وزیر اعظم نے ری پبلک سمٹ 2024 سے خطاب کیا
March 07th, 08:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ری پبلک سمٹ 2024 سے خطاب کیا۔ اس سمٹ کا موضوع بھارت: اگلی دہائی ہے۔India's path to development will be strong through a developed Tamil Nadu: PM Modi
March 04th, 06:08 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public gathering in Chennai, Tamil Nadu, where he expressed his enthusiasm for the city's vibrant atmosphere and acknowledged its significance as a hub of talent, trade, and tradition. Emphasizing the crucial role of Chennai in India's journey towards development, PM Modi reiterated his commitment to building a prosperous Tamil Nadu as an integral part of his vision for a developed India.PM Modi addresses a public meeting in Chennai, Tamil Nadu
March 04th, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public gathering in Chennai, Tamil Nadu, where he expressed his enthusiasm for the city's vibrant atmosphere and acknowledged its significance as a hub of talent, trade, and tradition. Emphasizing the crucial role of Chennai in India's journey towards development, PM Modi reiterated his commitment to building a prosperous Tamil Nadu as an integral part of his vision for a developed India.وزیر اعظم 4 سے 6 مارچ کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
March 03rd, 11:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 تا 6 مارچ 2024 کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔کرشنا نگر، مغربی بنگال میں مختلف منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
آج ہم مغربی بنگال کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کی طرف ایک اور قدم اٹھا رہے ہیں۔ ابھی کل ہی میں بنگال کی خدمت کے لیے آرام باغ میں موجود تھا۔ وہاں سے میں نے تقریباً 7 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں ریلوے، بندرگاہوں اور پیٹرولیم سے متعلق کئی بڑی اسکیمیں تھیں۔ اور آج ایک بار پھر مجھے تقریباً 15 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ بجلی، سڑکوں اور ریلوے کی بہتر سہولیات سے بنگال کے میرے بھائیوں اور بہنوں کی زندگی بھی آسان ہو جائے گی۔ یہ ترقیاتی کام مغربی بنگال کی اقتصادی ترقی کو تقویت دیں گے۔ اس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ میں اس موقع پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کرشنا نگر، نادیہ ضلع، مغربی بنگال میں 15,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا
March 02nd, 10:36 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرشنا نگر، نادیہ ضلع، مغربی بنگال میں 15,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے بجلی، ریل اور سڑک جیسے شعبوں سے وابستہ ہیں۔وزیر اعظم 3-4 فروری کو اڈیشہ اور آسام کا دورہ کریں گے
February 02nd, 11:07 am
(تین) 3 فروری کو، تقریباً سوا دو بجے ، وزیر اعظم سمبل پور، اڈیشہ میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 68,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے،افتتاح کریں گے، اور انہیں قوم کے نام قف کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم آسام جائیں گے۔ 4 فروری کو صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم گوہاٹی میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 11,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی اقدامات کا افتتاح کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔In a democracy like India, people of the country should be prioritized over ‘Familial Dynastic Politics’: PM Modi
October 03rd, 10:39 pm
Addressing a public meeting in Nizamabad in Telangana, Prime Minister Modi said that he is happy to have presented the state with various developmental projects worth Rs. 8,000 crores. “The BJP government at the Centre had given money to the BRS-led government here for the development of Telangana but unfortunately, BRS indulged in looting the money sent for the welfare of the state,” he said while slamming the state government.PM Modi addresses a public meeting in Nizamabad, Telangana
October 03rd, 04:18 pm
Addressing a public meeting in Nizamabad in Telangana, Prime Minister Modi said that he is happy to have presented the state with various developmental projects worth Rs. 8,000 crores. “The BJP government at the Centre had given money to the BRS-led government here for the development of Telangana but unfortunately, BRS indulged in looting the money sent for the welfare of the state,” he said while slamming the state government.تلنگانہ کے نظام آباد میں متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 03rd, 04:09 pm
کسی بھی ملک او رریاست کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے کہ وہ ریاست بجلی کی پیداوار کے معاملے میں زیادہ سے زیادہ خود کفیل ہو۔جب ریاست میں بجلی کی زیادتی رہتی ہے تو اِیز آف ڈوئنگ بزنس اور اِیز آف لیونگ دونوں میں بہتری آجاتی ہے۔ بلارکاوٹ بجلی سپلائی ریاست کی صنعتی ترقی کو بھی رفتار دیتی ہے۔آج پیدپلی ضلع میں این ٹی پی سی کے سپر تھرمل پاور پروجیکٹ کی پہلی یونٹ کو عوام کے نام وقف کیا گیا ہے۔ جلد ہی اس کی دوسری یونٹ بھی شروع ہوجائے گی۔ جب اس پروجیکٹ کا دوسرا مرحلہ پورا ہوگا تو اس پلانٹ کی تنصیبی صلاحیت 4000میگاواٹ ہوجائے گی۔ مجھے خوشی ہے کہ این ٹی پی سی کے ملک میں جتنے بھی پاور پلانٹ ہیں، اس میں یہ سب سے جدید پلانٹ ہے۔ اس پلانٹ میں جو بجلی پیدا ہوگی ، اس کا بہت بڑا حصہ تلنگانہ کے لوگوں کو ملے گا۔ہماری حکومت جس پروجیکٹ کی شروعات کرتی ہے، اسے پورا بھی کرکے دکھاتی ہے۔مجھے یاد اگست 2016 میں ، میں اس پروجیکٹ کی بنیاد رکھی تھی۔اب آج اس کے وقف کی بھی سعادت مجھے ملی ہے۔ یہ ہماری حکومت کا نیا ورک کلچر ہے۔وزیراعظم نے تلنگانہ کے نظام آباد میں کوئی 8000 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
October 03rd, 04:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے نظام آباد میں بجلی ، ریل اور صحت کے اہم شعبوں میں 8000 کروڑ روپئے سے زیادہ کے کئی کثیرترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں این ٹی پی سی کے تلنگانہ سُپرتھرمل پاور پروجیکٹ کے اوّلین مرحلے کی 800 میگاواٹ والی یونٹ، ریل پروجیکٹ بشمول منوہر آباد اور سدی پیٹ کو جوڑنے والی نئی ریلوے لائن، دھرم آباد – منوہرآباد اور محبو نگر، کرنول کے درمیان برقیانے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کے تحت ریاست بھر میں انتہائی نگہداشت کے 20 بلاکوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے سدی پیٹ – سکندرآباد – سدی پیٹ ٹرین سروس کو روانہ بھی کیا۔رائے گڑھ، چھتیس گڑھ میں ریل سیکٹر کے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 14th, 03:58 pm
چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب ٹی ایس سنگھ دیو جی، مرکزی کابینہ کے میری ساتھی رکن پارلیمنٹ بہن رینوکا سنگھ جی، ارکان اسمبلی اور چھتیس گڑھ کے میرے پیارےپریوار جنو!وزیر اعظم نے چھتیس کے رائے گڑھ میں تقریباً چھ ہزار 350 کروڑ روپےکی مالیت کے ریلوے پروجیکٹس ملک کے نام وقف کئے
September 14th, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ میں ریلوے کے شعبہ میں تقریباً 6,350 کروڑ روپےکی مالیت کے کئی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے 9 اضلاع میں 50 بستروں والے 'کریٹیکل کیئر بلاکس' کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور اسکرین شدہ آبادی میں 1 لاکھ سیکل سیل کونسلنگ کارڈ تقسیم کئے۔ ریلوے پروجیکٹوں میں چھتیس گڑھ ایسٹ ریل پروجیکٹ فیز-I، چمپا سے جمگا کے درمیان تیسری ریل لائن، پیندرا روڈ سے انوپ پور کے درمیان تیسری ریل لائن اور ایم جی آر (میری-گو-راؤنڈ) سسٹم شامل ہے جو تلی پلی کول مائن کو این ٹی پی سی لارا سپر تھرمل پاور اسٹیشن (ایس ٹی پی ایس ) سے جوڑتی ہے ۔ہندوستان-بنگلہ دیش دوستی پائپ لائن کے مشترکہ ورچوئل افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخطاب
March 18th, 05:10 pm
یہ بات بھی باعث اطمینان ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود اس منصوبے پر کام جاری رہا۔ اس پائپ لائن سے 10 لاکھ میٹرک ٹن ہائی اسپیڈ ڈیزل شمالی بنگلہ دیش کے مختلف اضلاع کو فراہم کیا جا سکتا ہے۔ پائپ لائن کے ذریعہ سپلائی نہ صرف لاگت کو کم کرے گی بلکہ اس سپلائی کے دورا ن ہونے والے کاربن کے اخراج کے اثرات کو بھی کم کرے گی۔ ایک قابل اعتماد اور کم لاگت ڈیزل کی فراہمی زراعت کے شعبے کے لیے خاص طور پر فائدہ مند ثابت ہوگی۔ اس سے مقامی صنعتیں بھی مستفید ہوں گی۔وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بھارت – بنگلہ دیش دوستی پائپ لائن کا مشترکہ طو ر پر آغاز کیا
March 18th, 05:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آج ورچووَل موڈ میں بھارت-بنگلہ دیش دوستی پائپ لائن (آئی بی ایف پی) کا مشترکہ طور پر آغاز کیا۔ اس پائپ لائن کا سنگ بنیاد ستمبر 2018 میں دونوں وزرائے اعظم کے ذریعہ رکھا گیا تھا۔ نومالیاگڑھ ریفائنری لمیٹڈ 2015 سے بنگلہ دیش کو پیٹرولیم مصنوعات فراہم کر رہی ہے۔ یہ بھارت اور اس کے ہمسایوں کے درمیان سرحد کے آر پار دوسری توانائی پائپ لائن ہے۔کوئمبٹور، تمل ناڈو میں بنیادی ڈھانچے کے متعدد پروجیکٹوں کی شروعات کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 25th, 04:14 pm
نئی دہلی، 25فروری، 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 1000 میگاواٹ کے نیویلی نئے حرارتی بجلی پروجیکٹ اور این ایل سی آئی ایل کے 709 میگاواٹ شمسی بجلی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے وی او چدمبر نار بندرگاہ پر 5 میگاواٹ گرڈ کے ڈیزائن ، سپلائی ، تنصیب اور کمیشنگ کے لیے سنگ بنیاد رکھا جو زمین پر نصب شمسی بجلی پلانٹ سے مربوط ہے۔ انہوں نے لوور بھوانی پروجیکٹ کے نظام کی توسیع ، تجدید اور اسے نئی شکل دینے کے کام کا بھی آغاز کیا۔ انہوں نے 9 اسمارٹ شہروں میں مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکزوں کی ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا، جن میں کوئمبٹور ، مدورائی ، سلیم، تھنجاور، ویلور، تیروچیراپلی ، تیروپور، تیرونل ویلی اور تھوتوکوری بھی شامل ہیں۔ انہوں نے وی او چدمبرنار بندرگاہ پر کورم پلم پل اور ریل اوور برج (آر او بی) کو 8 لین والا بنانے کے کام کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پردھان منتری آواس یوجنا شہری اسکیم کے تحت تعمیر کیے گئے رہائشی کمروں کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقعے پر تمل ناڈو کے گورنر، وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ نیز مرکزی وزیر پرہلاد جوشی بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے کوئمبٹور میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 25th, 04:12 pm
نئی دہلی، 25فروری، 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 1000 میگاواٹ کے نیویلی نئے حرارتی بجلی پروجیکٹ اور این ایل سی آئی ایل کے 709 میگاواٹ شمسی بجلی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے وی او چدمبر نار بندرگاہ پر 5 میگاواٹ گرڈ کے ڈیزائن ، سپلائی ، تنصیب اور کمیشنگ کے لیے سنگ بنیاد رکھا جو زمین پر نصب شمسی بجلی پلانٹ سے مربوط ہے۔ انہوں نے لوور بھوانی پروجیکٹ کے نظام کی توسیع ، تجدید اور اسے نئی شکل دینے کے کام کا بھی آغاز کیا۔ انہوں نے 9 اسمارٹ شہروں میں مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکزوں کی ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا، جن میں کوئمبٹور ، مدورائی ، سلیم، تھنجاور، ویلور، تیروچیراپلی ، تیروپور، تیرونل ویلی اور تھوتوکوری بھی شامل ہیں۔ انہوں نے وی او چدمبرنار بندرگاہ پر کورم پلم پل اور ریل اوور برج (آر او بی) کو 8 لین والا بنانے کے کام کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پردھان منتری آواس یوجنا شہری اسکیم کے تحت تعمیر کیے گئے رہائشی کمروں کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقعے پر تمل ناڈو کے گورنر، وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ نیز مرکزی وزیر پرہلاد جوشی بھی موجود تھے۔چھتیس گڑھ میں جھارسوگوڈاہوائی اڈے اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کرنے کی تقریب سے وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 22nd, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔وزیر اعظم اڈیشہ میں : تلچر فرٹیلائیز پلانٹ کے باز احیاء کا کام شروع، جھارسوگوڈا ہوائی اڈے کا افتتاح
September 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔Social Media Corner 4 June 2017
June 04th, 08:04 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!