ایمس (اے آئی آئی ایم ایس) گوہاٹی کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 14th, 12:45 pm

آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریہ جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر صحت منسکھ منڈاویہ جی، ڈاکٹر بھارتی پوار جی، آسام حکومت کے وزیر کیشب مہنتا جی، یہاں موجود تمام نامور شخصیات، طبی دنیا کے دیگر معززین، مختلف مقامات سے ویڈیو کانفرنس سے وابستہ تمام معززین اور آسام کے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔

وزیر اعظم نے گواہاٹی، آسام میں 3400 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا

April 14th, 12:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گواہاٹی، آسام میں 3400 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے ایمس گواہاٹی اور تین دیگر میڈیکل کالجوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے آسام جدید ترین حفظانِ صحت اختراعی ادارے (اے اے ایچ آئی آئی) کا سنگ بنیاد رکھا اور مستحق مستفیدین کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی – پی ایم جے اے وائی) کارڈس تقسیم کرکے ’آپ کے دوار آیوشمان‘ مہم کا آغاز کیا۔

یونیورسٹی آف میسور کے صد سالہ تقسیم اسناد جلسے سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 19th, 11:11 am

کرناٹک کے گورنر اور میسور یونیورسٹی کے چانسلر جناب وجو بھائی والا جی، کرناٹک کے وزیر تعلیم ڈاکٹر سی این اشوت نرائن جی، میسور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جی ہیمنت کمار جی، اس پروگرام میں موجود سبھی اساتذہ ، طلباء اور طالبات، والدین، خواتین و حضرات! سب سے پہلے آپ سبھی کو میسورو دشارا، ناڑ ہبا، کی بے شمار نیک خواہشات!

وزیر اعظم نے میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن سے خطاب کیا

October 19th, 11:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن 2020 سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔

At the root of India’s brave fight against COVID-19 is the hardwork of medical community & our Corona Warriors: PM

June 01st, 01:50 pm

Addressing the 25th anniversary programme of RHUGS via video conferencing, PM Modi said, At such a time, the world is looking up to our doctors, nurses, medical staff and scientific community with hope and gratitude. The world seeks both ‘care’ and ‘cure’ from you. The PM also strongly condemned the violence against front-line workers.

PM Modi addresses 25th anniversary programme RGUHS

June 01st, 11:27 am

Addressing the 25th anniversary programme of RHUGS via video conferencing, PM Modi said, At such a time, the world is looking up to our doctors, nurses, medical staff and scientific community with hope and gratitude. The world seeks both ‘care’ and ‘cure’ from you. The PM also strongly condemned the violence against front-line workers.