وزیر اعظم 11 دسمبر کو مہاراشٹر اور گوا کا دورہ کریں گے

December 09th, 07:39 pm

صبح تقریباً 9:30 بجے وزیر اعظم ناگپور ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے جہاں وہ وندے بھارت ایکسپریس کو روانہ کریں گے۔ صبح تقریباً 10 بجے وزیر اعظم فریڈم پارک میٹرو اسٹیشن سے کھاپری میٹرو اسٹیشن تک میٹرو کی سواری کریں گے، جہاں وہ 'ناگپور میٹرو فیز 1' کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ پروگرام کے دوران وہ 'ناگپور میٹرو فیز ٹو' کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ صبح تقریباً 10: 45 بجے وزیر اعظم ناگپور اور شرڈی کو جوڑنے والے سمردھی مہامارگ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے اور شاہراہ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صبح تقریباً 11: 15 بجے ایمس ناگپور کو قوم کے نام وقف کریں گے۔

وارانسی میں پی ایم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچرمشن کے مبارک آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

October 25th, 01:33 pm

میں شروں کروں اب آپ لوگ اجازت دیں، تو میں بولنا شروع کروں۔ ہرہر مہادیو، بابا وشوناتھ ، ماتا انّا پورنا کی نگری کاشی کی پونیہ بھومی کے سبھی بندھو اور بھگنی لوگن کے پرنام با۔ دیوالی، دیو دیوالی، انّ کوٹ، بھیا دوج، پرکاش اتسو ار آوے والے ڈالا چھٹھ کا آپ سب لوگن کے بہت بہت شبھ کامنا۔ اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، اترپردیش کے توانائی سے بھرپور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا جی، اتر پردیش سرکار کے دیگر وزراء صاحبان ، مرکز کے کے ہمارے ایک اور ساتھی مہندر ناتھ پانڈے جی، ریاست کے ایک اور وزیر انل راجبھر جی، نیل کنٹھ تیواری جی، رویندر جیسوال جی،دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں ہماری رفیق محترمہ سیما دویدی جی، بی پی سروج جی، وارانسی کی میئر محترمہ مردُلا جیسوال جی، دیگر عوامی نمائندگان، ٹیکنالوجی کے توسط سے ملک کے کونے کونے سے جڑے ہیلتھ پروفیشنلز، ضلع اسپتال، میڈیکل ادارے اور یہاں موجود بنارس کے میرے بھائیوں اور بہنوں!

وزیر اعظم نے پی ایم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کا آغاز کیا

October 25th, 01:30 pm

نئی دہلی:25اکتوبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کا آغاز کیا۔ انہوں نے وارانسی کے لیے تقریبا 5200 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزرا، ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ، ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے، ریاستی وزراء اور عوامی نمائندے موجود تھے۔

مرکزی کابینہ نے مرکز کی حمایت یافتہ اسکیم نیشنل آیوش مشن کو جاری رکھنے کی منظوری دی

July 14th, 08:34 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے نیشنل آیوش مشن (این اے ایم ) کو مرکز کی حمایت یافتہ اسکیم کی شکل میں یکم اپریل 2021 سے 31 مارچ 2026 تک 4607.30 کروڑ روپئے (مرکزی حصہ کے طور پر 3000 کروڑ روپئے اور ریاست کے حصہ کے طور پر 1607.30 کروڑ روپئے ) کے مالی خرچ کے ساتھ جاری رکھنے کو منظوری دے دی ہے۔ آیوش مشن 15 ستمبر 2014 کو شروع کیا گیا تھا۔

’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 07th, 10:01 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے ’جن اوشدھی دوس‘ کی تقریبات سے خطاب کیا

March 07th, 10:00 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

Govt is working for the benefit of all citizens without any discrimination: PM Modi

December 22nd, 11:01 am

PM Narendra Modi addressed the Centenary Celebrations of Aligarh Muslim University. The Prime Minister stressed that the country is proceeding on a path where every citizen is assured of his or her constitution-given rights, no one should be left behind due one’s religion.

PM Modi addresses centenary celebrations of Aligarh Muslim University

December 22nd, 11:00 am

PM Narendra Modi addressed the Centenary Celebrations of Aligarh Muslim University. The Prime Minister stressed that the country is proceeding on a path where every citizen is assured of his or her constitution-given rights, no one should be left behind due one’s religion.

Corona period has pushed use and research in Ayurveda products: PM Modi

November 13th, 10:37 am

On Ayurveda Day, PM Modi inaugurated two institutes - Institute of Teaching and Research in Ayurveda (ITRA), Jamnagar and the National Institute of Ayurveda (NIA), Jaipur via video conferencing. PM Modi said India's tradition of Ayurveda is receiving global acceptance and benefitting whole humanity. He said, When there was no effective way to fight against Corona, many immunity booster measures like turmeric, kaadha, etc. worked as immunity boosters.

PM dedicates two future-ready Ayurveda institutions to the nation on Ayurveda Day

November 13th, 10:36 am

On Ayurveda Day, PM Modi inaugurated two institutes - Institute of Teaching and Research in Ayurveda (ITRA), Jamnagar and the National Institute of Ayurveda (NIA), Jaipur via video conferencing. PM Modi said India's tradition of Ayurveda is receiving global acceptance and benefitting whole humanity. He said, When there was no effective way to fight against Corona, many immunity booster measures like turmeric, kaadha, etc. worked as immunity boosters.

Inspired by Pt. Deendayal Upadhyaya, 21st century India is working for Antyodaya: PM Modi

February 16th, 01:01 pm

PM Modi unveiled the statue of Deendayal Upadhyaya in Varanasi. He flagged off the third corporate train Mahakaal Express which links 3 Jyotirling Pilgrim Centres – Varanasi, Ujjain and Omkareshwar. The PM also inaugurated 36 development projects and laid foundation stone for 14 new projects.

وزیر اعظم نے دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اوردین دیال اپادھیائے میموریل کو قوم کے نام وقف کیا

February 16th, 01:00 pm

نئی دلّی، 16 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور دین دیال اپادھیائے میموریل کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے تیسری کارپوریٹ ٹرین مہا کال

PM Modi campaigns in Charkhi Dadri and Kurukshetra in Haryana

October 15th, 12:51 pm

Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi visited Charkhi Dadri and Kurukshetra in Haryana today. Addressing the gathering, PM Modi said, I don't come to Haryana for election rallies, I don't campaign for BJP in Haryana. Haryana itself calls me. I can't stop myself from coming here. You have given me so much love.”

وزیر اعظم مودی نے گجرات میں منعقد بی جے پی مہیلا مورچہ کے نیشنل کنونشن سے خطاب کیا

December 22nd, 05:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات میں بی جے پی کی مہیلا مورچہ کے نیشنل کنونشن سے خطاب کیا۔ اس کنونشن میں اس ملک کی خواتین کے لئے وزیر اعظم مودی کے تاثرات کو سننے کے لئے ایک بڑی تعداد میں خواتین کارکنان نے شرکت کی۔ اس تقریب میں اپنی تقریر کا آغاز کرتے ہوئے، وزیر اعظم موی نے بھارتیہ جن سنگھ کے زمانے سے مہیلا مورچہ کے ذریعہ دیے گئے غیرمعمولی تعاون کی تاریخ کو یاد کیا۔ اس سے متعلق ، انہوں نے راج ماتا وجیہ راجے سندھیا ، جو کہ بی جے پی کی مثالی لیڈر تھیں، کو بھی یاد کیا جن کی مضبوط قیادت نے نہ صرف خواتین حمایتیوں کو بی جے پی سے جڑنے کے لئے ترغیب دی بلکہ اس امر کو بھی یقینی بنایا کہ بی جے پی میں خواتین ایک رول ادا کریں۔

وزیر اعظم مودی نے امبیکاپور ، چھتیس گڑھ میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔

November 16th, 12:21 pm

وزیر اعظم مودی نے ریاست چھتیس گڑھ، جہاں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں، میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ امبیکاپور، چھتیس گڑھ میں پرجوش حمایتیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں پہلے مرحلے کے انتخابات عوام کی پرجوش شرکت حوصلہ افزا ہے اور اس ان لوگوں کو کرارا جواب ملا ہے جو چاہتےہیں کہ چھتیس گڑھ کے عوام ان سے ڈر کر رہیں۔

7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکا متن

October 07th, 02:01 pm

نئی دہلی ،8اکتوبر : 7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکے متن کی خاص خاص باتین درج ذریل ہیں :

وزیر اعظم مودی نے دہرادون میں منعقدہ اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا

October 07th, 02:00 pm

وزیراعظم نریندر مودی نے آج دہرادون میں اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے ملک میں ٹیکس نظام کو بہتر بنایا ہے۔ ’’ہم ٹیکس نظام کو زیادہ برق رفتار اور شفاف بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ دیوالیہ پن اور دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق کوڈ کی وجہ سے کاروبار کرنا سہل ہو گیا ہے۔ بینکنگ کے نظام کو بھی استحکام حاصل ہوا ہے۔‘‘ وزیر اعظم نے کہا کہ نیو انڈیا سرمایہ کاری کے لئے عمدہ منزل ہے اور اتراکھنڈ اسی جذبے کی تابناک مثال کا ایک حصہ ہے۔

وزیر اعظم نے رانچی میں آیوشمان بھارت ۔ پی ایم جے اے وائی کا آغاز کیا

September 23rd, 01:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ سے آیوشمان بھارت یوجنا کا آغاز کرتے ہوئے غریب لوگوں کے لئے حفظانِ صحت خدمات میں اضافے پر قومی جمہوری اتحاد سرکار کے ذریعہ توجہ مرکوز کیے جانے پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس اسکیم سے ملک کے تقریباً دس کروڑ کنبوں کے 50 کروڑ سے زائد افراد کو فائدہ پہنچے گا اور انہیں پانچ لاکھ روپئے سالانہ کا صحت بیمہ دستیاب کرایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ملک بھر میں صحت کے میدان کی ڈھانچہ جاتی سہولیات کی تازہ کاری پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ آیوشمان بھارت دنیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی یوجنا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہماری سرکار نے سماج کے ہر طبقے کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے۔

September 23rd, 01:30 pm

نریندر مودی ایپ، کاریہ کرتا، بی جے پی، شہری شمولیت، بہتر حکمرانی، انتظامی اصلاحات، مجسمہ اتحاد، سردار پٹیل، تکنالوجی، بلیٹ ٹرین، غریبوں کی اختیار کاری، بینکنگ، آیوشمان بھارت یوجنا، پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا، سب کا ساتھ سب کا وکاس، شہری ترقیات، حفظانِ صحت، پردھان منتری آواس یوجنا، ایف ڈی آئی، جی ایس ٹی بل، تعلیم، طلبا، پردھان منتری جن اوشدھی کیندر، بھارتی ریلوے، شاہرہ، ایل ای ڈی، بجلی، ایئر پورٹ، چھتیس گڑھ، دہشت گردی، ترقیات، رابطہ کاری، موبائل، آئی ٹی آئی، ماحولیات، دین دیال اپادھیائے، اٹل بہاری واجپئی، شمال مشرق، کارگل وجے دیوس، پراکرم پرو، سووَچھ بھارت ابھیان

Our government is making sure that whatever money is allotted, all of it reaches the people: PM Modi

September 22nd, 11:18 am

Addressing a public rally in Talcher, Odisha, Prime Minister Narendra Modi today said that you have broken all records of previous rallies. This huge crowd portrays the sentiments of the people of Odisha.