نئی دہلی میں این سی سی/این ایس ایس کیڈٹس کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 03:26 pm
آپ نے جو ثقافتی پیش کش یہاں کی ہے اسے دیکھ کر مجھے فخر محسوس ہوتا ہے۔ آپ نے رانی لکشمی بائی کی تاریخی شخصیت اور تاریخ کے واقعات کو چند لمحوں میں تازہ کر دیا ہے۔ ان واقعات سے تو ہم سب واقف ہیں،لیکن آپ نے جس طرح پیش کیا وہ واقعی حیرت انگیز ہے۔ آپ یوم جمہوریہ کی پریڈ کا حصہ بننے والے ہیں اور اس بار یہ دو وجوہات سے زیادہ خاص ہوا ہے۔ یہ75 واں یوم جمہوریہ ہے اور دوسرا، پہلی بار یوم جمہوریہ کی پریڈ ملک کی خواتین کو بااختیار بنانےکے لیے وقف ہے۔ آج میں ملک کے مختلف حصوں سے اتنی بڑی تعداد میں بیٹیوں کو یہاں آتے دیکھ رہا ہوں۔ آپ یہاں اکیلے نہیں آئے ہیں، آپ سب اپنے ساتھ اپنی ریاستوں کی خوشبو، مختلف رسوم و رواج کا تجربہ اور اپنے معاشرے کی بھرپور سوچ لے کر آئے ہیں۔ یہاں تک کہ آج آپ سے ملنا ایک خاص موقع بن جاتا ہے۔ آج بچیوں کا قومی دن ہے۔ آج کا دن بیٹیوں کی ہمت، جذبے اور کامیابیوں کی تعریف کرنے کا دن ہے۔ بیٹیوں میں معاشرے اور ملک کو سنوارنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں ہندوستان کی بیٹیوں نے اپنے پختہ ارادوں اور لگن کے جذبے سے کئی بڑی تبدیلیوں کی بنیاد رکھی ہے۔ اس جذبے کی عکاسی اس پریزنٹیشن سے بھی ہوتی ہے جو آپ نے کچھ عرصہ پہلے دیا تھا۔وزیر اعظم نے این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا
January 24th, 03:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے رانی لکشمی بائی کی زندگی کی عکاسی کرنے والے ثقافتی پروگرام پر فخر کا اظہار کیا اور کہا کہ اس نے آج ہندوستان کی تاریخ کو زندہ کر دیا ہے۔ انہوں نے پروگرام میں شامل ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ اب وہ یوم جمہوریہ پریڈ کا حصہ ہوں گے۔ وزیر اعظم نے کہا‘‘یہ موقع’’، ‘‘دو وجوہات کی وجہ سے خاص ہے، یعنی 75 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات اور ہندوستان کی ناری شکتی کو اس کا کلی طورپروقف ہونا۔’’ ہندوستان بھر سے خواتین شرکا کا حوالہ دیتے ہوئے ،جناب مودی نے کہا کہ وہ یہاں اکیلی نہیں ہیں بلکہ اپنی اپنی ریاستوں کے جوہر، اپنی ثقافت، روایات اور اپنے معاشروں کی آگے کی سوچ کو ساتھ لے کر آئی ہیں۔ آج ایک اور خاص موقع کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے راشٹریہ بالیکا دیوس کا ذکر کیا ،جو ان کی ہمت، عزم اور کامیابیوں کا جشن ہے۔ وزیر اعظم نے مختلف تاریخی ادوار میں معاشرے کی بنیادیں رکھنے میں خواتین کے تعاون کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ‘‘ہندوستان کی بیٹیاں معاشرے میں بہتری لانے کی صلاحیت رکھتی ہیں’’، یہ یقین آج کی ثقافتی کارکردگی میں دیکھا گیا ہے۔وزیر اعظم نے بچیوں کے قومی دن کے موقع پر بچیوں کے ناقابل تسخیر جذبے اور کارناموں کو سلام کیا
January 24th, 09:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن کے موقع پر بچیوں کے ناقابل تسخیر جذبے اور کارناموں کو سلام کیا ہے۔ جناب مودی نے تمام شعبوں میں ہر لڑکی کی بھرپور صلاحیت کو بھی تسلیم کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ گزشتہ دہائی کے دوران ہماری حکومت ایک ایسے ملک کی تعمیر کے لیے بہت سی کوششیں کر رہی ہے جہاں ہر لڑکی کو سیکھنے، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کا موقع ملے۔پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 03:11 pm
Prime Minister Modi interacted with Pradhan Mantri Rashtriya Bal Puraskar awardees. He lauded that the children of India have shown their modern and scientific thinking towards vaccination programme. The PM also appealed to them to be an ambassador for Vocal for Local and lead the campaign of Aatmanirbhar Bharat.پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار انعام یافتان کے ساتھ، وزیراعظم کی بات چیت
January 24th, 11:53 am
Prime Minister Modi interacted with Pradhan Mantri Rashtriya Bal Puraskar awardees. He lauded that the children of India have shown their modern and scientific thinking towards vaccination programme. The PM also appealed to them to be an ambassador for Vocal for Local and lead the campaign of Aatmanirbhar Bharat.وزیر اعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو سلام پیش کیا
January 24th, 01:26 pm
نئی دلّی ، 24 جنوری / وزیر اعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن کے موقع پر ملک کی بیٹیوں کو سلام پیش کیا ہے ۔Social Media Corner 24 January 2018
January 24th, 07:35 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM salutes the skills, strengths and fortitude of the girl child on National Girl Child Day
January 24th, 01:59 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has saluted the skills, strengths and fortitude of the girl child on National Girl Child Day.Social Media Corner 24 Jan 2017
January 24th, 07:09 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM’s message on National Girl Child Day
January 24th, 09:55 am
PM Narendra Modi today said, National Girl Child Day is a day to celebrate the exceptional achievements of the girl child, whose excellence in many fields makes us proud. It is imperative to reject discrimination against the girl child and ensure equal opportunities for the girl child.PM salutes the strengths, skills and achievements of the girl child, on National Girl Child Day
January 24th, 01:27 pm
PM salutes the unparalleled accomplishments of the girl child,on National Girl Child Day
January 24th, 11:55 am
PM salutes the unparalleled accomplishments of the girl child,on National Girl Child Day