سپریم کورٹ آف انڈیا کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 28th, 01:00 pm
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ جی، سپریم کورٹ کے جسٹس، مختلف ہائی کورٹس کے چیف جسٹس، بیرونی ممالک سے ہمارے مہمان جج، مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال جی، اٹارنی جنرل وینکٹ رمانی جی، بار کونسل کے چیئرمین منن کمار مشرا جی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر آدیش اگروالا جی، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیراعظم نے سپریم کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کا افتتاح کیا
January 28th, 12:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 28 جنوری کو دہلی کے سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں سپریم کورٹ آف انڈیا کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل سپریم کورٹ رپورٹس (ڈیجی ایس سی آر)، ڈیجیٹل کورٹس 2.0 اور سپریم کورٹ کی ایک نئی ویب سائٹ سمیت شہریوں پر مبنی معلومات اور ٹیکنالوجی کے اقدامات کا بھی آغاز کیا ۔قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آرسی )کے 28ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:09 am
آپ سبھی کو نوراتری کے مقدس تہوار کی بہت بہت نیک خواہشات !اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیرداخلہ ، جناب امت شاہ ، قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس جناب ارون کمارمشرا ، وزیرمملکت برائے امور داخلہ جناب نتیہ نند رائے ، انسانی حقوق کمیشن کے دیگرعزت مآب اراکین ، ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے سبھی سربراہان ، سپریم کورٹ کے سبھی موجود جج صاحبان ، اراکین ، یواین ایجنسیز کے سبھی نمائندے ، سول سوسائٹی سے منسلک دیگرسبھی تجربہ کارو سرکردہ شخصیات، بھائیو ں اوربہنوں!وزیراعظم نے، قومی انسانی حقوق کمیشن ( این ایچ آرسی )کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی
October 12th, 11:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی حقوق انسانی کمیشن ( این ایچ آر سی ) کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی ۔وزیر اعظم نے برطانیہ کے وزیراعظم عالی جناب بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
October 11th, 06:48 pm
دونوں لیڈروں نے اس سال کے اوائل میں ہوئی ورچول سربراہ میٹنگ کے بعد دو فریقی تعلقات کی سمت میں ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اس سربراہ میٹنگ کے دوران منظور کئے گئے روڈمیپ 2030 کے تحت کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں لیڈروں نے بڑھی ہوئی تجارتی شراکت داری کی سمت میں ہوئی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری روابط میں تیزی کے ساتھ توسیع کے امکانات پر اتفاق کیا۔وزیر اعظم12؍اکتوبر کو 28ویں این ایچ آرسی کےیوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے
October 11th, 12:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12؍اکتوبر 2021کوصبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 28 ویں قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقد تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔