کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہاُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی
September 18th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہ اُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی جس میں مجموعی طور پر 79,156 کروڑ روپے (مرکزی حصہ: 56,333 کروڑ روپے اور ریاستی حصہ: 22,823 کروڑ روپے) کے اخراجات کا تخمینہ ہےتاکہقبائلی اکثریتی دیہاتوں اور خواہش مند اضلاع میں قبائلی خاندانوں کے لیے تکمیل کوریج کو اپنا کرقبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنایا جائے۔رودراکش کنونشن سنٹر، وارانسی میں ’ون ورلڈ ٹی بی سمٹ‘ سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 24th, 10:20 am
میرے لیے یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ ’ون ورلڈ ٹی سمٹ‘ کاشی میں ہو رہی ہے۔ خوش قسمتی سے، میں کاشی کا رکن پارلیمنٹ ہوں۔ کاشی نگری، وہ شاشوت دھارا ہے، جو ہزاروں برسوں سے انسانوں کی کوششوں اور محنت کی گواہ رہی ہے۔ کاشی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ چنوتی چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو، جب اس کی کوشش ہوتی ہے، تو نیا راستہ بھی نکلتا ہے۔ مجھے یقین ہے، ٹی بی جیسی بیماری کے خلاف ہمارے عالمی عزائم کو کافی ایک نئی توانائی دے گی۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے وارانسی میں ون ورلڈ ٹی بی سمٹ سے خطاب کیا
March 24th, 10:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں رودراکش کنونشن سینٹر میں ون ورلڈ ٹی بی سمٹ سے خطاب کیا۔ انہوں نے ٹی بی مکت پنچایت، ٹی بی کی روک تھام کے مختصر علاج (ٹی پی ٹی) کو باضابطہ طور پر ب پورے بھارت میں شروع کرنے،خاندان پر مرکوز ٹی بی کی دیکھ بھال کا ماڈل اور اور بھارت کی ٹی بی کی سالانہ رپورٹ 2023 کے اجراء سمیت مختلف اقدامات کا آغاز کیا۔ وزیر اعظم نے وارانسی میں نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ ہائی کن ٹینمنٹ لیبارٹری کا سنگ بنیاد رکھا اور میٹروپولیٹن پبلک ہیلتھ سرویلنس یونٹ کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم منتخب ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور اضلاع کو ٹی بی کے خاتمے کی جانب ان کی پیشرفت کے لئے بھی ایوارڈز سے نوازا۔ ایوارڈز پانے والوں میں ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کی سطح پر کرناٹک اور جموں و کشمیر اور ضلعی سطح پر نیلگیری، پلوامہ اور اننت ناگ شام ہیں ۔وزیر اعظم نے کوویڈ-19، اومیکرون اور ملک بھر میں صحت کے نظام کی تیاری کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی
December 23rd, 10:07 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کوویڈ-19 اور نئے ویرئینٹ آف کنسرن (وی او سی)، اومیکرون، کوویڈ 19 کی روک تھام اور انتظام کے لیے صحت عامہ کے رسپانس کے اقدامات، ادویات، آکسیجن سلنڈروں اور کنسٹنٹریٹرز، وینٹی لیٹرز، پی ایس اے پلانٹس، آئی سی یو/آکسیجن سپورٹڈ بستروں، انسانی وسائل، آئی ٹی مداخلتوں اور ٹیکہ کاری کی صورت حال سمیت صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔وزیراعظم 25 اکتوبر کو اترپردیش کا دورہ کریں گے اور پی ایم ایوشمان بھارت صحت بنیادی ڈھانچہ مشن کا افتتاح کریں گے
October 24th, 02:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 اکتوبر 2021 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ سدھارتھ نگر میں صبح تقریباً ساڑھے دس بجے اترپردیش میں 9 میڈیکل کالجوں کا افتتاح کریں گے ۔ اس کے بعد دوپہر تقریباً سوا بجے، وزیراعظم، پی ایم ایوشمان بھارت صحت بنیادی ڈھانچہ مشن افتتاح کریں گے۔ وہ وارانسی کے لیے 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کریں گے۔ڈیجیٹل انڈیا مہم کے 6 سال پورے ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 01st, 11:01 am
یہ پورے ملک کا خواب ہے کہ ہندوستان کو تیز رفتاری کے ساتھ ڈیجیٹل راہ پر آگے لے جاکر ملک کے ہر شہری کی زندگی آسان بنائی جائے۔ ہم سب اس کو پورا کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ ملک میں آج ایک طرف جدت طرازی اور اختراعات کا جنون ہے تو دوسری طرف ان اختراعات کو تیزی سے اپنانے کاجذبہ بھی ہے۔ لہذا ، ڈیجیٹل انڈیا ہندوستان کا عزم ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا خود کفیل بھارت کی سادھنا ہے ، ڈیجیٹل انڈیا 21 ویں صدی میں ہندوستان کے مضبوط و طاقتور ہونے کا بین ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کی
July 01st, 11:00 am
نئی دہلی، 01 جولائی: وزیر اعظم ، جنا ب نریندر مودی نے آج 'ڈیجیٹل انڈیا' سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ،'ڈیجیٹل انڈیا' کے آغاز کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بات چیت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی جناب روی شنکر پرساد اوروزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے شام راؤ دھوترے بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے کووڈ-19 سے لڑنے کے لیے طبی ملازمین کی دستیابی میں اضافہ کرنے سے متعلق بنیادی فیصلے لینے کی اجازت دی
May 03rd, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک میں کووڈ-19 وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے وافر انسانی وسائل کی بڑھتی ضرورت کا جائزہ لیا۔ کئی اہم فیصلے لیے گئے، جس سے کووڈ ڈیوٹی میں طبی ملازمین کی دستیابی میں کافی حد تک اضافہ ہو جائے گا۔مدھیہ پردیش کے اسٹریٹ وینڈروں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
September 09th, 11:01 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ بھائی شیوراج جی، ریاستی کابینہ کے دیگر ارکان، انتظامیہ سے وابستہ افراد، پردھان منتری سواندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین اور اس پروگرام میں شامل ہوئے مدھیہ پردیش کے اور مدھیہ پردیش کے باہر کے میرے سبھی میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے خوانچہ فروشوں کے ساتھ ’سواندھی سمواد ‘ کیا ہے
September 09th, 11:00 am
انہوں نے 4 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ خوانچہ فروشوںکی شناخت کرنے اور وبال کے اثرات سے متاثرہوئے بغیر دو ماہ کے اندر اندر ایک لاکھ سے زیادہ خوانچہ فروشوںکو قرضہ دینے کے عمل کو پورا کرنے کے لئے مدھیہ پردیش سرکار کی کوششوںکی ستائش کی۔پی ایم این سی ایچ شراکت فورم میں وزیر اعظم کی تقریر
December 12th, 08:46 am
Addressing the Partners’ Forum today, PM Modi said that India was ready to support its fellow countries in the march to achieving their development goals through skill building and training programmes, provision of affordable medicines and vaccines, knowledge transfers and exchange programmes. “It is only partnerships that will get us to our goals- Partnerships between citizens, partnerships between communities and partnerships between countries”, he added.وزیراعظم مودی پارٹنرفورم 2018 کا افتتاح کریں گے
December 11th, 12:40 pm
نئیدہلی11دسمبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12دسمبر 2018 کو نئی دلی میں پارٹنر فورم کے چوتھے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔حکومت ہند کی جانب سے 12 اور13دسمبر 2018 کو پارٹنر شپ فار میٹرنل ،نیو بارن اینڈ چائلڈ ہیلتھ (پی ایم این سی ایچ ) کے اشتراک سے ایک دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا۔اس کانفرنس میں خواتین ،بچوں اور نوخیز بچوں کی صحت اورتندرستی میں بہتری کے طریقو ں کی تلاش وجستجو اور گفتگو کے لئے دنیا کے 85 ملکوں کے 1500شرکا شرکت کریں گے ۔کانفرنس میں مدعو ممالک کا انتخاب سبھی خطوں سے اور آمدنی کی سطحوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے ، جن میں وہ ملک بھی شامل ہیں ، جو جی -7 ،جی -20 اوربرکس (بی آر آئی سی ایس ) جیسے کلیدی عالمی اورعلاقائی اداروں کی قیادت کررہے ہیں۔PM Modi Inaugurates Diamond Jubilee Building of Cancer Institute in Chennai
April 12th, 12:18 pm
PM Modi Inaugurates Diamond Jubilee Building of Cancer Institute in ChennaiPM reviews preparations for launch of Ayushman Bharat
March 06th, 10:32 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, on Monday reviewed the progress of preparations towards the launch of Ayushman Bharat – the National Health Protection Scheme announced in the recent Union Budget.Elections in Meghalaya are about freeing the state from scams of Congress: PM Modi
February 22nd, 04:34 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Phulbari, Meghalaya. PM Modi thanked people of the state for coming out in large numbers, he said that the enthusiasm and support that people of Meghalaya towards the BJP is overwhelming.PM Modi addresses Public Rally in Phulbari, Meghalaya
February 22nd, 04:33 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Phulbari, Meghalaya. PM Modi thanked people of the state for coming out in large numbers, he said that the enthusiasm and support that people of Meghalaya towards the BJP is overwhelming.PM Narendra Modi campaigns in Tripura
February 15th, 02:59 pm
Prime Minister Narendra Modi has addressed campaign rallies in Santir Bazaar and state capital Agartala on Thursday. At the event, PM Modi said that the time has come to give account of what they i.e Left Government have been enjoying for the last 20-25 years. To open the door to Tripura's growth, I urge people of the state to remove them from power, he said.Cabinet approves National Health Policy 2017
March 16th, 07:19 pm
Cabinet chaired by PM Narendra Modi approved the National Health Policy, 2017. The Policy seeks to reach everyone in a comprehensive integrated way to move towards wellness. It aims at achieving universal health coverage and delivering quality health care services to all at affordable cost.Social Media Corner 16 March 2017
March 16th, 07:04 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM’s Message on the Occasion of Anti Leprosy Day
January 29th, 07:19 pm
PM Narendra Modi, has called for a collective effort to completely eliminate the ‘treatable disease’ of leprosy from India. In a message on the occasion of anti-leprosy day, the Prime Minister said that we have to work together for socio-economic uplift of the cured persons and for their contribution in nation-building.