وزیراعظم 3 دسمبر کو اِن فنیٹی فورم کا افتتاح کریں گے
November 30th, 11:26 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 3 دسمبر 2021 کو صبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اِن فنیٹی فورم کاافتتاح کریں گے۔ جو فنٹیک کے موضوع پر مفکرین کا ایک فورم ہے۔دیگر خدمات فراہم کرنے والوں (او ایس پی) کے لئے رہنما اصولوں کو مزید سہل کر دیا گی
June 23rd, 04:51 pm
نئی دہلی 23 جون 2021: الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کے علاوہ مواصلات اور قانون و انصاف کے مرکزی وزیر جناب روی شنکر پرساد نے آج ایک پریس ملاقات میں اعلان کیا کہ ٹیلی مواصلات کے محکمے نے دیگر خدمات فراہم کرنے والے (او ایس پی) اداروں کے لئے رہنما اصولوں کو مزید سہل بنا دیا ہے۔ یہ ادارے بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ (بی پی او) والی تنظیمیں ہیں جو ہندوستان اور بیرون ملک آواز پر مبنی خدمات فراہم کرتی ہیں۔ آج جاری کردہ رہنما خطوط کے ذریعہ قبل ازیں نومبر 2020 میں اعلان اور نافذ کردہ بڑے اقدامات کے علاوہ او ایس پی اداروں کو دی جانے والی خصوصی رعایات کو مزید سہل کر دیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو) اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 10:25 am
پروگرام میں میرے ساتھ موجودگجرات کے گورنر آچاریہ جناب دیوورت جی، ملک کے وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک جی، گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے روپانی جی، گجرات کے وزیر تعلیم جناب بھوپندر سنگھ جی، یو جی سی کے چیئرمین پروفیسر ڈی پی سنگھ جی،بابا صاحب امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسرامی اپادھیائے جی، ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو) کے صدرپروفیسر تیج پرتاپ جی،یہاں موجود سبھی معززین اور ساتھیو!وزیر اعظم نے ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کی 95ویں سالانہ میٹنگ اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے خطاب کیا
April 14th, 10:24 am
نئی دہلی، 14 /اپریل 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کی 95ویں سالانہ میٹنگ اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے خطاب کیا۔ انھوں نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سے متعلق چار کتابوں کا اجرا بھی کیا، جن کی تصنیف جناب کشور مکوانا نے کی ہے۔ گجرات کے گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم اور مرکزی وزیر تعلیم اس موقع پر موجود لوگوں میں شامل تھے۔ تقریب کی میزبانی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اوپن یونیورسٹی، احمدآباد نے کی۔When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry
February 17th, 12:31 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا
February 17th, 12:30 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔وزیراعظم 17 فروری کو نیس کام ٹکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کریں گے
February 15th, 03:54 pm
نئی دہلی، 15 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی 17 فروری 2021 کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ نیس کا ٹکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کریں گے۔Today, India is the hot-spot of digital innovation: PM Narendra Modi
February 19th, 11:30 am
While addressing the World Congress on Information Technology, PM Modi remarked, “In the 21st century, technology is becoming an enabler for this concept. It helps us create a seamless, integrated world.” He remarked that India was now the hot-spot of digital innovation, across all sectors and the country processed not only a growing number of innovative entrepreneurs, but also a growing market for tech innovation.PM's engagements with German Chancellor Angela Merkel in Bengaluru
October 06th, 06:39 pm
At a time of global slowdown, India represents a bright spot for investments: PM’s address at the Business Forum in Bengaluru
October 06th, 01:26 pm
PM's address at event to mark completion of 25 years of NASSCOM
March 01st, 06:56 pm
PM's address at event to mark completion of 25 years of NASSCOMText of PM’s address at 25th Foundation Day of NASSCOM
March 01st, 01:10 pm
Text of PM’s address at 25th Foundation Day of NASSCOMFull Text: Shri Narendra Modi addressing NASSCOM India Leadership Forum (NILF) 2014
February 14th, 10:40 am
Full Text: Shri Narendra Modi addressing NASSCOM India Leadership Forum (NILF) 2014