مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
December 12th, 12:23 pm
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم کی کتاب ’پاور ودِن: دی لیڈرشپ لیگیسی آف نریندر مودی‘ کی کاپی پر دستخط کیے
July 17th, 09:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم سے ملاقات کی اور ان کی کتاب ’پاور ودِن: دی لیڈرشپ لیگیسی آف نریندر مودی‘ کی ایک کاپی پر دستخط کیے۔ یہ کتاب وزیر اعظم نریندر مودی کے قائدانہ سفر کی عکاسی کرتی ہے اور اس کی مغربی اور ہندی نقطہ نظرسے تشریح کرتی ہے، جو عوامی خدمت کی زندگی کی خواہش رکھنے والوں کے لیے ایک روڈ میپ فراہم کرنے کے لیے انہیں یکجا کرتی ہے۔تنزانیہ کی صدر کے ہندوستان کے سرکاری دورے (8-10 اکتوبر 2023)اور ہندوستان-تنزانیہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے آغاز کے دوران جاری کردہ مشترکہ بیان
October 09th, 06:57 pm
1 . صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کی دعوت پر تنزانیہ کی صدر محترمہ سامعہ سلوہو حسن 8 سے 10 اکتوبر 2023 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر تشریف لائی ہیں۔ صدرجمہوریہ سامعہ سلوہو حسن کے ساتھ امورخارجہ اور افریقی معاون وزیر عزت مآب انوری مکامبا (ایم پی) سمیت ایک اعلی سطحی وفد بھی شامل تھا ۔اس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ارکان، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے ساتھ ساتھ تنزانیہ کی کاروباری برادری کے ارکان بھی شامل تھے۔وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
July 26th, 03:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے راشٹرپتی بھون، ملاقات کرنے کے لیے گئے۔وزیر اعظم مودی کے اسکول ٹیچر نے بتایا کہ کیسے گجرات کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد مودی جی نے انہیں اعزاز سے نوازا
July 13th, 02:42 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کے اسکول ٹیچر، جناب سوم بھائی پٹیل، ماضی کا ایک خوشگوار واقعہ یاد کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کیسے گجرات کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد مودی جی نے 2005 میں اپنے اساتذہ کو اعزاز سے نوازا تھا۔ ایک ویڈیو میں، جناب پٹیل نے اپنے اساتذہ کے تئیں جناب مودی کے احترام اور محبت کا ذکر کیا۔وزیراعظم نے معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
February 06th, 10:27 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے ان کے خاندان سے بات کرتے ہوئے اظہار ہمدردی کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آنے والی نسلیں انہیں بھارتی ثقافت کی ایک عظیم شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھیں گی، ان کی شیریں آواز میں لوگوں کو مسحور کردینے کی بے مثال صلاحیت تھی۔3 big decisions on vaccination drive announced by PM Modi
December 25th, 10:30 pm
Addressing the nation, Prime Minister Narendra Modi announced that pan-India vaccination for 15-18 years of children will begin on 3rd January 2022. He also announced that precaution doses for healthcare and frontline workers; and those with comorbidities above the age of 60 (on doctors’ advice) will begin from January 10, 2022.PM Modi’s address to nation: Vaccination drive for children & precaution doses announced
December 25th, 10:29 pm
Addressing the nation, Prime Minister Narendra Modi announced that pan-India vaccination for 15-18 years of children will begin on 3rd January 2022. He also announced that precaution doses for healthcare and frontline workers; and those with comorbidities above the age of 60 (on doctors’ advice) will begin from January 10, 2022.سیواسمرپن کے 20 برس: وزیر اعظم مودی کے حکومت کے سربراہ کے طور پر 20 برس مکمل کرنے پر عوام نے اپنی کہانیاں ساجھا کیں
October 07th, 02:46 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کے طور پر آج عوامی خدمات کے 20 برس مکمل کر لیے۔ زندگی کے تمام تر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، خواہ مرکزی وزراء ہوں، وزرائے اعلیٰ ہوں، پارٹی کارکنان ہوں، کاریہ کرتا ہوں یا وزیر اعظم مودی کے مداحین، سبھی نے سوشل میڈیا پر مختلف کہانیاں ساجھا کی ہیں۔گوا میں ایچ سی ڈبلیو ایس اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کےساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 10:31 am
گوا کے توانائی سے بھرپور اور مقبول وزیراعلیٰ جناب پرمود ساونت جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، گوا کے سپوت شری پدنائیک جی ، مرکزی حکومت میں وزارتی کونسل کی میری ساتھی ڈاکٹر بھارتی پوار جی، گوا کے سبھی وزرا، اراکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ، دیگر عوامی نمائندگان ، سبھی کورونا واریئر، بھائیواور بہنو!وزیراعظم نے گوا کے حفظان صحت سے متعلق کارکنان اور کووڈ ویکسین پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی
September 18th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں بالغ آبادی کو پہلی خوراک کی صد فیصد کوریج کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس کے توسط سے گوا کے حفظان صحت کے کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:50 pm
نئی دہلی،17 ستمبر ،2021 / وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔Recognition for increasing consensus on Indo- US Strategic Partnership, says PM on accepting Legion of Merit Award from US
December 22nd, 09:12 pm
Prime Minister Narendra Modi said that he is deeply honored for being awarded Legion of Merit by the US Government. On behalf of the 1.3 billion people of India, I reiterate my government's firm conviction and commitment to continue working with the US government, and all other stakeholders in both countries, for further strengthening India-US ties, PM Modi said in a tweet.Twentieth Consecutive Year as Democratically Elected Head of a Government
October 07th, 10:57 pm
The journey of Prime Minister Narendra Modi started in 2001 under the trying circumstances of relief work for the Bhuj earthquake. Since then, Mr. Modi has not looked back, as he continues to tread the path of development for all."Precious Moments": A sneak-peek into PM Modi's early morning routine!
August 23rd, 12:49 pm
Prime Minister Narendra Modi took to Instagram and shared precious moments from his early morning routine at his residence.وزیراعظم کل این سی سی ریلی میں شرکت کریں گے
January 27th, 01:34 pm
نئی دہل۔27؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کل نئی دہلی میں کریپّا پریڈ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) ریلی میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم نے رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
January 25th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن(نیشنل ووٹرس ڈے) کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔I get inspiration from you: PM Modi to winners of Rashtriya Bal Puraskar
January 24th, 11:24 am
Prime Minister Shri Narendra Modi interacted with recipients of Rashtriya Bal Puraskar, here today.وزیر اعظم نے راشٹریہ بال پُرسکار 2020 پانے والوں سے بات چیت کی
January 24th, 11:22 am
نئی دہلی ، 42؍جنوری2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ بال پُرسکار پانے والوں سے یہاں بات چیت کی۔یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ نے 22 جنوری 2020ء کو دیئے تھے۔ایوارڈ پانے والے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔وزیراعظم نےگجرات کے کیواڈیا میں آنجہانی سردار بلبھ بھائی پٹیل کے مجسمے اتحاد پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
October 31st, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیواڈیا میں ہندوستان کے مردآہن آنجہانی سردار بلبھ بھائی پٹیل کے مشہور عالم مجسمے اتحاد پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔