نیشنل مشن آن نیچرل فارمنگ کا آغاز

November 25th, 08:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کی وزارت کے تحت نیشنل مشن آن نیچرل فارمنگ (این ایم این ایف) کو مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم کے طور پر شروع کرنے کی منظوری دی۔