ناگالینڈ کے گورنر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
August 29th, 12:41 pm
ناگالینڈ کے گورنر جناب لا گنیشن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی
August 09th, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب نیفیو ریو سے ملاقات کی۔The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.ناگالینڈ کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی
December 19th, 02:17 pm
ناگا لینڈ کے وزیراعلیٰ جناب نیفیو ریو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی
December 01st, 10:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالنڈق کے عوام کو ریاست کے یوم تاسس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔لوک سبھا میں 10 اگست 2023 کو عدم اعتماد کی تحریک کے جواب میں وزیراعظم کی تقریر کا متن
August 10th, 04:30 pm
پچھلے تین دنوں سے کئی سینئر قابل احترام ممبران نے اپنے خیالات کااظہار کیا ہے۔ تقریباً سبھی کے خیالات مجھ تک تفصیل سے پہنچے بھی ہیں۔ میں نے خود بھی کچھ تقریریں سنی ہیں ۔ محترم اسپیکر ، ملک کے عوام نے ہماری حکومت کے تئیں بار بار جو اعتماد ظاہر کیا ہے، میں آج کروڑوں شہریوں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں اور محترم اسپیکر ، کہتے ہیں بھگوان بہت رحم دل ہیں اور بھگوان کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ کسی نہ کسی کے ذریعے اپنی خواہش کو پورا کرتا ہے،کسی نہ کسی کو ذریعہ بناتا ہے۔ میں اسے بھگوان کا آشیرواد مانتا ہوں کہ ایشور نے حزب مخالف کو سمجھ دی اور وہ یہ تحریک لے کر آئے۔ 2018 میں بھی یہ ایشور کا ہی حکم تھا جب اپوزیشن کےمیرے ساتھی عدم اعتماد کی تحریک لے کر آئے تھے۔ اس وقت بھی میں نے کہا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک ہماری حکومت کیلئے فلور ٹیسٹ نہیں ہے ، میں نے اس دن کہا تھا۔ بلکہ یہ انہی کا فلور ٹیسٹ ہے، یہ میں نے اس دن بھی کہا تھا ۔ اور ہوا بھی وہی جب ووٹنگ ہوئی تو حزب اختلاف کے پاس جتنے ووٹ تھے اتنے ووٹ بھی وہ جمع نہیں کرپائے تھے۔ اور اتنا ہی نہیں، جب ہم سب عوام کے پاس گئے تو عوام نے بھی پوری طاقت کے ساتھ ان کے لئے عدم اعتماد کا اعلان کردیا۔ اور انتخابات میں این ڈی اے کو بھی زیادہ سیٹیں ملیں اور بی جے پی کو بھی زیادہ سیٹیں ملیں۔ یعنی ایک طرح سے حزب اختلاف کی عدم اعتماد کی تحریک ہمارے لئے نیک فال ہوتی ہے ، اور میں آج دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے طے کرلیا ہے کہ این ڈی اے اور بی جے پی 2024 کے انتخابات میں پرانے تمام ریکارڈ توڑ کر شاندار جیت کے ساتھ عوام کےآشیرواد سے واپس آئے گی۔وزیر اعظم نے لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد کا جواب دیا
August 10th, 04:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ حکومت پر بار بار اعتماد ظاہر کرنے پر ہندوستان کے ہر شہری کا بے حد شکریہ ادا کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے یہ تبصرہ کرتے ہوئے یاد دلایا کہ یہ حکومت کے لیے فلور ٹیسٹ نہیں ہے بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے اسے 2018 میں ایوان میں پیش کیا تھا جب اپوزیشن تحریک عدم اعتمادلے کرآئی تھی۔ ‘‘جب ہم 2019 میں انتخابات میں گئے تھے، لوگوں نے ان پر پوری طاقت کے ساتھ عدم اعتماد کا اعلان کیا تھا’’، وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ این ڈی اے اور بی جے پی دونوں نے زیادہ سیٹیں جیتیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرح سے اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد حکومت کے لیے خوش قسمتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی یقین ظاہر کیا کہ این ڈی اے اور بی جے پی تمام ریکارڈ توڑ دیں گے اور عوام کے آشیرواد سے 2024 میں فتح حاصل کریں گے۔وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
July 25th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا۔ محترمہ کو گذشتہ ہفتے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ کے ذریعہ وائس چیئرپرسنز کے پینل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ناگالینڈ کی بھرپور نامیاتی پیداوار واقعی خوشی کا باعث ہے: وزیر اعظم
June 12th, 06:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ناگالینڈ کی بھرپور نامیاتی پیداوار فطرت اور ثقافت کے درمیان ہم آہنگی کا ثبوت ہے۔آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 29th, 12:22 pm
آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا جی، وزیر اعلیٰ بھائی ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ کے میرے رکن اشونی ویشنو جی، سربانند سونووال جی، رامیشور تیلی جی، نشیتھ پرمانک جی، جان بارلا جی، دیگر تمام وزراء، ممبران اسمبلی اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیر اعظم نے گواہاٹی سے نیوجلپائی گوڑی کو جوڑنے والی آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 29th, 12:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ وندے بھارت ایکسپریس گواہاٹی کو نیوجلپائی گوڑی گواہاٹی کے ساتھ جوڑے گی اور اس ٹرین کا سفر 5 گھنٹے 30 منٹ کا ہوگا۔ وزیر اعظم نے بجلی سے چلنے والے نئے سیکشنس کے 182 روٹ کلو میٹرس کو قوم کے نام وقف کیا اور آسام میں لمڈنگ میں ڈی ای ایم یو/ ایم ای ایم یو شیڈ کا افتتاح کیا، جنہیں حال ہی میں تعمیر کیاگیا ہے۔وزیر اعظم نےناگالینڈ میں تیونسینگ کے مقام پر سووچھ بھارت مشن کے تحت کئے گئے کام کی ستائش کی
April 17th, 10:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ میں تیونسینگ کے مقام پر سووچھ بھارت مشن کے تحت کئے گئے کام کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے وانسوئی گاؤں کے لوگوں کی تعریف کی
April 15th, 10:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترقی پسند صنفی پالیسیاں اپنانے کے لیے ناگالینڈ کے وانسوئی گاؤں کے لوگوں کی تعریف کی ہے۔آسام ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 03:00 pm
مجھے آج گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریب کا حصہ بننے اور آپ کے درمیان آکر اس یادگار لمحے کا حصہ بننے پر خوشی ہو رہی ہے۔ گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال کا یہ سفر ایک ایسے وقت میں مکمل ہوا ہے جب ملک اپنی آزادی کا 75 واں سال بھی مکمل کر چکا ہے۔ یہ ہمارے لیے اب تک کے اپنے تجربات کو جمع کرنے کا بھی وقت ہے، اور نئے اہداف کے تعین اور ضروری تبدیلیوں کے لیے احتساب کا ایک اہم مرحلہ بھی ہے۔ خاص طور پر، گوہاٹی ہائی کورٹ کی اپنی ایک الگ وراثت ہے، اپنی ایک شناخت ہے۔یہ ایک ایسا ہائی کورٹ ہے، جس کا دائرہ اختیار سب سے بڑا ہے۔ آسام کے ساتھ ساتھ، یہ اروناچل پردیش، میزورم اور ناگالینڈ، یعنی مزید 3 ریاستوں کی خدمت کے لیے بھی ذمہ دار ہیں۔ 2013 تک شمال مشرق کی 7 ریاستیں گوہاٹی ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں آتی تھیں۔ اس لیے گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال کے اس سفر میں پورے شمال مشرق کا ماضی جڑا ہوا ہے، جمہوری ورثہ جڑا ہے۔ اس موقع پر میں آسام اور شمال مشرق کے تمام لوگوں اور خاص طور پر یہاں کے تجربہ کار قانونی برادری کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پرگوہاٹی کے شریمنتا شنکر دیو کلا شیتر میں ایک پروگرام سے خطاب کیا
April 14th, 02:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شریمنتا شنکر دیو کلا شیتر، گوہاٹی، آسام میں گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے آسام پولیس کی طرف سے ڈیزائن کردہ ایک موبائل ایپلی کیشن 'آسام کوپ' کا آغاز کیا۔ یہ ایپ جرائم اور مجرموں کے نیٹ ورک کا پتہ لگانے کے نظام (سی سی ٹی این ایس) اورواہن نیشنل رجسٹر کے ڈیٹا بیس سے ملزمان اور گاڑیوں کی تلاش میں سہولت فراہم کرے گی۔وزیراعظم نریندرمودی 14 ا پریل کو آسام کا دورہ کریں گے
April 12th, 09:45 am
تقریبا دوپہر 12 بجے وزیراعظم ایمس گواہاٹی پہنچیں گے اور اسکے نو تعمیر شدہ کیمپس کا معائنہ کریں گے بعد میں ایک عوامی تقریب میں جناب مودی ایمس گواہاٹی اور دیگر تین میڈیکل کالجز قوم کے نام وقف کریں گے ۔ وزیراعظم آسام میں حفظان صحت کے جدید اختراعی انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مجاز مستفیدین کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ( اے بی ۔ پی ایم جے اےوائی ) کارڈ تقسیم کرکے آپ کےدوارآیوشمان مہم کا آغاز کریں گے ۔ناگاثقافت ، جوش وخروش ، جانبازی اورفطرت کے تئیں احترام کامرقع ہے :وزیراعظم
April 06th, 11:24 am
ناگالینڈ کی سرکار میں پی ایچ ای ڈی اورامدادباہمی کے وزیرجناب جیکب زہیمومی کے سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا، ‘‘جی –ٹوئینٹی پروگراموں میں سے ایک کے دوران نمائش کے لئے پیش کے لئے پیش شاندارناگاثقافت کے بارے میں ایک اچھا ٹوئیٹ –ناگاثقافت ، جوش وخروش ، جانبازی اورفطرت کے تئیں احترام کے مترادف ہے ۔’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 26th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔شمال مشرقی خطہ کبھی ناکہ بندیوں اور تشدد کے لیے جانا جاتا تھا، اب اپنی ترقی کے لیے جانا جاتا ہے: وزیر اعظم
March 26th, 10:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پہلے شمال مشرقی خطہ ناکہ بندی اور تشدد کے لیے جانا جاتا تھا، اب یہ خطہ اپنی ترقی کی پیشرفت اور ہمہ گیر ترقی کے لیے جانا جاتا ہے۔