وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کیا
August 15th, 03:04 pm
عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ میں اضافہ ہوا ہے، اور بھارت کے بارے میں دنیا کا تصور بدل گیا ہے۔وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
August 15th, 01:09 pm
آج وہ مبارک لمحہ ہے، جب ہم ملک کے لیے مرمٹنے والے، ملک کی آزادی کے لیے زندگی وقف کرنے والے، پوری زندگی جدوجہد کرنے والے، پھانسی کے تختے پر چڑھ کرکے بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگانے والے ، آزادی کے بیشمار دیوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہی موقع ہے، ان کی شہادت کو یاد کرنے کا موقع ہے۔ آزادی کے دیوانوں نے آج ہمیں آزادی کے اس موقع پر آزادی کا سانس لینے کا شرف بخشا ہے۔ یہ ملک ان کا مقروض ہے۔ ہم ایسے ہر عظیم انسان کے تئیں احترام کا اظہار کرتے ہیں۔ہندوستان نے 78 واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:30 am
78 ویں یوم آزادی پر، پی ایم مودی نے اپنے خطاب مں2، ہندوستان کے مستقبل کے لےی ایک وژن کا خاکہ پشر کاا۔ 2036 کے اولمپکس کی مزنبانی سے لے کر ایک سکوԼلر سول کوڈ کو آگے بڑھانے تک، پی ایم مودی نے ہندوستان کی اجتماعی ترقی اور ہر شہری کو بااختاکر بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے بدعنوانی کے خلاف جنگ کو نئے ولولے کے ساتھ جاری رکھنے کی بات کی۔ اختراع، تعلمن، اور عالمی قاددت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ 2047 تک ہندوستان کو وِکشٹ بھارت بننے سے کوئی نہںد روک سکتا۔نوساری گجرات میں ’گجرات گورو ابھیان‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 10th, 10:16 am
بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ خوش اخلاق اور مکّم جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میرے سینئر ساتھی اور نوساری کے ہی رکن پارلیمنٹ اور آپ لوگوں نے پچھلے الیکشن میں ہندوستان میں سب سے زیادہ ووٹ دے کر کے جن کو کامیاب بنایا اور ملک میں نوساری کا نام روشن کیا ایسے آپ سب کے نمائندے جناب سی آر پاٹل، مرکزی کابینہ میں میری معاون بہن درشنا جی، حکومت ہند کے سبھی وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی، ریاستی حکومت کے تمام وزراء اور بڑی تعداد میں یہاں آئے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!PM Launches Multiple Development Projects During 'Gujarat Gaurav Abhiyan' in Navsari
June 10th, 10:15 am
PM Modi participated in a programme 'Gujarat Gaurav Abhiyan’, where he launched multiple development initiatives. The pride of Gujarat is the rapid and inclusive development in the last two decades and a new aspiration born out of this development. The double engine government is sincerely carrying forward this glorious tradition, he said.ملٹی موڈل کنکٹیوٹی کے لئے پی ایم گتی شکتی ، نیشنل ماسٹر پلان کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 13th, 11:55 am
مرکزی کابینہ کے میرےرفقا جناب نتن گڈکری جی ، جناب پیوش گوئل جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، جناب سربانند سونووال جی ،جناب جیوتیرادتیہ سندھیا جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، جناب راج کمار سنگھ جی ، الگ الگ ریاستی حکومتوں کے وزرائے اعلیٰ ، لیفٹیننٹ گورنرز ، ریاستی کابینہ کے ارکان ، صنعتی دنیا کے ساتھی ، دیگر اعلیٰ شخصیات اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیراعظم نے پی ایم گتی شکتی کا آغاز کیا
October 13th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں ملٹی-ماڈل کنکٹی ویٹی کے لیے پی ایم گتی شکتی - نیشنل ماسٹر پلان کا آغاز کیا۔ انہوں نے پرگتی میدان میں نئے نمائشی کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب نتن گڈکری ، جناب پیوش گوئل ، جناب ہردیپ سنگھ پوری ، جناب سربانند سونووال ، جناب جیوتی رادتیہ سندھیا اور جناب اشونی ویشنو ، جناب آر کے سنگھ ، وزیراعلی، لیفٹیننٹ گورنر ، ریاستی وزراء سمیت نامور صنعتکار اس موقع پر موجود تھے۔ صنعت کے شعبے سے ، جناب کمار منگلم برلا ، چیئرمین آدتیہ برلا گروپ، محترمہ ملیکا سرینیواسن ، سی ایم ڈی ٹریکٹرس اینڈ فارم ایکیوپمنٹس،جناب ٹی وی نریندرن ، سی ای او ، ایم ڈی ، ٹاٹا اسٹیل اور سی آئی آئی کے موجودہ صدر اور جناب دیپک گرگ ، شریک بانی ریوگو نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ڈیجیٹل انڈیا مہم کے 6 سال پورے ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 01st, 11:01 am
یہ پورے ملک کا خواب ہے کہ ہندوستان کو تیز رفتاری کے ساتھ ڈیجیٹل راہ پر آگے لے جاکر ملک کے ہر شہری کی زندگی آسان بنائی جائے۔ ہم سب اس کو پورا کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ ملک میں آج ایک طرف جدت طرازی اور اختراعات کا جنون ہے تو دوسری طرف ان اختراعات کو تیزی سے اپنانے کاجذبہ بھی ہے۔ لہذا ، ڈیجیٹل انڈیا ہندوستان کا عزم ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا خود کفیل بھارت کی سادھنا ہے ، ڈیجیٹل انڈیا 21 ویں صدی میں ہندوستان کے مضبوط و طاقتور ہونے کا بین ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کی
July 01st, 11:00 am
نئی دہلی، 01 جولائی: وزیر اعظم ، جنا ب نریندر مودی نے آج 'ڈیجیٹل انڈیا' سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ،'ڈیجیٹل انڈیا' کے آغاز کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بات چیت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی جناب روی شنکر پرساد اوروزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے شام راؤ دھوترے بھی موجود تھے۔PM Modi addresses public meetings in Madurai and Kanyakumari, Tamil Nadu
April 02nd, 11:30 am
PM Modi addressed election rallies in Tamil Nadu's Madurai and Kanyakumari. He invoked MGR's legacy, saying who can forget the film 'Madurai Veeran'. Hitting out at Congress, which is contesting the Tamil Nadu election 2021 in alliance with DMK, PM Modi said, “In 1980 Congress dismissed MGR’s democratically elected government, following which elections were called and MGR won from the Madurai West seat. The people of Madurai stood behind him like a rock.”When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry
February 17th, 12:31 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا
February 17th, 12:30 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔کیرالہ میں بھارت کے پہلے مکمل بین الاقوامی کروز ٹرمینل کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 04:40 pm
وزیر اعظم، نریندر مودی نے آج کوچی کیرالہ میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر کیرالہ کے گورنر، وزیر اعلیٰکیرالہ، مرکزی وزیر شری دھرمیندر پردھان، وزرائے مملکت شری منسکھمنڈاویہ، شری وی مرلی دھرن ویرے موجود تھے۔وزیر اعظم مودینے کوچی، کیرالہ میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
February 14th, 04:39 pm
وزیر اعظم، نریندر مودی نے آج کوچی کیرالہ میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر کیرالہ کے گورنر، وزیر اعلیٰکیرالہ، مرکزی وزیر شری دھرمیندر پردھان، وزرائے مملکت شری منسکھمنڈاویہ، شری وی مرلی دھرن ویرے موجود تھے۔عالمی اقتصادی فورم کے داووس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 28th, 05:50 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ عالمی اقتصادی فورم کے ڈاوؤس مذاکرات سے خطاب کیا۔ انہوں نے انسانیت کی بھلائی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس تقریب کے دوران سی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔وزیر اعظم نے عالمی اقتصادی فورم WEFکے ڈاوؤس مذاکرات سے خطاب کیا
January 28th, 05:44 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ عالمی اقتصادی فورم کے ڈاوؤس مذاکرات سے خطاب کیا۔ انہوں نے انسانیت کی بھلائی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس تقریب کے دوران سی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔Prime Minister performs Bhoomi-Poojan of Ahmedabad Metro Rail Project Phase-II and Surat Metro Rail
January 18th, 10:30 am
PM Modi performed ‘bhoomi pujan’ of Ahmedabad Metro’s Phase-II and Surat Metro. “Ahmedabad and Surat are receiving very important gifts today. Metro will further strengthen the connectivity in what are two major business centres of the country,” the Prime Minister said in his remarks. He further added that the rapid expansion of metro network in India in recent years showed the gulf between the work done by our government and the previous ones.احمد آباد میٹرو پروجیکٹ مرحلہ2 اور سورت میٹرو پروجیکٹ کی بھومی پوجن تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 18th, 10:30 am
نمستے،گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوبرت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی امت شاہ جی، ہردیپ سنگھ پوری جی، گجرات کے وزیراعلیٰ وجئے روپانی جی، گجرات سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، احمد اور سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔The digital potential of our nation is unparalleled, perhaps even in the history of mankind: PM
December 08th, 11:00 am
PM Modi addressed India Mobile Congress via video conferencing. PM Modi said it is important to think and plan how do we improve lives with the upcoming technology revolution. Better healthcare, Better education, Better information and opportunities for our farmers, Better market access for small businesses are some of the goals we can work towards, he added.وزیر اعظم نے انڈیا موبائل کانگریس 2020 سے خطاب کیا
December 08th, 10:59 am
نئی دلی،8؍ دسمبر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ورچوئل طریقے سے انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی)2020 میں افتتاحی خطبہ پیش کیا۔ آئی ایم سی 2020 کا مرکزی خیال ‘‘شمولیت پر مبنی اختراعات – اسمارٹ، محفوظ اور پائیدار’’ ہے۔ اس کا مقصد وزیر اعظم کے ‘آتم نربھر بھارت’، ‘ڈیجیٹل شمولیت’، اور‘پائیدار ترقی، صنعت سازی اور اختراعات’ کو فروغ دینے کے تصور سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیلی مواصلات اور ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیز کے شعبوں میں تحقیق و ترقی ، غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔