وزیر اعظم 14 اور 15 دسمبر 2024 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے
December 13th, 12:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 اور 15 دسمبر 2024 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کے چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان شراکت داری کو مزید فروغ دینے کی سمت میں ایک اور اہم قدم ہوگا ۔وزیراعظم کی چیف سیکرٹریوں کی کانفرنس میں شرکت
December 29th, 11:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ دو دنوں کے دوران چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔وزیر اعظم 28 اور 29 دسمبر کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی تیسری قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے
December 26th, 10:58 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 28 اور 29 دسمبر 2023 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی تیسری قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ یہ اپنی نوعیت کی تیسری کانفرنس ہے۔ پہلی کانفرنس جون 2022 میں دھرم شالا میں اور دوسری جنوری 2023 میں دہلی میں منعقد ہوئی تھی۔وزیراعظم 16اور 17 جون کو دھرم شالہ میں چیف سکریٹریوں کی پہلی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے
June 14th, 08:56 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی 16اور17جون ،2022کوہماچل پردیش کے شہردھرم شالہ میں ایچ پی سی اے اسٹیڈیم میں چیف سکریٹریوں کی پہلی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔ یہ کانفرنس مرکز اورریاستی سرکاروں کے مابین ساجھیداری کو مزید مستحکم بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگی ۔