’’افغانستان سے متعلق دہلی علاقائی سلامتی مذاکرات‘‘ میں شرکت کرنے والے قومی سلامتی کے مشیروں / سلامتی کونسلوں کے سکریٹریوں کی وزیر اعظم سے اجتماعی ملاقات
November 10th, 07:53 pm
نئی دہلی، 11/نومبر2021 ۔ قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈوبھال کی میزبانی میں آج ہوئے افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی مذاکرات میں شرکت کے لئے دہلی میں موجود سات ملکوں کی قومی سلامتی کونسلوں کے سربراہوں نے مذاکرات کی تکمیل کے بعد اجتماعی طور پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔Chiefs of Armed Forces call on PM
November 08th, 05:07 pm
The Chief of Army Staff General Dalbir Singh, the Chief of Naval Staff Admiral Sunil Lanba and the Vice Chief of Air Staff Air Marshal Birender Singh Dhanoa called on the PM Narendra Modi in New Delhi.