وزیر اعظم نے نندنی اگسارا کو ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کے 800 میٹر کے ہیپٹاتھلون مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی
October 01st, 11:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں منعقد ہو رہے ایشیائی کھیل 2022 کے دوران خواتین کے 800 میٹر کے ہیپٹاتھلون مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نندنی اگسارا کو مبارکباد پیش کی۔