وزیر اعظم نے ہتھ کرگھا کے قومی دن پر نیک خواہشات پیش کیں
August 07th, 10:14 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہتھ کرگھا کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ہندوستانی کاریگروں کی کاوشوں کی ستائش کرتے ہوئے، انہوں نے ’ووکل فار لوکل‘ کے تئیں حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔’ہر گھر ترنگا ابھیان‘ ترنگے کی عظمت کو اونچا اٹھانے کے معاملے میں ایک منفرد تیوہار بن چکا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
July 28th, 11:30 am
ساتھیو، اسپورٹس کی دنیا کے اِس اولمپکس سے الگ کچھ دن پہلے میتھس کی دنیا میں بھی ایک اولمپک ہوا ہے۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ۔ اس اولمپیاڈ میں بھارت کے طلباء نے بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِس میں ہماری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سونے کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ، اس میں 100 سے زیادہ ملکوں کے نوجوان حصہ لیتے ہیں اور اوور آل ٹیلی میں ہماری ٹیم ٹاپ فائیو میں آنے میں کامیاب رہی ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والے اِن طلباء کے نام ہیں :قومی ہینڈلوم دن کی تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 07th, 04:16 pm
بھارت منڈپم کا چند روز قبل شاندار افتتاح کیا گیا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ پہلے بھی یہاں آتے تھے اور خیموں میں اپنی دنیا بساتے تھے۔ اب آج آپ نے یہاں کا بدلا ہوا ملک دیکھا ہوگا۔ اور آج ہم اس بھارت منڈپم میں ہینڈلوم کا قومی دن منا رہے ہیں۔ بھارت منڈپم کی اس شان و شوکت میں بھی ہندوستان کی ہینڈلوم انڈسٹری کا اہم کردار ہے۔ نئے کے ساتھ قدیم کا یہ سنگم آج کے ہندوستان کی تعریف کرتا ہے۔ آج کا ہندوستان نہ صرف مقامی کے لیے آواز اٹھا رہا ہے بلکہ اسے عالمی بنانے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم بھی دے رہا ہے۔ تھوڑی دیر پہلے، مجھے اپنے کچھ ساتھی بنکروں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا۔ ملک بھر میں بہت سے ہینڈلوم کلسٹرز میں، ہمارے بنکر بھائی اور بہنیں دور دور سے ہمارے ساتھ وابستہ ہونے کے لیے یہاں آئے ہیں۔ میں آپ سب کو اس عظیم الشان تقریب میں دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں قومی ہینڈلوم ڈے کی تقریب سے خطاب کیا
August 07th, 12:30 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے یاددہانی کرائی کہ بھارت منڈپم کی افتتاحی تقریب سے قبل کس طرح نمائش کنندگان، پرگتی میدان میں منعقدہ نمائش میں خیمے میں اپنی مصنوعات کی نمائش کرتے تھے۔ بھارت منڈپم کی اہمیت کے ضمن میں، وزیر اعظم نے ہندوستان کی ہینڈلوم صنعت کی شراکت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ پرانے اور نئے کا امتزاج، آج کے نئے ہندوستان کی تعریف کرتا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’آج کا ہندوستان صرف ’لوکل فار ووکل‘ نہیں ہے بلکہ یہ اسے دنیا تک لے جانے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم بھی فراہم کر رہا ہے‘‘۔ آج کے پروگرام کے آغاز سے پہلے بُنکروں کے ساتھ اپنی بات چیت پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیر اعظم نے آج کی شاندار تقریبات میں ملک بھر سے مختلف ہینڈلوم کلسٹرز کی موجودگی کا احساس دلایا اور ان کا خیرمقدم کیا۔مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 27 ریاستوں میں 508ریلوے اسٹیشنوں کی جدیدکاری کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 06th, 11:30 am
وزیر ریلوے جناب اشونی ویشنو جی، ملک کے کونے کونے سے جڑے مرکزی کابینہ کے دیگر ارکان، مختلف ریاستوں کے گورنر، وزرائے اعلیٰ، ریاستی کابینہ کے وزرا، ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے ملک بھر میں 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا
August 06th, 11:05 am
ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے ملک کے 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔ 24470 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تیارشدہ یہ 508 ریلوے اسٹیشن 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان میں دیگر ریاستوں سمیت اترپردیش اور راجستھان میں 55-55، بہار میں 49، مہاراشٹر میں 44، مغربی بنگال میں 37، مدھیہ پردیش میں 34، آسام میں 32، اُڈیشا میں 25، پنجاب میں 22، گجرات اور تلنگانہ میں 21-21، جھارکھنڈ میں 20، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں 18-18، ہریانہ میں 15، کرناٹک میں 13 ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔وزیر اعظم 7 اگست کو قومی ہینڈ لوم ڈے کی تقریبات میں شرکت کریں گے
August 05th, 10:27 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 7 اگست کو دوپہر 12 بجے بھارت منڈپم، پرگتی میدان، دہلی میں قومی ہینڈ لوم ڈے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم نے ہینڈ لوم کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کی بھرپور ثقافتی تنوع کو خراج تحسین پیش کیا
August 07th, 02:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینڈلوم کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کی ثقافتی تنوع اور ہندوستان کی فنکارانہ روایات کو منانے کے لیے کام کرنے والے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اسٹارٹ اپس کی دنیا سے وابستہ تمام نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ہینڈلوم اسٹارٹ اپ گرینڈ چیلنج میں حصہ لیں۔وزیر اعظم نے ہتھکرگھا کے قومی دن کے موقع پر مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کی حمایت کرنے پر زور دیا ہے
August 07th, 01:39 pm
نئی دہلی،7 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہینڈلومس ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی تنوع اور ہنرمندی کا ا ٓشکار ہیں۔ اور انھوں نے ہینڈلوم کی مقامی مصنوعات کے حمایت کرنے پر زور دیا۔مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا کے مستفدین کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
August 07th, 10:55 am
مدھیہ پردیش کے گورنر اور میرے بہت پرانے شناسا جناب منگو بھائی پٹیل ، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قبائل کی بہبود میں ، درج فہرست ذات سماج کی ترقی کےلئے انہوں نے اپنی پوری زندگی کھپا دی۔ایسے مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی! وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ، ریاستی حکومت کے تمام دیگر وزراء، ممبران پارلیمنٹ ، ساتھ ہی ممبران اسمبلی اور مدھیہ پردیش کے الگ الگ حصوں سے جڑے تمام بہنوں اور بھائیوں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا(پی ایم جی کے اے وائی) کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
August 07th, 10:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ ریاستی سرکار کے ذریعے اسکیم کے بارے میں مزید ا ٓگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک بڑی مہم جاری ہے تاکہ کوئی بھی اہل شخص چھوٹ نہ جائے۔ ریاست 7 اگست 2021 کو پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) کے دن کے طور پر منا رہا ہے۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ بھی موجود تھے۔مدھیہ پردیش میں اس اسکیم سے تقریباً پانچ کروڑ مستفیدین فائدہ اٹھا رہے ہیں۔’من کی بات‘ حساس اور مثبت فکر کا حامل ہے۔ اس کا ایک جامع کردار ہے: وزیر اعظم مودی
July 25th, 09:44 am
من کی بات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کا تذکرہ کیا اور اہل وطن سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ امرت مہوتسو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے ایک خصوصی ویب سائٹ کا ذکر کیا، جہاں ملک بھر کے شہری اپنی آواز میں قومی ترانہ ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں کی چند ترغیباتی داستانیں ساجھا کیں،آبی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا ، وغیرہ۔PM’s message on National Handloom Day
August 07th, 12:18 pm
On National Handloom Day, we salute all those associated with our vibrant handloom and handicrafts sector.During Kargil War, Indian Army showed its might to the world: PM Modi during Mann Ki Baat
July 26th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi paid rich tributes to the martyrs of the Kargil War, spoke at length about India’s fight against the Coronavirus and shared several inspiring stories of self-reliant India. The Prime Minister also shared his conversation with youngsters who have performed well during the board exams this year.تشدد اور ظلم کوئی مئسلہ حل نہیں کر سکتے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
June 24th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi spoke at length on various vital subjects. He spoke about the India-Afghanistan test match, how yoga united the world, recalled the teachings of Kabirdas and Guru Nanak Dev, remembered rich contributions of Shyama Prasad Mookerjee and paid tributes to the martyrs of Jallianwala Bagh massacre. He also spoke about completion of one year of GST and termed it to be a prime example of cooperative federalism.Congress does not care about ‘dil’, they only care about ‘deals’: PM Modi
May 06th, 11:55 am
Addressing a massive rally at Bangarapet, PM Modi said these elections were not about who would win or lose, but, fulfilling aspirations of people. He accused the Karnataka Congress leaders for patronising courtiers who only bowed to Congress leaders in Delhi not the aspirations of the people.Bid farewell to the Congress as it cannot think about welfare of people of Karnataka: PM Modi
May 06th, 11:46 am
Prime Minister Narendra Modi addressed massive public meetings at Chitradurga, Raichur, Bagalkot, Hubli . He launched attack on the Congress for their pisive politics and sidelining welfare of farmers in Karnataka. He accused the Congress of spreading lies. He urged people of Karnataka to bid farewell to the Congress for not thinking about their welfare.Social Media Corner 7 August 2017
August 07th, 07:03 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner – 7th August 2016
August 07th, 08:01 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM’s message on National Handloom Day
August 07th, 10:43 am
ON National Handloom Day, PM Narendra Modi urged the countrymen to give impetus to the sector by using more handloom products in our daily lives. PM Modi said that growth of handloom sector would also lead to women empowerment in the country.