نتائج کی فہرست : مالدیپ کے صدر کا بھارت کاسرکاری دورہ
August 02nd, 10:20 pm
.گریٹر مالے کنکٹویٹی پروجیکٹ کے لئے پہلا کنکریٹ کاڈالا جانا۔ ہندوستان کی مدد سے 500 ملین امریکی ڈالر کا پروجیکٹ مستقل کاموں کی شروعات کاموقع ۔پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔My Diwali is not complete without being with the soldiers: PM at Longewala
November 14th, 11:28 am
PM Narendra Modi, continuing his tradition of spending Diwali with the armed forces interacted and addressed the soldiers at the Indian border post of Longewala. He said his Diwali is complete only when he is with the soldiers. He also greeted the brave mothers and sisters and paid tribute to their sacrifice.PM spends Diwali with soldiers in forward areas
November 14th, 11:27 am
PM Narendra Modi, continuing his tradition of spending Diwali with the armed forces interacted and addressed the soldiers at the Indian border post of Longewala. He said his Diwali is complete only when he is with the soldiers. He also greeted the brave mothers and sisters and paid tribute to their sacrifice.وزیراعظم کا پہلا فیصلہ ان کے نام وقف ہے جو بھارت کی حفاظت کرتے ہیں
May 31st, 04:22 pm
نئی دہلی۔31؍ مئی۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کے بھارت کے تحفظ اور سلامتی سے متعلق نظریے اور ان افراد کی خیروعافیت جو ملک کا تحفظ کرتے ہیں، کے سلسلے میں ان کا پہلا فیصلہ ،جو انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد لیا ہے ، وہ یہ ہے کہ قومی دفاعی فنڈ کے تحت وزیراعظم کی اسکالر شپ اسکیم میں اہم تبدیلیوں کو منظوری دی گئی ہے۔