ممبئی، مہاراشٹرا میں ترقیاتی کاموں کے آغاز اور پی ایم-سواندھی یوجنا کے تحت مستفیدین کو منظور شدہ قرضوں کی منتقلی کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 19th, 05:15 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری، وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، اسمبلی کے اسپیکر جناب راہول نارویکر، حکومت مہاراشٹر کے دیگر تمام وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل اے۔ اور بڑی تعداد میں یہاں تشریف لانے والے میرے پیارے بہنو اور بھائیو!وزیر اعظم نے ممبئی ،مہاراشٹر میں تقریباً 38800 کروڑ روپئے کے بقدر کی مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا
January 19th, 05:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کا آغاز کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے پی ایم سواندھی یوجنا کے تحت ایک لاکھ مستفیدین کے لیے منظور شدہ قرض کی منتقلی کا بھی آغاز کیا۔ ان پروجیکٹوں میں ممبئی میٹرو ریل کی لائنوں 2اے اور 7 کو قوم کے نام وقف کرنا، چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنا اور گندے پانی کی صفائی سے متعلق سات سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کا سنگ بنیاد رکھنا ، 20 ہندو ہردے سمراٹ بالا صاحب ٹھاکرے آپلا دواخانے کا افتتاح، اور ممبئی میں تقریباً 400 کلومیٹر طویل سڑکوں کو کنکریٹ کے ذریعہ مضبوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا آغاز، شامل ہیں۔ڈیجیٹل انڈیا مہم کے 6 سال پورے ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 01st, 11:01 am
یہ پورے ملک کا خواب ہے کہ ہندوستان کو تیز رفتاری کے ساتھ ڈیجیٹل راہ پر آگے لے جاکر ملک کے ہر شہری کی زندگی آسان بنائی جائے۔ ہم سب اس کو پورا کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ ملک میں آج ایک طرف جدت طرازی اور اختراعات کا جنون ہے تو دوسری طرف ان اختراعات کو تیزی سے اپنانے کاجذبہ بھی ہے۔ لہذا ، ڈیجیٹل انڈیا ہندوستان کا عزم ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا خود کفیل بھارت کی سادھنا ہے ، ڈیجیٹل انڈیا 21 ویں صدی میں ہندوستان کے مضبوط و طاقتور ہونے کا بین ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کی
July 01st, 11:00 am
نئی دہلی، 01 جولائی: وزیر اعظم ، جنا ب نریندر مودی نے آج 'ڈیجیٹل انڈیا' سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ،'ڈیجیٹل انڈیا' کے آغاز کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بات چیت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی جناب روی شنکر پرساد اوروزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے شام راؤ دھوترے بھی موجود تھے۔When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry
February 17th, 12:31 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا
February 17th, 12:30 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔The biggest power of technology is that it can empower poor: PM Modi at DigiDhan Mela
December 30th, 05:02 pm
Prime Minister Narendra Modi on Friday launched BHIM (Bharat Interface for Money)—an app that can be used by citizens for making digital transactions and payments. The app is part of an aggressive effort by the government to promote a less-cash economy. It enables users to make all forms of cashless payments using various digital modes, including debit/credit cards, USSD, UPI and Aadhaar-enabled payment system.Prime Minister Narendra Modi at 6th DigiDhan Mela in New Delhi's Talkatora Stadium
December 30th, 05:00 pm
PM Narendra Modi today attended Digi Dhan Mela in New Delhi. PM Modi launched the new Aadhar based BHIM App for making payments. PM Modi said, There was a time when an illiterate was called 'angutha chhap' but now, time has changed. Your thumb is your bank now. It has become your identity now. PM Modi said in addition to his role in making of the Constitution, Dr. Ambedkar was also a great economist. He said launch of the BHIM App is significant. The Prime Minister said mantra of Dr. Ambedkar was to work for the upliftment of the poor. And the biggest power of technology is that it can empower the poor.PM’s address at BJP Parliamentary meet in New Delhi, 16 December, 2016
December 16th, 07:37 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today addressed BJP MPs at a Parliamentary Party meet in New Delhi. PM Modi condemned the opposition parties for disrupting the Winter Session of Parliament. During his address, PM Modi said that when the government is working against corruption and black money the opposition is defending the corrupt.For us, the nation comes first: PM at BJP Parliamentary Meet
December 16th, 07:26 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today addressed BJP MPs at a Parliamentary Party meet in New Delhi. During his address, PM Modi condemned the opposition parties for disrupting the ongoing Winter Session of Parliament. PM Modi also asked BJP MPs to spread the message of demonetization to the people.NITI Aayog announces launch of the schemes - Lucky Grahak Yojana and Digi-Dhan Vyapar Yojana - for incentivising digital payment
December 15th, 03:25 pm
Government has rolled out the Lucky Grahak Yojana and Digi Dhan Vyapar Yojana to promote cashless transactions. This will further incentivise digital payments and would be a big boost in the move towards cashless and corruption-free India. The scheme will become operational with the first draw on 25th December, 2016 (as a Christmas gift to the nation) leading up to a Mega Draw on Babasaheb Ambedkar Jayanti on 14th April 2017.