Bhavnagar is emerging as a shining example of port-led development: PM Modi

September 29th, 02:32 pm

PM Modi inaugurated and laid the foundation stone of projects worth over ₹5200 crores in Bhavnagar. The Prime Minister remarked that in the last two decades, the government has made sincere efforts to make Gujarat's coastline the gateway to India's prosperity. “We have developed many ports in Gujarat, modernized many ports”, the PM added.

PM Modi lays foundation stone & dedicates development projects in Bhavnagar, Gujarat

September 29th, 02:31 pm

PM Modi inaugurated and laid the foundation stone of projects worth over ₹5200 crores in Bhavnagar. The Prime Minister remarked that in the last two decades, the government has made sincere efforts to make Gujarat's coastline the gateway to India's prosperity. “We have developed many ports in Gujarat, modernized many ports”, the PM added.

حکومت نے بھارت کی مینوفیکچرنگ کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے آٹو صنعت اور ڈرون صنعت کے لیے پروڈکشن سے متعلق ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم کو منظور دی ہے

September 15th, 04:34 pm

’’ آتم نربھر بھارت ‘‘ کے وژن کی سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے، عزت مآب وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے 26058 کروڑ روپئے کے بجٹ اخراجات کے ساتھ آٹوموبائل صنعت اورڈرون صنعت کے لئے پی ایل آئی اسکیم کو منظوری دی ہے۔ آٹو سیکٹر کے لئے پی ایل آئی اسکیم اعلی قیمت والی جدید آٹوموٹیوٹکنالوجی گاڑیوں اور مصنوعات کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ یہ اعلی ٹیکنالوجی ، زیادہ موثر اور گرین آٹوموٹیو مینوفیکچرنگ کے نئے دور کا آغاز کرے گی۔

پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں

August 15th, 03:02 pm

۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔

پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

August 15th, 07:38 am

میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔

بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا

August 15th, 07:37 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔