجوانوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ بے لوث ہوکر اور تعمیری انداز سے سیاست میں اپنا رول ادا کریں
January 12th, 03:31 pm
نئیدہلی،12جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاست میں بے لوث ہوکر اور تعمیری انداز سے اپنا کردار ادا کریں۔ آج دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سیاست بامعنی تبدیلی لانے کا ایک بڑا ذریعہ ہے اور ہر دوسرے شعبے کی طرح نوجوانوں کی موجودگی سیاست میں بھی اہمیت رکھتی ہے۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کو یقین دلایا کہ آج ایماندار لوگوں کو خدمت کرنے کا موقع مل رہا ہے، انھیں سیاست کے پرانے طریقے کو تبدیل کرنے کا موقع مل رہا ہے جو بے اصولی سرگرمیوں سے عبارت تھی۔ آج دیانتداری اور کارکردگی وقت کی ضرورت بن گئی ہیں۔وزیر اعظم نے نوجوانوں کے لیے سوامی وویکانند کے قائدانہ مشورے کی وضاحت کی
January 12th, 03:28 pm
نئیدہلی،12جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قوم کے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ سوامی وویکانند کے قائدانہ مشورے پر عمل کریں۔ انھوں نے افراد اور اداروں کو ترقی دینے میں سوامی وویکانند کے کردار کی تعریف کی۔ آج دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کی آخری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے افرادی ترقی سے ادارہ جاتی تعمیر اور ادارہ جاتی تعمیر سے افرادی ترقی کے صالح سلسلہ شروع کرنے میں سوامی جی کے کردار کے بارے میں بتایاImpact and Influence of Swami Vivekananda remains intact in our national life: PM Modi
January 12th, 10:36 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا
January 12th, 10:35 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم 12 جنوری کو دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے
January 10th, 12:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 12 جنوری 2021 کو 10.30 بجے صبح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ فیسٹول کے تین قومی فاتحین بھی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔اس موقع پر لوک سبھا اسپیکر، مرکزی وزیرتعلیم اور نوجوانوں کے امور و کھیل کود کےوزیرمملکت (آزادانہ چارج) بھی تقریب میں موجود ہوں گے۔Powered by the talented youth, a New India is taking shape: PM Modi
January 13th, 11:13 am
Prime Minister Modi addressed the nation on the occasion of National Youth Day. PM Modi said that a new India was being built, powered by the talented youth. The spoke at length how youth were at the forefront of making India a startup hub.Social Media Corner 12 January 2018
January 12th, 07:32 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM addresses two video conferences on the occasion of National Youth Day
January 12th, 06:25 pm
PM Narendra Modi addressed two video conferences today, on National Youth Day. He said that it was the government’s endeavour to boost innovation and make the youth job creators. He also added that some people were trying to pide the nation but the youth of this country were giving a fitting answer to such elements.PM Modi addresses Youth Day & Sarvadharma Sabha in Belagavi via video conferencing
January 12th, 05:31 pm
While addressing a programme in Belagavi via video conferencing, PM Modi today said that Swami Vivekananda emphasised on brotherhood and believed that our well-being rested in development of India. The PM said that ‘Seva Bhaav’ was a part of India’s culture and he commended several inpiduals and organisations who were selflessly serving the society.We want to make our youth job creators: PM Modi
January 12th, 12:45 pm
Prime Minister, Shri Narendra Modi today addressed the National Youth Day 2018 at Gautam Buddha University in Noida via video-conferencing.PM bows to Swami Vivekananda on his Jayanti
January 12th, 11:13 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has bowed to Swami Vivekananda, on his Jayanti.