انیسویں ایسٹ ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ، وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر
October 11th, 08:15 am
بھارت نے مسلسل آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کی حمایت کی ہے۔ آسیان ہندوستان کے انڈو پیسفک ویژن اور کواڈ تعاون کے لیے بھی اہم ہے۔ ہندوستان کے ‘‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’’ اور ‘‘ہند پیسیفک پر آسیان آؤٹ لک’’ کے درمیان اہم مماثلتیں ہیں۔ ایک آزاد، کھلا، جامع، خوشحال، اور قواعد پر مبنی انڈو پیسفک پورے خطے کے امن اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔انیسویں مشرقی ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت
October 11th, 08:10 am
وزیر اعظم (پی ایم) نے 11 اکتوبر 2024 کو لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں 19ویں ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) میں شرکت کی۔PM Modi addresses public meetings in Araria and Munger, Bihar
April 26th, 12:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Araria and Munger, Bihar, where he emphasized the importance of the ongoing elections and highlighted the achievements of the NDA government.بہار کےاورنگ آباد میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 03:00 pm
بہار کے گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، اور تمام سینئر لیڈران جو یہاں بیٹھے ہیں، مجھے سب کا نام یاد نہیں ہے، لیکن آج تمام پرانے دوست مل رہے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں آ پ سب جو صاحبان جو یہاں آئے ہیں میں تہہ دل آپ سب کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اورنگ آباد ، بہار میں 21,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
March 02nd, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے اورنگ آباد میں 21,400 کروڑ روپئے کی لاگت سے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں سڑک، ریلوے اور نمامی گنگے کے شعبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے فوٹو گیلری کا واک تھرو بھی کیا۔تروچیراپلی میں بھارتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کے جلسے میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 02nd, 11:30 am
ایندو مانو کُڈمبمے یہاں بھارتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کے جلسہ میں آنا میرے لیے بہت خاص ہے۔ 2024 میں یہ میری پہلی عوامی بات چیت ہے۔ مجھے خوبصورت ریاست تمل ناڈو اور یہاں کے نوجوانوں کے درمیان آخر بہت خوشی ہوئی ہے۔ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ میں پہلا وزیراعظم ہوں جسے یہاں تقسیم اسناد کے جلسے میں آنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں اس اہم موقع پر گریجویٹ طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے بھرتی داسن یونیورسٹی، تروچیراپلی، تمل ناڈو کے 38ویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کیا
January 02nd, 10:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں بھرتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے ہونہار طلباء کو ایوارڈزسے بھی نوازا۔اتر پردیش کےوارانسی میں سَوروِید مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 12:00 pm
آج کاشی میں میرے قیام کا دوسرا دن ہے۔ ہمیشہ کی طرح، کاشی میں گزرا ہر لمحہ اپنے آپ میں شاندار ہے، حیرت انگیز تجربات سے بھرا ہوا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، دو سال پہلے ہم اکھل بھارتیہ ویہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریب میں اسی طرح یکجا ہوئے تھے۔ مجھے ایک بار پھر ویہنگم یوگ سنت سماج کی صد سالہ تقریبات کے تاریخی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا ہے۔ ویہنگم یوگ سادھنا کے اس سفر نے اپنا 100 سال کا ناقابل فراموش سفر مکمل کر لیا ہے۔ مہارشی سداپھل دیو جی نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کی روشنی کی امر مشعل روشن کی تھی۔ ان سو سالوں کے سفر میں، اس امر مشعل نے ملک اور دنیا کے کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ اس پرمسرت موقع پر یہاں 25 ہزار کنڈیا سَوروید گیان مہایگیہ کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مجھے خوشی ہے، مجھے یقین ہے کہ اس مہایگیہ کی ہر قربانی ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو مزید مستحکم کرے گی۔ اس موقع پر میں مہارشی سداپھل دیو جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور پوری عقیدت کے ساتھ ان کے تئیں اپنے دلی جذبات کو نذر کرتا ہوں۔ میں ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو اپنے گرو کی روایت کو مسلسل آگے بڑھا رہے ہیں۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے وارانسی میں سُوَر ویدمہامندر کا افتتاح کیا
December 18th, 11:30 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج ان کے دورہ کاشی کا دوسرا دن ہے اور کاشی میں گزرا ہر لمحہ بے مثال تجربات سے لبریز ہے۔ دو سال قبل اکھل بھارتیہ وہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریبات کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس سال کی صد سالہ تقریبات کا حصہ بننے کا موقع ملنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہنگم یوگ سادھنا نے سو سال پر مشتمل ناقابل فراموش سفر کو پورا کیا ہے۔ انہوں نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کے تئیں مہارشی سدافل دیو جی کے تعاون پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس کی روحانی روشنی نے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بدل دیا ہے۔ اس مبارک موقع پر وزیر اعظم نے 25,000 کنڈیا سُوَوید گیان مہایگیہ کے انعقاد کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ مہایگیہ کی ہر پیشکش وِکست بھارت کے عزم کو مضبوط کرے گی۔ انہوں نے مہارشی سدافل دیو جی کے سامنے سر جھکایا اور ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ان کے وژن کو آگے بڑھایا ہے۔دہلی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے اختتامی پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 30th, 11:20 am
دہلی یونیورسٹی کے اس سنہرے پروگرام میں موجود ملک کے وزیر تعلیم جناب دھرمندر پردھان جی، ڈی یو کے وائس چانسلر محترم یوگیش سنگھ جی، سبھی پروفیسران، اساتذہ اور سبھی میرے نوجوان ساتھی۔ آپ لوگوں نے مجھے جب یہ دعوت دی تھی، تبھی میں نے طے کر لیا تھا کہ مجھے آپ کے یہاں تو آنا ہی ہے۔ اور یہاں آنا، اپنوں کے درمیان آنے جیسا ہے۔وزیر اعظم نے دہلی یونیورسٹی کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
June 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی یونیورسٹی اسپورٹس کمپلیکس کے ملٹی پرپز ہال میں دہلی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے الوداعی پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں فیکلٹی آف ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سینٹر اور اکیڈمک بلاک کے لیے عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے یادگاری صد سالہ جلد - صد سالہ تقریبات کی تالیف ۔ لوگو بک - دہلی یونیورسٹی اور اس کے کالجوں کا لوگو؛ اور اورا - دہلی یونیورسٹی کے 100 سال جاری کی ۔شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 24th, 11:10 am
اس مقدس پروگرام کو سمت دے رہے قابل پرستش شری دیوکرشن داس جی سوامی، مہنت شری دیوپرساد داس جی سوامی،قابل پرستش دھرم ولبھ سوامی جی، پروگرام میں موجود تمام معزز سنتوں اور دیگر عظیم شخصیت اور میرے پیارے نوجوان ساتھیوں!وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سے خطاب کیا
December 24th, 11:00 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان سے وابستہ سبھی افراد کو 75 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور اس سفر میں شاستری جی مہاراج شری دھرم جیون داس جی سوامی کی ان کی شاندار کوششوں کے لیے تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ صرف بھگوان شری سوامی نارائن کے نام کو یاد کرنے سے ہی نئے شعور کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔Bihar is blessed with 'Gyaan' and 'Ganga': PM Narendra Modi
October 14th, 11:29 am
Addressing a gathering at Patna University today on its centenary year celebration, PM Narendra Modi said that Bihar was blessed with both 'Gyaan' (knowledge) and 'Ganga'. The PM stressed on innovations in teaching and said, From conventional teaching, our universities need to move towards innovative learning.PM addresses Centenary Celebrations of Patna University
October 14th, 11:28 am
Addressing a gathering at Patna University today on its centenary year celebration, PM Narendra Modi said that Bihar was blessed with both 'Gyaan' (knowledge) and 'Ganga'. The PM stressed on innovations in teaching and said, From conventional teaching, our universities need to move towards innovative learning.The More Mud You Spread, More the Lotus Will Bloom: PM Modi at Parivartan Rally in Nalanda, Bihar
October 25th, 02:00 pm
Our Vision for Bihar-Bijli, Pani, Sadak: PM Modi addresses Parivartan Rallies in Bihar
October 25th, 12:49 pm