قومی تعلیم پالیسی 2020 کی پہلی برسی کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب پر متن
July 29th, 05:54 pm
نمسکار! پروگرام میں میرے ساتھ شامل ہونے والے میرے کابینہ کے سبھی ساتھی، ریاستوں کے معزز گورنر، تمام قابل احترام وزرائے اعلیٰ، نائب وزرائے اعلیٰ، ریاستی حکومتوں کے وزرا، ماہرین تعلیم، اساتذہ، تمام والدین اور میرے پیارے نوجوان ساتھی!وزیر اعظم نے قومی تعلیمی پالیسی 2020ء کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تعلیم سے وابستہ افراد کو خطاب کیا
July 29th, 05:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020ء کے تحت اصلاحات کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ملک بھر میں تعلیم اور صلاحیت سازی کے شعبے میں پالیسی سازوں، طلباء اور اساتذہ کو خطاب کیا۔انہوں نے تعلیم کے شعبے میں متعدد پہلوں کا بھی مبارک آغاز کیا۔وزیر اعظم 29 جولائی کو تعلیمی برادری سے خطاب کریں گے
July 28th, 12:53 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 29 جولائی 2021 کو ملک بھر کے تعلیم اور ہنر مندی کے شعبے کے پالیسی سازوں ،طلبہ اور اساتذہ سے ویڈیوں کانفرینسنگ کے ذریعہ خطاب کریں گے ۔ وزیر اعظم یہ خطاب قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت اصلاحات کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر کریں گے ۔ وہ تعلیم کے شعبے میں کئی اقدامات کی بھی شروعات کریں گے ۔