نئی دہلی میں ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 11th, 11:00 am
آج 11 مئی ہندوستان کی تاریخ کے قابل فخر ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ آج کے دن ہندوستان کے سائنسدانوں نے پوکھرن میں وہ کارنامہ انجام دیا تھا جس سے بھارت ماتا کے ہر بچے کو فخر ہے۔ میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب اٹل جی نے ہندوستان کے کامیاب ایٹمی تجربے کا اعلان کیا تھا۔ پوکھرن نیوکلیائی تجربہ کے ذریعے ہندوستان نے نہ صرف اپنی سائنسی صلاحیت کو ثابت کیا بلکہ ہندوستان کے عالمی قد کو ایک نئی بلندی بھی دی۔ اٹل جی کے اپنے الفاظ میں ہم اپنے مشن میں کبھی نہیں رکے ہیں۔ کبھی کسی چیلنج کے سامنے نہیں جھکے۔ میں تمام ہم وطنوں کو ٹیکنالوجی کے قومی دن کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے 11 مئی کو نئی دلی میں قومی یو م ٹکنالوجی 2023 کے موقع پر پروگرام کا افتتاح کیا
May 11th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے پرگتی میدان میں قومی یوم ٹکنالوجی 2023 کے موقع پر ایک پروگرام کا افتتاح کیا۔یہ پروگرام 11سے 14 مئی تک منعقد کئے جانے والے 25ویں قومی یوم ٹکنالوجی کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر بھی منعقد کیا گیا ہے۔اس یادگار موقع پر وزیر اعظم نے ملک میں سائنسی اور تکنیکی جدت سے متعلق 5800 کروڑروپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ یہ پروگرام ملک میں سائنسی اداروں کو مستحکم کرکے وزیر اعظم کے آتم نربھر بھارت کے وژن کے خطوط پر ہے ۔وزیر اعظم 11 مئی کو قومی ٹیکنالوجی ڈے 2023 کے موقع پر پروگرام کا افتتاح کریں گے
May 10th, 03:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 مئی 2023 کو صبح دس بجے پرگتی میدان میں نیشنل ٹیکنالوجی ڈے 2023 کے موقع پر پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروگرام 11 سے 14 مئی 2023 تک منعقد ہونے والے قومی ٹیکنالوجی ڈے کے 25ویں سال کی تقریبات کا آغاز بھی کرے گا۔وزیر اعظم نے ٹیکنالوجی کے قومی دن پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کیا
May 11th, 09:29 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمارےبہترین سائنسدانوں اور ان کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے جن کی وجہ سے 1998 میں پوکھران کے کامیاب ٹیسٹ کئے جاسکے ۔وزیراعظم نے ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر سائنسدانوں کو سلام پیش کیا
May 11th, 11:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر سائنسدانوں اور ٹیکنالوجی کا جذبہ رکھنے والے افراد کی تعریف کی ہے۔Prime Minister pays tributes to scientists on the National Technology Day
May 11th, 04:35 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today paid tributes to all the scientists in the country who are using science and technology to bring a positive difference in the lives of others.PM greets citizens on National Technology Day
May 11th, 09:38 am