جموں میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کئے جانے اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 20th, 12:00 pm
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہاجی، کابینہ میں میرے ساتھی جتیندر سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جگل کشور جی، غلام علی جی اور جموں و کشمیر کے میرے پریئے بھینوں تے بھرااو، جے ہند، اِک باری پرتیئے اِس ڈُگّر بھومی پر آیئے مِگی بڑا شیل کردا اے۔ ڈوگرے بڑے ملنسار نے، اے جِنّے ملنسار نے اُنّی گے مِٹّھی...اِندی بھاشا اے۔تاں گے تے...ڈُگّر دی کوی تِری، پدما سچدیو نے آک کھے دا اے-مٹھڑی اے ڈوگرے یاں دی بولی تے کھنڈ مِٹھے لوگ ڈوگر۔وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں 32,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا،ملک کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 20th, 11:45 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں میں32,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا،ملک کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ منصوبے صحت،تعلیم، ریل، سڑک، ہوابازی، پٹرولیم اور بلدیاتی بنیادی ڈھانچے سمیت متعدد شعبوں سے متعلق ہیں۔ وزیر اعظم نے جموں و کشمیر کے تقریباً1500 نئے سرکاری بھرتیوں میں تقرری نامے بھی تقسیم کئے۔ انہوں نے مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بھی بات چیت کی،جو’’وِکست بھارت وِکست جموں‘‘پروگرام کا ایک حصے تھے۔Social Media Corner – 28th October
October 28th, 07:22 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Cabinet approves establishment of National Academic Depository
October 27th, 04:00 pm
Cabinet chaired by PM Modi approved establishment and operationalisation of a National Academic Depository (NAD). The decision aims at bringing another dimension and enhancement of the vision of Digital India. The Govt had earlier announced in the Budget 2016-17 to establish a Digital Depository for school learning certificates, degrees and other academic awards of Higher Education Institutions, on the pattern of a Securities Depository.