وزیر اعظم نے پہلی نیشنل ٹریننگ کنکلیو کا افتتاح کیا
June 11th, 06:02 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر میں پہلے نیشنل ٹریننگ کنکلیو کا افتتاح کیا۔وزیر اعظم پہلی قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
June 10th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 جون 2023 کو صبح 10:30 بجے بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر پرگتی میدان، نئی دہلی میں پہلی قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔