جودھپور میں راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 25th, 05:00 pm

پروگرام میں موجود راجستھان کے گورنر شری ہری بھاؤ کرشن راؤ باگڑے جی، راجستھان کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما، جسٹس جناب سنجیو کھنہ جی، ملک کے وزیر قانون جناب ارجن رام میگھوال جی، راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب منندرا موہن سریواستو جی، دیگر تمام معزز جج صاحبان، انصاف کی دنیا کے تمام معززین، خواتین و حضرات !

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جودھپور، راجستھان میں راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا

August 25th, 04:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جودھ پور میں راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے راجستھان ہائی کورٹ میوزیم کا بھی افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نے نیشنل جوڈیشل ڈیٹا گرڈ پلیٹ فارم کے تحت آنے والی سپریم کورٹ آف انڈیا کی ستائش کی

September 14th, 02:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے چیف جسٹس کے اس اعلان کی ستائش کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان کی سپریم کورٹ ،قومی عدلیہ کے ڈیٹا گرڈ پلیٹ فارم کے تحت آئے گی، جو زیر التوا مقدمات کی ٹریکنگ فراہم کرتا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس طرح کے استعمال سے ہمارے ملک میں انصاف کی فراہمی کے نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔