وزیر اعظم 24 اور 25 اپریل کو مدھیہ پردیش، کیرالہ، دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو کا دورہ کریں گے
April 21st, 03:02 pm
24 اپریل کو صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم مدھیہ پردیش کے ریوا میں پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ تقریباً 17,000 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔پنچایتی راج دوس پر گرام سبھاؤں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 11:31 am
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنھا جی ، مرکزی وزرا کی کونسل میں میرے رفیق کار گریراج سنگھ جی ، اسی زمین کی اولاد میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی ، جناب کپیل موریشور پاٹل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب جگل کشور جی، جموں و کشمیر سمیت پورے ملک سے وابستہ پنچایتی راج کے سبھی عوامی نمائندگان ، بھائیوں اور بہنوں۔وزیر اعظم نے پنچایتی راج کےقومی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا
April 24th, 11:30 am
نئی دہلی۔ 24 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنچایتی راج کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور ملک بھر کی تمام گرام سبھا ؤں سے خطاب کیا۔ انہوں نے سانبا ضلع میں پلّی پنچایت کا بھی ورہ کیا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 20,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبے کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے 'امرت سروور 'پہل کا بھی آغاز کیا۔ جموں و کشمیر کےلیفٹیننٹ گورنر، جناب منوج سنہا، مرکزی وزراء جناب گری راج سنگھ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور جناب کپل موریشور پاٹل اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے پنچایتی راج کے قومی دن پر عوام کو مبارکباد دی ہے
April 24th, 09:51 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےپنچایتی راج کے قومی دن پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پنچایتیں ہندوستانی جمہوریت کی بنیادی ستون ہیں۔PM to launch physical distribution of Property Cards under the SVAMITVA Scheme on 11th October
October 09th, 01:31 pm
In a historic move set to transform rural India and empower millions of Indians, PM Narendra Modi will launch the physical distribution of Property Cards under the SVAMITVA Scheme on 11th October. The launch will enable around one lakh property holders to download their Property Cards through the SMS link delivered on their mobile phones.