وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے جی-20 ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ سے خطاب کیا
July 24th, 07:48 pm
وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے اس سا ل مارچ میں گاندھی نگر میں پہلی بار ہونے والی میٹنگ کو یاد کیا اور تب سے غیر معمولی طورپر موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ہونے والی قدرتی آفات کے بارے میں بتایا ۔ انہوں نے پورے شمالی نصف کرہ میں زبردست گرمی کی لہروں، کینیڈا میں جنگل کی آگ اور اس کے بعد شمالی امریکہ کے مختلف حصوں میں شہروں کو متاثر کرنے والی دھند اور ہندوستان کے مشرقی اور مغربی ساحلوں پر اہم گردابی طوفانوں کی سرگرمیوں کی مثال دی۔پرنسپل سیکریٹری نے 45برسوں میں بدترین سیلاب کا سامنا کررہی دہلی پر بھی گفتگو کی۔وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کے چھٹویں اجلاس کی صدارت کی
October 18th, 01:51 pm
وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کے چھٹویں اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ملک کے تباہ کاریوں سے متاثرہ علاقوں کے مؤثر انتظام اور تباہ کاریوں کا مقابلہ کرنے کی این ڈی ایم اے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کے جاری پروجیکٹوں کا بھی جائزہ لیا۔Sabka Sath, Sabka Vikas can be the guiding light for action and cooperation in South Asia: PM
May 05th, 06:38 pm
PM Narendra Modi congratulated the South Asian leaders on successful launch of South Asia Satellite. The PM said, Sabka Sath, Sabka Vikas can be the guiding light for action and cooperation in South Asia.Space technology will touch lives of our people in the region: PM at launch of South Asia Satellite
May 05th, 04:02 pm
Terming the launch of South Asia Satellite as historic and congratulating ISRO, PM Narendra Modi said that space technology would touch the lives of our people in the region. He added that the satellite would help achieve effective communication, better governance, better banking services and better education in remote areas. Thanking the South Asian leaders, the PM said, “Our coming together is a sign of our unshakeable resolve to place the needs of our peoples in the forefront.”Social Media Corner – 3rd Jul’16
July 03rd, 07:43 pm
PM releases National Disaster Management Plan
June 01st, 01:55 pm