وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھیلوں کے قومی دن پر میجر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کیا
August 29th, 10:25 am
کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
August 29th, 08:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔اترپردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنےکے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 01:01 pm
یوپی کی مقبول اور توانائی سے بھرپور گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب سنجیو بالیان جی، وی کے سنگھ جی، وزیر جناب دنیش کھٹیک جی، جناب اوپیندر تیواری جی، جناب کپل دیو اگروال جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب ستیہ پال سنگھ جی، راجندر اگروال جی، وجے پال سنگھ تومرجی، محترمہ کانتا کردم جی، ایم ایل اے بھائی سومیندر تومر جی، سنگیت سوم جی، جتیندر ستوال جی، ستیہ پرکاش اگروال جی، میرٹھ ضلع پریشد کے صدر گورو چودھری جی، مظفر نگر ضلع پریشد کے صدر ویرپال جی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور دور دور سے آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، آپ سب کو سال 2022 کی بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 01:00 pm
نئی دہلی۔ 02 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔یہ ا سپورٹس یونیورسٹی تقریباً 700 کروڑ روپے کی لاگت سے قائم کی جائے گی اور جدید اور جدید ترین کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے سے آراستہ ہوگی جس میں مصنوعی ہاکی گراؤنڈ، فٹ بال گراؤنڈ، باسکٹ بال/ والی بال/ ہینڈ بال/ کبڈی گراؤنڈ، لان ٹینس کورٹ، جمنازیم ہال، مصنوعی رننگ اسٹیڈیم، سوئمنگ پول، کثیر مقصدی ہال اور ایک سائیکلنگ ویلڈروم شامل ہیں۔ یونیورسٹی میں دیگر سہولیات کے علاوہ شوٹنگ، اسکواش، جمناسٹک، ویٹ لفٹنگ، تیر اندازی، کینوئنگ اور کیکنگ کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ یونیورسٹی میں 540 خواتین اور 540 مرد کھلاڑیوں سمیت 1080 کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی صلاحیت ہوگی۔بھارت کے نوجوان بڑے پیمانے پر کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
August 29th, 11:30 am
جب کھیلوں کی بات آتی ہے تو یہ فطری بات ہے کہ پوری نوجوان نسل ہمارے سامنے نظر آتی ہے اور جب ہم نوجوان نسل کو قریب سے دیکھتے ہیں تو کتنی بڑی تبدیلی نظر آتی ہے۔ نوجوانوں کا ذہن بدل گیا ہےاور آج کا نوجوان ذہن ، پرانے طریقوں سے کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، ہٹ کر کرنا چاہتا ہے۔ آج کا نوجوان بنے بنائے راستوں پر نہیں چلنا چاہتا ، وہ نئے راستے بنانا چاہتا ہے۔ کسی نامعلوم مقام پر قدم رکھنا چاہتا ہے۔ منزل بھی نئی ، ہدف بھی نئے ، راستے بھی نئے اور خواہش بھی نئی ۔ ارے ، ایک بار جب دل میں ٹھان لیتا ہے نا نو جوان ، جی جان سے لگ جاتا ہے ۔ دن رات محنت کر رہا ہے ۔ ہم دیکھتے ہیں ، ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی بھارت نے اپنے اسپیس کے شعبے کو کھولا اور دیکھتے ہی دیکھتے نوجوان نسل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ، کالجوں ، یونیورسٹیوں کے طلباء ، نجی شعبے میں کام کرنے والے نوجوان بڑھ چڑھ کو آگے آئے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی تعداد میں ایسے سیٹلائٹس ہوں گے ، جن میں ہمارے نو جوانوں ، ہمارے طلباء نے ، ہمارے کالج نے ، ہماری یونیورسٹی نے ، لیب میں کام کرنے والے طلباء نے کام کیا ہوگا۔وزیر اعظم نے پیرالمپک کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاوینا پٹیل کو مبارکبا دی
August 29th, 09:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپک کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاوینا پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔وزیرعظم نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی؛میجر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کیا
August 29th, 10:34 am
نئی دہلی، 29 اگست 2020، وزیرعظم نریندر مودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے عظیم ہندوستانی ہاکی کےکھلاڑی میجر دھیان چند کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔فٹ انڈیا موومنٹ کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 29th, 10:01 am
بعض لوگوں کا خیال ہوگا کہ ہم تو اسکول جاتے نہیں ہیں، کالج جاتے نہیں ہیں، لیکن مودی جی نے صرف طلباء کو کیوں کہا۔ آپ لوگ یہاں آئے ہیں، عمر کوئی بھی ہو،لیکن مجھے یقین ہے آپ کے اندر کا طالب علم زندہ ہے۔وزیراعظم نے فٹ انڈیا تحریک کا آغاز کیا
August 29th, 10:00 am
نئی دہلی،29؍اگست،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریب کے دوران فٹ انڈیا تحریک کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نے ملک کے عوام سے اپیل کی کہ وہ فٹنس یعنی چستی پھرتی کو اپنا طرز حیات بنالیں۔من کی بات 2.0 کی تیسرے حصے میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (25.08.2019)
August 25th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنوں، ہمارے سنسکرت سبھاشت میں ایک طرح سے علم کے جوہر موجود ہیں ۔ ہمیں زندگی میں جو چاہیے وہ اس میں مل سکتا ہے۔ ان دنوں تو میرا رابطہ بہت کم ہو گیا ہے لیکن پہلے میرا رابطہ تھا۔ آج میں سنسکرت سے ایک بہت اہم بات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں اور یہ صدیوں پہلے لکھی گئی باتیں ہیں، تاہم آج بھی اس کی اہمیت برقرار ہے۔ ایک عمدہ سبھاشت ہے اور اسے سنسکرت کے سبھاشت نے کہا ہے :کھیل کود کے شائقین کو قومی کھیل کود کے دن کے موقع پر وزیراعظم کی مبارکبا
August 29th, 09:42 am
نئی دہلی۔29اگست، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل اسپورٹس ڈے یا قومی یوم کھیل کود کے موقع پر کھیل کود کے شائقین کو مبارکباد پیش کی ہے۔PM congratulates all sportspersons and sports enthusiasts on National Sports Day; pays tributes to legendary Hockey player Major Dhyan Chand
August 29th, 11:06 am
”On National Sports Day, I congratulate all sportspersons and sports enthusiasts who pursue sports with great vigour and passion. I pay tributes to the exemplary Major Dhyan Chand, whose legendary sporting skills did wonders for Indian hockey... Sports is about physical fitness, mental alertness and personality enhancement. -PM Narendra Modi