وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی سیشن کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن
October 15th, 12:42 pm
ملک کے اور تمام ریاستوں کے وزرائے قانون اور سکریٹری حضرات کی یہ اہم میٹنگ، مجسمہ اتحاد کی عظمت کے درمیان منعقد ہو رہی ہے۔ آج جب ملک آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے، تب مفاد عامہ کو لے کر سردار پٹیل کی ترغیب، ہمیں صحیح سمت میں بھی لے جائے گی اور ہمیں مقصد تک پہنچائے گی۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعہ گجرات کے ایکتا نگر میں وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
October 15th, 12:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔بجٹ 2022-23 پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 01st, 02:23 pm
نئی دہلی، 2/فروری: 2022 ۔ یہ بجٹ 100 سال کے خطرناک بحران کے درمیان ترقی کا نیا اعتماد لے کر آیا ہے۔ یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے متعدد نئے مواقع پیدا کرے گا۔ یہ بجٹ زیادہ بنیادی ڈھانچہ، زیادہ سرمایہ کاری، زیادہ ترقی اور زیادہ نوکریوں کے نئے امکانات سے بھرا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک نیا شعبہ اور وَا ہوا ہے۔ اور وہ ہے گرین جابس کا۔ یہ بجٹ موجودہ ضرورتوں کا حل بھی پیش کرتا ہے اور ملک کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بھی یقین دہانی کراتا ہے۔وزیر اعظم نے ’عوام دوست اور ترقی پذیر بجٹ‘ کے لئے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی
February 01st, 02:22 pm
نئی دہلی، یکم فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ صدی میں ایک بار آئی قدرتی آفت کے درمیان یہ بجٹ ترقی کے نئے یقین کے ساتھ آیا ہے۔ انھوں نے کہا ’’یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے نئے مواقع پیدا کرے گا۔‘‘کابینہ نے بھارت میں سیمی کنڈکٹروں اور ڈسپلے مینوفیکچرنگ ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے پروگرام کو منظوری دی
December 15th, 04:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آتم نربھر بھارت کے نقطہ نظر کو آگے بڑھانے اور بھارت کو الیکٹرانک سسٹم ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ کے عالمی مرکز کے طور پر قائم کرنے کے مقصد سے، ملک میں سیمی کنڈکٹروں اور ڈسپلے ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے وسیع پروگرام کو منظوری دی ہے۔ یہ پروگرام سیمی کنڈکٹروں اور ڈسپلے مینوفیکچرنگ کے ساتھ ساتھ ڈیزائن کے شعبے میں کمپنیوں کو عالمی سطح پر مسابقتی ترغیبی پیکیج فراہم کرکے الیکٹرانک اشیاء کی تعمیر میں ایک نئے دور کی شروعات کرے گا۔ یہ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل اور اقتصادی خود انحصاریت کے ان شعبوں میں بھارت کی ٹیکنالوجیکل قیادت کے لیے راہ ہموار کرے گا۔آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 27th, 11:01 am
پروگرام میں موجودکابینہ کے میرے ساتھی مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویہ جی، کابینہ کے میرے دیگر تمام ساتھی،سینیئر افسران، ملک بھر سے جڑے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں کے ڈاکٹرس، ہیلتھ مینجمنٹ سے منسلک شخصیات،پروگرام میں موجود دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں۔وزیراعظم نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کا آغاز کیا
September 27th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کا آغاز کیا۔وزیر اعظم 27 ستمبر کو پردھان منتری ڈجیٹل صحتی مشن کا آغاز کریں گے
September 26th, 02:42 pm
ایک تاریخی پہل قدمی کے تحت، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 ستمبر کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے پردھان منتری ڈجیٹل مشن (پی ایم۔ ڈی ایچ ایم) کا آغاز کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم مودی نے نیشنل ڈجیٹل ہیلتھ مشن کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے اعلی ٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
May 27th, 03:35 pm
PM Modi chaired a high-level meeting to review the National Digital Health Mission. On 15th Aug 2020, during his Independence Day address, PM Modi had announced the launch of NDHM. Since then, the digital modules and registries have been developed and the mission has been rolled out in UTs. So far, nearly 11.9 lakh Health IDs have been generated and 3106 doctors and 1490 facilities have registered on the platform.