وزیراعظم نے بیڈمنٹن کھلاڑی جناب نندو ناٹیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

July 28th, 12:13 pm

نئی دہلی،28؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی جناب نندو ناٹیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔