وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقد نیشنل گنگا کونسل میٹنگ کی صدارت کی
December 30th, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقدہ نیشنل گنگا کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ نمامی گنگا مہم کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ایک عظیم موقع ہے۔ وزیر اعظم مودی نے صفائی کی دیگر کوششوں بشمول چھوٹے قصبوں میں سیویج ٹریٹمنٹ پلناٹ کے نیٹ ورک میں توسیع کے بارے میں بھی بات کی۔وزیر اعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں آج کے طے شدہ پروگراموں میں شامل ہوں گے
December 30th, 09:20 am
وزیر اعظم جو آج مغربی بنگال کا دورہ کرنے والے تھے، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں طے شدہ پروگراموں میں شامل ہوں گے۔وزیراعظم 30 دسمبر کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
December 29th, 12:35 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی 30 دسمبر 2022 کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریباً سوا گیارہ بجے وہ ہاوڑہ ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے جہاں وہ ہاوڑہ سے نیو جلپائی گڑی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے ۔ وہ کولکتہ میٹرو کی پرپل لائن کا جوکا سے تراتالا تک راستے کا افتتاح کریں گے ۔ وہ مختلف ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ دوپہر 12 بجے وزیراعظم آئی این ایس نیتا جی سبھاش پہنچ کر ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی –پانی اور صفائی ستھرائی کے قومی ادارے (ڈی ایس پی ایم –نواس ) کاافتتاح کریں گے۔ وہ صاف ستھری گنگا کے قومی مشن کے تحت مغربی بنگال کے لئےگندے پانی کی نکاسی سےمتعلق بنیادی ڈھانچے کے کثی رخی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ دوپہر تقریباً 12.25 پر وزیراعظم قومی گنگا کونسل کی دوسری میٹنگ کی صدارت کریں گے۔Prime Minister reviews “Project Arth Ganga” : Correcting imbalances; connecting people
May 15th, 08:43 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today reviewed the plans being envisaged for implementing “Project Arth Ganga”.وزیراعظم نے نیشنل گنگا کونسل کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی
December 14th, 03:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کانپور اتر پردیش میں نیشنل گنگا کونسل کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس کونسل کو آلودگی روکنے اور گنگا اور اس کی معاون ندیوں سمیت دریائے گنگا کی صفائی کی نگرانی کی مجموعی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ کونسل کی پہلی میٹنگ کا مقصد متعلقہ ریاستوں کے ساتھ ساتھ متعلقہ مرکزی وزارتوں کے تمام محکموں میں ‘گنگا پر مرکوز نظریے کی اہمیت’ کو تقویت پہنچانا ہے۔