دہلی میں آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کی پہلی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 30th, 10:01 am
پروگرام میں موجود سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب این وی رمنا، جسٹس جناب یو یو للت جی، جسٹس جناب ڈی وائی چندر چوڑ جی، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی اور ملک کے وزیر قانون جناب کرن جی، سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان، ہمارے ساتھی وزیر مملکت جناب۔ ایس پی بگھیل جی، ہائی کورٹ کے عزت مآب جج ، ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے چیئرمین اور سیکرٹریز، تمام معزز مہمانان، خواتین و حضرات!PM addresses inaugural session of First All India District Legal Services Authorities Meet
July 30th, 10:00 am
PM Modi addressed the inaugural session of the First All India District Legal Services Authorities Meet. The Prime Minister said, This is the time of Azadi Ka Amrit Kaal. This is the time for the resolutions that will take the country to new heights in the next 25 years. Like Ease of Doing Business and Ease of Living, Ease of Justice is equally important in this Amrit Yatra of the country.وزیر اعظم تیس جولائی کو آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے پہلے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے
July 29th, 02:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 جولائی 2022 کو صبح 10 بجے وگیان بھون میں آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے پہلے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔