جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم 15 نومبر کو بہار کا دورہ کریں گے
November 13th, 06:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی جن جاتیہ گورو دیوس منانے کیلئے 15 نومبر کو جموئی، بہار کا دورہ کریں گے۔ یہ دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یوم پیدائش سال کی تقریبات کا آغاز ہے۔ تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم بھگوان برسا منڈا کے اعزاز میں ایک یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ 6,640 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جن کا مقصد قبائلی برادریوں کی ترقی اور خطے کے دیہی اور دور دراز علاقوں میں انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہے۔تریپورہ، اگرتلہ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کی لانچنگ کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 04:40 pm
پروگرام میں موجود تریپورہ کے گورنر جناب ست دیو نارائن آریہ جی، یہاں کے مقبول وزیراعلی جناب مانک ساہا جی، مرکزی کابینہ میں میری معاون پرتیما بھومک جی، تریپورہ اسمبلی کے اسپیکر جناب رتن چکرورتی ، نائب وزیراعلی جناب جشنو دیو ورما جی، میرے دوست ممبر پارلیمنٹ جناب بپلب دیو جی، تریپورہ سرکار کے تمام معزز وزراء اور میرے عزیز تریپورہ کے باشندو!وزیر اعظم نے اگرتلہ، تریپورہ میں 4350 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف کلیدی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور ان کو قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اگرتلہ، تریپورہ میں 4350 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف کلیدی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں پردھان منتری آواس یوجنا - شہری اور دیہی کے تحت مستفیدین کے لیے گرہ پرویش پروگرام کا آغاز، اگرتلہ بائی پاس (خیر پور - امٹالی) این ایچ - 08 کو چوڑا کرنے کے لیے کنیکٹیویٹی پروجیکٹ، 230 کلو میٹر سے زیادہ کی 32 سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ پی ایم جی ایس وائی III کے تحت 540 کلومیٹر سے زیادہ کی دوری پر محیط 112 سڑکوں کی بہتری کا منصوبہ ہے۔ وزیر اعظم نے آنند نگر اور اگرتلہ گورنمنٹ ڈینٹل کالج میں اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ کا بھی افتتاح کیا۔Social Media Corner for 17 September 2017
September 17th, 07:33 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!It is due of Sardar Patel's efforts that we are realising the dream of 'Ek Bharat, Shreshtha Bharat': PM Modi
September 17th, 12:26 pm
PM Modi today laid foundation stone for 'National Tribal Freedom Fighters' Museum in Gujarat's Dhaboi. Addressing a public meeting, PM Modi said, We remember our freedom fighters from the tribal communities who gave a strong fight to colonialism.PM dedicates Sardar Sarovar Dam to the nation, lays foundation stone for National Tribal Freedom Fighters' Museum
September 17th, 12:25 pm
PM Modi today laid foundation stone for 'National Tribal Freedom Fighters' Museum in Gujarat's Dhaboi. Addressing a public meeting, PM Modi said, We remember our freedom fighters from the tribal communities who gave a strong fight to colonialism.