وزیراعظم نے جناب ناڈاپربھو کیمپےگوڑا کو خراج عقیدت پیش کیا

June 27th, 04:06 pm

وزیراعظم،جناب نریندر مودی نے جناب ناڈاپربھو کیمپے گوڑاگوڑا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے کہا کہ جناب ناڈاپربھو کیمپے گوڑا معاشی بہبود، زراعت، آبپاشی اور ایسی بہت سی چیزوں کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے۔

I not only make plans with true intentions but also guarantee them: PM Modi in Chikkaballapur

April 20th, 04:00 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting today in Chikkaballapur, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and sought support for Dr. K. Sudhakar from Chikkaballapur and Mallesh Babu Muniswamy from the Kolar constituency.

PM Modi addresses public meetings in Chikkaballapur & Bengaluru, Karnataka

April 20th, 03:45 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Chikkaballapur and Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.

کرناٹک کے بنگلورو میں عوامی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 11th, 12:32 pm

آج، ان عظیم ہستیوں کا احترام کرتے ہوئے، ہم بنگلورو کی، کرناٹک کی ترقی اور وراثت دونوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ آج کرناٹک کو پہلی میڈ اِن انڈیا وندے بھارت ٹرین ملی۔ یہ ٹرین چنئی، جو کہ ملک کی اسٹارٹ اَپ راجدھانی بنگلورو اور تاریخی شہر میسور کو جوڑتی ہے۔ کرناٹک کے لوگوں کو ایودھیا، پریاگ راج اور کاشی لے جانے والی بھارت گورو کاشی درشن ٹرین بھی آج شروع ہوگئی ہے۔ آج کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے دوسرے ٹرمینل کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔ میں نے ایئرپورٹ کے نئے ٹرمینل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں۔ اور آج وہاں جا کر محسوس ہوا کہ نیا ٹرمینل تصویروں میں جتنا خوبصورت نظر آتا ہے، اس سے بھی زیادہ شاندارہے، جدید ہے۔ یہ بنگلورو کے لوگوں کا بہت پرانا مطالبہ تھا جسے اب ہماری حکومت پوری کررہی ہے۔

PM Modi attends a programme at inauguration of 'Statue of Prosperity' in Bengaluru

November 11th, 12:31 pm

PM Modi addressed a public function in Bengaluru, Karnataka. Throwing light on the vision of a developed India, the PM said that connectivity between cities will play a crucial role and it is also the need of the hour. The Prime Minister said that the new Terminal 2 of Kemepegowda Airport will add new facilities and services to boost connectivity.

وزیراعظم نے بنگلورو میں شری ناداپربھو کیمپےگوڑا کے 108فٹ لمبے کانسے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

November 11th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے آج بنگلورو میں شری ناداپربھو کیمپے گوڑا کے 108فٹ لمبے کانسے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔وزیراعظم نے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کئے اور گنگا جل چڑھایا۔انہوں نے ایک پودا بھی لگایا۔