جی20 کے تجارت اور سرمایہ کاری کے وزراء کی میٹنگ کے دوران وزیرا عظم کے خطاب کا متن

August 24th, 09:57 am

پوری تاریخ ،تجارت نے نظریات ثقافت اور ٹیکنالوجی کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔یہ لوگوں کواور زیادہ قریب لانے میں کامیاب ہوا ہے۔تجارت اور عالمگیریت نے لاکھوں لوگوں کو انتہائی غربت سے نکال دیا ہے۔

وزیراعظم کا جی -20کے تجارت اورسرمایہ کاری کے وزراء کی میٹنگ سے خطاب

August 24th, 09:02 am

بھارتی معیشت میں عالمی سطح پر،پُرامیدی اور اعتماد کو نمایاں کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہاکہ آج ، بھارت کوکھلے پن ، مواقع اورمتبادل امکانات کے ایک امتزاج کے طورپردیکھاجارہاہے۔وزیراعظم نے زوردیکر کہاکہ گذشتہ 9برسوں کے دوران حکومت کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں بھارت پانچویں سب سے بڑی عالمی معیشت بن چکاہے ۔ وزیراعظم نے رائے زنی کی ‘‘ہم نے 2014میں اصلاحات نافذ کرنے ، کارکردگی کا مظاہرکرنے اورکایاپلٹ کرنے کے اپنے سفرکاآغاز کیاہے ۔ وزیراعظم نے مثالیں پیش کرکے افزوں مسابقت اور اضافہ شدہ شفافیت ، ڈجیٹائزیشن میں توسیع کے عمل اور اختراعات کے فروغ کے بارے میں ذکرکیا۔ انھوں نے مزید کہاکہ بھارت نے محصولات سے متعلق مخصوص راہ داریاں قائم کی ہیں اور صنعتی زونس تعمیرکئے ہیں ۔جناب مودی نے کہا ‘‘ہم لال فیتہ شاہی کو پیچھے چھوڑ کرآگے نکل چکے ہیں اورہرجگہ ہماراخیرمقدم کیاجارہاہے اور ہم نے ایف ڈی آئی کی آمدکے لئے اصلاحات کی ہیں ۔ انھوں نے میک ان انڈیا اور آتم نربھربھارت کا بھی سرسری ذکرکیا ، جن کی بدولت مینوفیکچرنگ اور مال کی تیاری کے شعبے کو فروغ حاصل ہواہے ۔ اس کے علاوہ انھوں نے ملک میں پالیسی استحکام کا بھی ذکرکیا۔ وزیراعظم نے اس بات کو اجاگرکیاکہ حکومت آئندہ چند برسوں میں بھارت کو تیسری سب سے بڑی عالمی معیشت بنانے کے لئے عہد بستہ ہے ۔

PM Modi addresses National Traders' Convention

April 19th, 04:54 pm

PM Narendra Modi addressed the National Traders' Convention in Delhi. PM Modi said that BJP-led NDA government in the last five years at the Centre worked to simplify lives and businesses of traders by scraping 1,500 archaic laws and simplifying processes. Taking a swipe at previous UPA government, PM Modi further added, Traders are the biggest stakeholder in our economy, but opposition parties remember you only on special occasions.