وزیر اعظم نے بھارت رتن نانا جی دیشمکھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

October 11th, 08:47 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ہندوستان کے دیہی لوگوں کو بااختیار بنانے کے لیےجناب دیشمکھ کی لگن اور خدمات کو یاد کیا اور ان کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے بھارت رتن نانا جی دیشمکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

October 11th, 09:38 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت رتن نانا جی دیشمکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ نانا جی دیش مکھ نے اپنی زندگی ملک کے دیہاتوں اور قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے وقف کردی۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کی قربانی اور خدمت کا جذبہ ہر نسل کے لیے تحریک کا ذریعہ رہے گا۔

وزیراعظم نے بھارت رتن ناناجی دیشمکھ کے یوم پیدائش پرانھیں یاد کیا

October 11th, 09:40 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت رتن ناناجی دیشمکھ کے یوم پیدائش کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیاہے۔

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن

August 13th, 11:31 am

چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔

وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی

August 13th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔

وزیراعظم نے بھارت رتن ناناجی دیش مکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

October 11th, 10:12 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت رتن یافتہ نانا جی دیش مکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سوامتو اسکیم کے تحت جائیداد کارڈوں کی طبعی تقسیم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 11th, 11:01 am

نئی دہلی، 11 /اکتوبر 2020 ۔ آج جن ایک لاکھ لوگوں کو اپنے گھروں کا سوامتو پتر یا پراپرٹی کارڈ ملا ہے، جنھوں نے اپنا کارڈ ڈاؤنلوڈ کیا ہے انھیں میں بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ آج جب آپ اپنے کنبے کے ساتھ بیٹھیں گے، شام کو جب کھانا کھاتے ہوں گے۔۔۔ تو مجھے پتہ ہے کہ پہلے کبھی اتنی خوشی نہیں ہوتی ہوگی جتنی آج آپ کو ہوگی۔ آپ اپنے بچوں کو فخر سے بتاسکیں گے کہ دیکھئے اب ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ آپ کی پراپرٹی ہے، آپ کو یہ وراثت میں ملے گی۔ ہمارے آباء و اجداد نے جو دیا تھا کاغذ نہیں تھے، آج کاغذ ملنے سے ہماری طاقت بڑھ گئی۔ آج کی شام آپ کے لئے بہت خوشیوں کی شام ہے، نئے نئے سپنے بننے کی شام ہے اور نئے نئے خوابوں کے بارے میں بات چیت کرنے کی شام ہے۔ اس لئے آج جو حق ملا ہے میری بہت مبارک باد ہے آپ کو۔

وزیر اعظم نے سوامتوا اسکیم کے تحت پروپرٹی کارڈوں کی فزیکل تقسیم کا آغاز کیا

October 11th, 11:00 am

وزیر اعظم نے ‘سوامتوا اسکیم’ کے ایسے استفادہ کنندگان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جنھیں آج اپنے مکانوں کے پروپرٹی کارڈ دیئے گئے اور کہا کہ اب استفادہ کنندگان کو اپنے مکانات کی ملکیت کا حق اور ایک قانونی دستاویز حاصل ہوگا۔ اس اسکیم سے ملک میں گاؤوں میں ایک تاریخی تبدیلی آئے گی۔ انھوں نے کہا کہ ملک نے آتم نر بھر بھارت کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے، کیونکہ یہ اسکیم دیہی ہندوستان کو خود کفیل بنانے میں مدد کرے گی۔

Prime Minister, Shri Narendra Modi has bowed to Loknayak Jayaprakash Narayan and Nanaji Deshmukh, on their Jayanti today.

October 11th, 10:22 am

Prime Minister, Shri Narendra Modi has bowed to Loknayak Jayaprakash Narayan and Nanaji Deshmukh, on their Jayanti today.

زرعی شعبہ, ہمارے کاشتکار اور ہمارے مواضعات آتم نربھر بھارت کی بنیاد ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

September 27th, 11:00 am

کہانیاں لوگوں کے تخلیقی اور حساس پہلوؤں کو سامنے لاتی ہیں اور اس کا اظہار کرتی ہیں ۔ کہانی کی طاقت کو محسوس کرنا ہو ، تو جب کوئی ماں اپنے چھوٹے بچے کو سلانے کے لئے یا پھر اُسے کھانا کھلانے کےلئے کہانی سنا رہی ہوتی ہے ، تب دیکھیں ۔ میں نے اپنی زندگی میں بڑے عرصے تک ایک سیاح کے طور پر گزارا ہے ۔ گھومنا ہی میری زندگی تھی ۔ ہر دن نیا گاؤں ، نئے لوگ ، نئے کنبے لیکن جب میں کنبوں میں جاتا تھا تو میں بچوں سے ضرور بات کرتا تھا اور کبھی کبھی بچوں سے کہتا تھا کہ چلو بھائی مجھے کوئی کہانی سناؤ ۔ تو میں حیران تھا ، بچے مجھ سے کہتے تھے کہ نہیں انکل ہم چٹکلا سنائیں گے اور مجھ سے بھی وہ یہی کہتے تھے کہ انکل آپ ہمیں چٹکلے سنائیے یعنی اُن کو کہانی سے کوئی مطلب ہی نہیں تھا ۔ زیادہ تر اُن کی زندگی چٹکلوں میں ہی ختم ہو گئی ۔

چتر کوٹ، اتر پردیش میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 29th, 02:01 pm

میں سب سے پہلے،آپ سے معذرت چاہتا ہوں کیونکہ میں نے ہیلی کاپٹر سے دیکھا جتنے لوگ اندر ہیں اس سے زیادہ لوگ باہر ہیں۔ وہ اندر آنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آ نہیں پا رہے ہیں۔ میں اس تکلیف کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ لیکن اتنی بڑی تعداد میں آنے کا مطلب ہے کہ ترقی کے منصوبے پر آپ کا کتنا گہرا اعتماد ہے، گوسوامی تلسی داس نے کہا ہے:

وزیر اعظم نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا؛ اس موقعے کو ایک تاریخی دن قرار دیا

February 29th, 02:00 pm

جناب نریندر مودی نے ملک میں روزگار پیدا کرنے کے لئے متعدد اقدامات کرنے پر حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بندیل کھنڈ ایکسپریس وے ، پوروانچل ایکسپریس وے یا مجوزہ گنگا ایکسپریس وے نہ صرف اترپردیش میں کنکٹیویٹی میں اضافہ کریں گے بلکہ ان سے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے اور اس سے لوگوں کو بڑے شہروں میں دستیاب سہولیات بھی میسر آئیں گی۔

Prime Minister pay tribute to Nanaji Deshmukh on his Birth Anniversary

October 11th, 10:43 am

Prime Minister Shri Narendra Modi paid tributes to Rastra sewak Nanaji Deshmukh on his Birth Anniversary. He said “I bow to Nanaji Deshmukh, a great social worker and patriot on his birth anniversary today. He struggled and dedicated his entire life for the upliftment and welfare of villages and farmers. He his contribution to nation building is everlasting and forever commemorative.”

PM congratulates Bharat Ratna Awardees

January 25th, 09:24 pm

The Prime Minister Shri Narendra Modi congratulated Bharat Ratna Awardees.

وزیر اعظم مودی نے نانا جی دیش مکھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

October 11th, 08:40 am

نانا جی دیش مکھ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نانا جی دیش مکھ نے گاؤوں کی ترقی اور ہمارے محنت کش کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے لگاتار کام کیا۔ ان کی تنظیمی ہنرمندیوں کو بھی کافی ستائش حاصل ہوئی۔‘‘

Social Media Corner 11 October 2017

October 11th, 06:59 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

The real essence of a democracy is Jan Bhagidari, says PM Narendra Modi

October 11th, 11:56 am

PM Modi attended birth centenary celebration of Nanaji Deshmukh. Paying tributes to Nanaji Deshmukh and Loknayak JP, the PM said that both devoted their lives towards the betterment of our nation. The PM also launched the Gram Samvad App and inaugurated a Plant Phenomics Facility of IARI

PM attends inauguration of birth centenary celebration of Nanaji Deshmukh

October 11th, 11:54 am

PM Modi attended birth centenary celebration of Nanaji Deshmukh. Paying tributes to Nanaji Deshmukh and Loknayak JP, the PM said that both devoted their lives towards the betterment of our nation. The PM also launched the Gram Samvad App and inaugurated a Plant Phenomics Facility of IARI

PM remembers Nanaji Deshmukh on his birth anniversary

October 11th, 11:18 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has remembered social reformer Nanaji Deshmukh, on his birth anniversary.

PM to attend inauguration of birth centenary celebration of Nanaji Deshmukh

October 10th, 06:44 pm

PM Modi will attend the inauguration of the birth centenary celebration of Nanaji Deshmukh. The PM will release a commemorative postage stamp on Nanaji Deshmukh and launch a portal for coordination and monitoring of development works at the district level.