صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ویبنار سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 23rd, 10:47 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ویبنار سے وزیراعظم کا خطاب

February 23rd, 10:46 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم مودی نے وے بھو 2020 سربراہ اجلاس میں افتتاحی خطبہ پیش کیا

October 02nd, 06:21 pm

نئی دہلی، 02 اکتوبر 2020: بیرون ملک میں آباد بھارتی اور بھارتی سائنس دانوں و محققین کی ایک ورچووَل سربراہ ملاقات ویش وِک بھارتیہ ویگیانک (وے بھو) کا افتتاح کرتے ہوئے آج وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’وقت کی اہم ترین ضرورت اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلبا کی سائنس کے تئیں دلچسپی پیدا ہو۔ اس کے لئے ہمیں تاریخ کی سائنس اور سائنس کی تاریخ سے بہتر طریقے سے آگاہی حاصل کرنی ہوگی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس 2020 میں وزیر اعظم کے ذریعہ پیش کیے گئے خطاب کا متن

September 26th, 06:47 pm

اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ،میں، بھارت کے 130 کروڑ سے زائد لوگوں کی جانب سے، ہر ایک رکن ملک کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بھارت کو اس بات پر بہت فخر ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے بانی ممالک میں سے ایک ہے۔ آج کے تاریخی موقع پر، میں آپ سبھی کے سامنے بھارت کے 130 کروڑ لوگوں کے احساسات، اس عالمی اسٹیج پر ساجھا کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔

وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کی قومی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا

September 26th, 06:40 pm

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے تحت اصلاحات اور اس کے ردعمل میں تبدیلیاں لانے کی تلقین کی۔ وزیر اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم گذشتہ 75 برسوں میں اقوام متحدہ کی کارکردگی کا معروضی احتساب کریں تو ہم پائیں گے کہ اس نے متعدد معرکۃ الآرا ء حصولیابیاں کی ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ایسی متعدد مثالیں بھی مل جائیں گی جو اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ اقوام متحدہ کے کام کاج کے سنجیدہ داخلی احتساب کی ضرورت بھی اپنی جگہ برقرار ہے۔

​PM's interaction through PRAGATI

May 25th, 06:04 pm