جن اوشدھی یوجنا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 07th, 03:24 pm

مجھے آج ملک کے الگ الگ کونے میں کئی لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا، یہ بہت اطمینان بخش تھا۔ حکومت کی کوششوں کا فائدہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے جو لوگ اس مہم میں لگے ہیں، میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ آپ میں سے کچھ ساتھیوں کو آج اعزاز سے نوازنے کا موقع حکومت کو ملا ہے۔ آپ سبھی کو میں جن اوشدھی دوس کی بھی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے جن اوشدھی یوجنا کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی

March 07th, 02:07 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ جن اوشدھی کیندروں کے مالکان اور اسکیم سے مستفید ہونے والے افراد کے ساتھ بات چیت کی ۔ جن اوشدھی ہفتہ یکم مارچ سے ملک بھرمیں منایاجارہاہے تاکہ جینرک دواؤں کے استعمال اور جن اوشدھی پری یوجنا کے فائدوں کے بارے میں بیداری پیداکی جاسکے ۔ اس تقریب کا موضوع ہے :‘‘ جن اوشدھی –جن اپیوگی ’’۔مرکزی وزیرجناب منسکھ مانڈویا اس موقع پر موجود ہونے والوں میں شامل تھے ۔

وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ اجے بھارت، اٹل بھاجپا ہم سب کے لئے ترغیب کا وسیلہ ہے۔

September 13th, 01:08 pm

جے پور (دیہی)، نوادا، غازی آباد، ہزاری باغ، مغربی اروناچل پردیش کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ کچھ دن پہلے قومی اگزیکیوٹو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ بہت ہی مؤثر ثابت ہوئی اور انہیں کارکنان کے جوش و جذبے کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

وزیر اعظم مودی نے نمو ایپ کے توسط سے جے پور (دیہی)، نوادا، غازی آباد، ہزاری باغ، اروناچل مغرب کے بی جے پی کارکنان سے گفت و شنید کی۔

September 13th, 12:59 pm

جے پور (دیہی)، نوادا، غازی آباد، ہزاری باغ، اروناچل مغرب کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنس کے توسط سے بات چیت کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ کچھ دن قبل نیشنل اگزیکیوٹو میٹنگ منعقد کی گئی جو کہ بہت ہی کارآمد تھی اور انہیں کارکنان کا جوش وجذبہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

Our government has given a new direction to public healthcare: PM Modi

June 29th, 11:52 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today laid the Foundation Stone of the National Centre for Aging at the All India Institute of Medical Sciences (AIIMS) in New Delhi.This will provide the older population with multi-speciality healthcare. It will have 200 general ward beds.

PM dedicates, lays foundation stone for key projects in AIIMS

June 29th, 11:45 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today laid the Foundation Stone of the National Centre for Aging at the All India Institute of Medical Sciences (AIIMS) in New Delhi.This will provide the older population with multi-speciality healthcare. It will have 200 general ward beds.

PM’s Independence Day Speech 2017- Highlights in English

August 15th, 01:37 pm

Neither bullets nor brickbats will solve the Kashmir issue, only love will, said Prime Minister Narendra Modi from the Red Fort. Speaking tough on violence and terrorism the PM added, “There is no question of being soft on terrorism; any violence in the name of faith cannot be condoned.”

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

August 15th, 09:01 am

PM Narendra Modi today said that the age of ‘Chalta hai’ was over. “We have to leave the Chalta Hai attitude and think of Badal Sakta Hai.” PM Modi urged the countrymen to take the country ahead with the determination of creating a 'New India'.

PM addresses the nation from ramparts of the Red Fort on 71st Independence Day

August 15th, 09:00 am

PM Modi today called upon each and every citizen to take the country ahead with the determination of creating a 'New India'. He said, “India is about Shanti, Ekta and Sadbhavana. Violence in the name of 'Astha' is unacceptable. Casteism and communalism will not be tolerated.”

#VikasKaBudget: Know more about Budget 2016

February 29th, 03:21 pm