سردار دھام بھون کے افتتاح اور سردار دھام مرحلہ II کے بھومی پوجن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 11th, 11:01 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے بھائی روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن بھائی، مرکز میں وزرائے کونسل کے میرے ساتھی، جناب پرشوتم روپالا جی، جناب منسکھ بھائی مانڈویہ جی، بہن انوپریہ پٹیل جی، لوک سبھا میں میرے ساتھی اور گجرات پردیش جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، یہاں موجود تمام ساتھی ایم پی، گجرات کے ایم ایل اے، سردار دھام کے تمام ٹرسٹی ، میرے دوست بھائی شری گاگ جی بھائی، ٹرسٹ کے تمام معزز اراکین، اس مقدس کام کو آگے بڑھانے میں اپنا تعاون کرنے والے سبھی ساتھی، بھائیوں اور بہنوںوزیر اعظم نے سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ–II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا
September 11th, 11:00 am
نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ –II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی بھی موجود تھے۔حکومت نے ٹیکسٹائلز کے لئے پروڈکشن سے منسلک تحریک (پی ایل آئی) اسکیم کو منظوری دی، اس سے عالمی ٹیکسٹائلز کی تجارت میں بھارت کو پھر سےے غلبہ حاصل کرنے میں مدد ملے گی
September 08th, 02:49 pm
نئی دہلی، 8 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے آتم نربھر بھارت کے وژن کی جانب آگے قدم بڑھاتے ہوئے 10683 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینے کے سات ایم ایم ایف، اپیرل، ایم ایم ایف فیبرکس اور ٹیکنیکل ٹیکسٹائلز کے 10 زمروں/ مصنوعات کے لئے ٹیکسٹائل کے واسطے پی ایل آئی اسکیم کو منظوری ہے۔ آر او ایس سی ٹی ایل ،آر او ڈی ٹی ای پی اور مناسب قیمت پر کچا مال فراہم کرانے، ہنر مندی کے فروغ وغیرہ جیسے حکومت کے دیگر اقدامات کے ساتھ ٹیکسٹائلز کے لئے پی ایل آئی سے ٹیکسٹائلز مینوفیکچرنگ میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔