Workers of all family-run parties in country are at peak of despair: PM Modi in Kendrapara, Odisha
May 29th, 01:45 pm
Addressing his final rally for the 2024 elections in Odisha, PM Modi addressed a massive gathering in Kendrapara, highlighting the transformative journey ahead for the state. PM Modi expressed his confidence in ushering in a new era of development in Odisha post-June 4th. He said, On June 10th, Odisha will witness the historic oath-taking of the first BJP Chief Minister, who will be a son or daughter of Odisha. He stressed the need for a double-engine government to accelerate Odisha's growth, mirroring the national endorsement of a strong BJP-led government for the third consecutive term.PM Modi addresses public meetings in Mayurbhanj, Balasore and Kendrapara, Odisha
May 29th, 01:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed enthusiastic public meetings in Mayurbhanj, Balasore and Kendrapara, Odisha with a vision of unprecedented development and transformation for the state and the country. PM Modi emphasized the achievements of the last decade under his leadership and laid out ambitious plans for the next five years, promising continued progress and prosperity for all Indians.While Delhi witnesses progress, the INDI Alliance is bent on its destruction: PM Modi in North-East Delhi
May 18th, 07:00 pm
During his campaign trail, PM Modi addressed North-East Delhi today, with great enthusiasm for the first time, ahead of the Lok Sabha Elections 2024. He promised a brighter future, emphasizing that as the capital city, Delhi must lead the way towards a corruption-free nation.PM Modi addresses a high-spirited rally in North-East Delhi
May 18th, 06:30 pm
During his campaign trail, PM Modi addressed North-East Delhi today, with great enthusiasm for the first time, ahead of the Lok Sabha Elections 2024. He promised a brighter future, emphasizing that as the capital city, Delhi must lead the way towards a corruption-free nation.The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.وزیر اعظم نے راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا
January 26th, 03:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی دارالحکومت میں راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا۔’من کی بات‘ کی 103ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (30 جولائی ، 2023 ء )
July 30th, 11:30 am
'من کی بات' میں آپ سب کا پرتپاک استقبال۔ جولائی کا مہینہ یعنی مان سون کا مہینہ، بارش کا مہینہ۔ گزشتہ چند روز قدرتی آفات کی وجہ سے پریشانی اور مشکلات سے بھرے ہوئے رہے ہیں۔ یمنا سمیت کئی دریاؤں میں سیلاب کی وجہ سے کئی علاقوں کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات بھی ہوئے ہیں ۔ اسی دوران ، ملک کے مغربی حصے میں، بپرجوئے سائیکلون کچھ عرصہ قبل گجرات کے علاقوں سے بھی ٹکرایا تھا ۔ لیکن ساتھیوں ، ان آفات کے درمیان ہم سب ہم وطنوں نے پھر دکھا دیا ہے کہ اجتماعی کوشش کی قوت کیا ہوتی ہے۔ مقامی لوگوں نے ، ہمارے این ڈی آر ایف کے جوانوں ، مقامی انتظامیہ کے لوگوں نے ، اس طرح کی آفات سے نمٹنے کے لیے دن رات کام کیا ہے۔ ہماری صلاحیتیں اور وسائل کسی بھی آفت سے نمٹنے میں بڑا کردار ادا کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ہماری حساسیت اور ہاتھ تھامنے کا جذبہ بھی اتنا ہی اہم ہے۔ سَرو جَن ہِتایے کا یہی جذبہ بھارت کی پہچان بھی ہے اور بھارت کی قوت بھی ہے۔نئی دلّی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش وکنونشن سینٹر ( آئی ای سی سی ) کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 26th, 11:28 pm
آج کے یہ قابل دید اور شاندار 'بھارت منڈپم' ، اسے دیکھ کر کہ ہر بھارتی خوشی سے بھر رہا ہے ، محظوظ ہو رہا ہے اور فخر محسوس کر رہا ہے ۔ 'بھارت منڈپم' بھارت کی صلاحیت، بھارت کی نئی توانائی کا آغاز ہے۔ 'بھارت منڈپم' درشن ہے ، بھارت کی عظمت کا اور بھارت کی قوت ارادی کا ۔ کورونا کے مشکل دور میں ، جب ہر طرف کام رکا ہوا تھا ، ہمارے ملک کے مزدوروں نے دن رات محنت کر کے ، اس کی تعمیر مکمل کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا
July 26th, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش – کم – کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جی -20 کا سکہ اور جی -20 اسٹامپ بھی جاری کیا۔ وزیراعظم نے بھارت منڈپم کے طور پر کنونشن سینٹر کو نام دینے کی تقریب کا نظارہ کیا، جو ڈرون کے ذریعہ اور ایک ثقافتی پروگرام کے ذریعہ کیا گیا، جسے اس موقع پر نمایاں کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پیش کئے گئے ویژن اور تقریبا 2700 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک قومی پروجیکٹ کے طور پر تیار کیا گیا، پرگتی میدان میں نیا آئی ای سی سی کمپلیکس ایک عالمی کاروباری منزل کے طور پر ہندوستان کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔دہلی-کرناٹک سنگھ کے امرت مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 05:20 pm
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بسواراج بومئی جی، وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی پرہلاد جوشی جی، پارلیمنٹ میں ہمارے سینئر ساتھی ڈاکٹر وریندر ہیگڑے جی، قابل پرستش سوامی نرملانند ناتھ سوامی جی، قابل پرستش شری شری شیوراتری دیشی کیندر سوامی جی، شری شری وشواپرسن تیرتھ سوامی جی، شری شری ننجاودھوتا سوامی جی، شری شری شیومورتی شیواچاریہ سوامی جی، مرکزی کابینہ میں میرے تمام ساتھی، ممبران پارلیمنٹ، بھائی سی ٹی روی جی، دہلی کرناٹک سنگھ کے تمام اراکین، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے نئی دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں دہلی-کرناٹک سنگھ کے ’بریسو کنڑ دم دماوا‘ کا افتتاح کیا
February 25th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں ’بریسو کنڑ دم دماوا‘ ثقافتی فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ انہوں نے نمائش کا نظارہ بھی کیا۔ یہ فیسٹیول آزادی کا امرت مہوتسو کے زیراہتمام منعقد کیا گیا اور کرناٹک کی ثقافت، روایات اور تاریخ کا اتسو منایا ۔دہلی کے کرییپا گراؤنڈ میں منعقد این سی سی ریلی میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 28th, 09:51 pm
آزادی کے 75 برس کے اس مقام پر این سی سی بھی اپنی 75ویں سالگرہ منارہا ہے۔ ان برسوں میں جن لوگوں نے این سی سی کی نمائندگی کی ہے، جواس کا حصہ بنے ہیں، میں قومی تعمیر میں ان کے تعاون کی ستائش کرتا ہوں۔ آج اس وقت میرے سامنے جو کیڈٹس ہیں، جو اس وقت این سی سی میں ہیں، وہ تو اور بھی خاص ہیں، اسپیشل ہیں۔ آج جس طرح سے پروگرام تشکیل دیا گیاہے ، نہ صرف وقت تبدیل ہوا ہے، صورت و شکل بھی تبدیل ہوئی ہے۔ پہلے کے مقابلے شرکاء بھی بہت بڑی تعداد میں ہیں۔ اور پروگرام کی تشکیل بھی تنوع سے بھری ہوئی ہے ‘ایک بھارت، شریسٹھ بھارت’ کے بنیادی منتر کی آواز کو پورے بھارت کے کونے کونے میں لے جانے والی یہ تقریب ہمیشہ ہمیشہ یاد رہے گی۔ اور اس لئے میں این سی سی کی پوری ٹیم کو ، ان کے سبھی عہدیداران اور منتظمین کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ این سی سی کیڈٹس کی شکل میں بھی اور ملک کی نوجوان نسل کی صورت میں بھی، ایک امرت نسل کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ امرت نسل آنے والے 25 برسوں میں ملک کو ایک نئی بلندی پر لے جائے گی۔ بھارت کو خودانحصار اور ترقی یافتہ ملک بنائے گی۔وزیر اعظم نے کریپا گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 05:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ اس سال این سی سی اپنے قیام کا 75واں سال منا رہا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے این سی سی کے 75 کامیاب سالوں کی یاد میں، ایک خصوصی ڈے کور اور 75 روپے کا ایک یادگاری خصوصی سکہ جاری کیا۔ کنیا کماری سے دہلی تک لے جائی جانے والی اتحادی مشعل کو وزیر اعظم کے حوالے کیا گیا اور کریپا گراؤنڈ میں اسے روشن کیا گیا۔ یہ ریلی ایک ہائبرڈ دن اور رات کے ایونٹ کے طور پر منعقد کی گئی تھی اور اس میں ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ تھیم پر ایک ثقافتی پروگرام بھی شامل ہوگا۔ واسودھیو کٹمبکم کے حقیقی ہندوستانی جذبے کے تحت، 19 بیرونی ممالک کے 196 افسران اور کیڈٹس کو تقریبات کا حصہ بننے کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔وزیر اعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی جنگی میمورئیل میں خراج عقیدت پیش کیا
January 26th, 04:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی جنگی میمورئیل میں خراج عقیدت پیش کیا۔نوے ویں انٹرپول جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 18th, 01:40 pm
میں 90ویں انٹرپول جنرل اسمبلی کے لیے سبھی کا گرمجوشانہ استقبال کرتا ہوں۔ ایک ایسا وقت جو بھارت اور انٹرپول دونوں کے لیے غیرمعمولی ہے، ایسے وقت میں یہاں آپ لوگوں کی موجودگی باعث مسرت ہے۔ بھارت 2022 میں آزادی کے 75 برسوں کی تکمیل کا جشن منا رہا ہے۔ یہ ہمارے عوام، ثقافت اور حصولیابیوں کا جشن ہے۔ یہ وقت پیچھے مڑکر وہ مقام دیکھنے کا ہے جہاں سے ہم چل کر آئے ہیں، اور وہ مقام دیکھنے کا بھی ہے جہاں ہم جانا چاہتے ہیں۔ انٹرپول بھی ایک جامع سنگ میل کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔ 2023 میں، انٹرپول اپنے قیام کے 100 برس مکمل کر لے گا۔ یہ خوشی منانے اور غور کرنے کا وقت ہے۔ ناکامیوں سے سیکھنے، کامیابیوں کا جشن منانے ، اورامید کے ساتھ مستقبل کی جانب دیکھنے کا وقت ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں 90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا
October 18th, 01:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے پردگی میدان میں90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔نئی دہلی میں کرتوویہ پتھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 08th, 10:41 pm
آج کے اس تاریخی پروگرام پر پورے ملک کی نظر ہے، اہل وطن اس وقت اس پروگرام سے جڑے ہوئے ہیں۔ میں تمام ہم وطنوں کو دل سے خوش آمدید اور مبارکباد دیتا ہوں جو اس تاریخی لمحے کے گواہ ہیں۔ اس تاریخی لمحے میں، میرے کابینہ کے رفقاء جناب ہردیپ پوری جی، جناب جی کشن ریڈی جی، جناب ارجن رام میگھوال جی، محترمہ میناکشی لیکھی جی، جناب کوشل کشور جی بھی آج میرے ساتھ اسٹیج پر موجود ہیں۔ ملک کی متعدد معزز شخصیات بھی آج یہاں موجود ہیں۔PM inaugurates 'Kartavya Path' and unveils the statue of Netaji Subhas Chandra Bose at India Gate
September 08th, 07:00 pm
PM Modi inaugurated Kartavya Path and unveiled the statue of Netaji Subhas Chandra Bose. Kingsway i.e. Rajpath, the symbol of colonialism, has become a matter of history from today and has been erased forever. Today a new history has been created in the form of Kartavya Path, he said.وزیر اعظم نے لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر ناگالینڈ کی طالبات کے وفد کی میزبانی کی
June 09th, 09:18 pm
وزیر اعظم نے آج دن کے شروع میں لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر ناگالینڈ کی طالبات کے ایک وفد کی میزبانی کی۔ یہ وفد ایک بھارت شریشٹھ بھارت پہل کے حصہ کے طور پر دہلی کا دورہ کر رہا ہے۔