For Exam Warriors, among the biggest allies during exam time is positivity: PM Modi
February 15th, 05:58 pm
Emphasising importance of positivity as a crucial ally for students during exam preparations, the Prime Minister, Shri Narendra Modi urged everyone to watch the tomorrow’s ‘Pariksha Pe Charcha’ episode.دیہی اراضی کی ڈیجیٹل کاری کی ٹیکنالوجی اوربہتر حکمرانی کی طاقت سے استفادہ دیہی علاقوں کے تفویض اختیارات کومزید آگے بڑھا رہی ہے: وزیر اعظم
January 18th, 10:54 am
وزیر اعظم نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ دیہی اراضی کی ڈیجیٹل کاری اور بہتر حکمرانی کی طاقت دیہی علاقوں کے تفویض اختیارات کو مزید آگے بڑھا رہی ہے۔وزیر اعظم نے تبدیلی لانے والی ’سوامیتو اسکیم‘ پر ایک معلوماتی تھریڈ شیئر کیا
January 18th, 10:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تبدیلی لانے والی ’سوامیتو اسکیم‘ پر ایک معلوماتی تھریڈ شیئر کیا۔ہندوستان کے صلاحیت مند نوجوان تمام شعبوں میں بے مثال ترقی کی قیادت کر رہے ہیں: وزیر اعظم
January 04th, 04:14 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے مختلف شعبوں میں ہندوستان کی نمایاں کامیابیوں کی تعریف کی اور اس کامیابی کا سہرا ملک کے نوجوانوں کی توانائی اور صلاحیت کو قرار دیا۔وزیر اعظم 26 دسمبر کو نئی دہلی میں ویر بال دیوس پروگرام میں شرکت کریں گے
December 25th, 01:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 دسمبر 2024 کو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں تقریباً 12 بجے دوپہر کو بھارت کے مستقبل کی بنیاد کے طور پر بچوں کو اعزاز دینے والے ملک گیر جشن ویر بال دیوس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ہماری یووا شکتی حیرت انگیز کارنامے انجام دے سکتی ہے: وزیر اعظم
November 28th, 07:41 pm
اس امر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہ بھارت کی یووا شکتی حیرت انگیز کارنامے انجام دے سکتی ہے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام نوجوانوں کو کامیاب اور سرخرو ہونے کا موقع دینے کی حکومت کی عہدبندگی کا اعادہ کیا۔Prime Minister hails Make In India success story for global economic boost
July 16th, 10:28 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has hailed Make In India success story for global economic boost. Shri Modi has shared a glimpse of how Make In India is propelling India's economy onto the global stage.وزیر اعظم نے ڈیجیٹل انڈیا پہل کے 9 برس مکمل ہونے پر ستائش کی
July 01st, 01:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈیجیٹل انڈیا پہل کے 9 برس مکمل ہونے پر ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا ایک بااختیار ہندوستان کی علامت ہے جو 'زندگی کی آسانی' اور شفافیت کو فروغ دیتا ہے۔وزیر اعظم نے بینکنگ سیکٹر میں تبدیلی لانے کے لیے پی ایس یو بینکوں کے تعاون کی تعریف کی
June 19th, 08:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر MyGovIndia کے ایک سلسلے وار پوسٹ کا اشتراک کیا ہے اور بینکنگ سیکٹر میں تبدیلی لانے کے لیے پی ایس یو بینکوں کے تعاون کی تعریف کی۔وزیر اعظم نے لوگوں سے نیشنل کرئیٹرز ایوارڈ میں حصہ لینے کی اپیل کی
February 11th, 08:28 pm
ایکس پر نیشنل کرئیٹرز ایوارڈ کے بارے میں مطلع کرنے والی MyGovIndia کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس کی پوسٹ میں کہا؛وزیر اعظم 26دسمبر کو ویر بال دوس کے موقع پر ہونے والے پروگرام میں حصہ لیں گے
December 25th, 04:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 دسمبر 2023کو ویر بال دوس کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شامل ہوں گے۔ یہ پروگرام نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں دن کے دس بجے ہوگا۔ وزیر اعظم اس موقع پر دہلی میں نوجوانوں کے ایک مارچ پاسٹ کو روانہ کریں گے۔سرکاری اسکیمیں دیوالی کے موقع پر ہر گھر میں خوشیاں لا رہی ہیں: وزیر اعظم
November 10th, 03:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ سرکاری اسکیمیں دیوالی کے موقع پرہر گھر میں خوشیاں لا رہی ہیں۔من کی بات کی 105 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (24.09.2023)
September 24th, 11:30 am
میرے پیارے اہلِ خانہ، نمسکار۔ من کی بات کی ایک اور قسط میں مجھے آپ کے ساتھ ملک کی تمام کام یابیوں، ہم وطنوں کی کام یابیوں، ان کی متاثر کن زندگی کے سفر کو شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ ان دنوں مجھے جو خطوط اور پیغامات موصول ہوئے ہیں، ان میں سے زیادہ تر دو موضوعات پر ہیں۔ پہلا موضوع چندریان-3 کی کام یاب لینڈنگ اور دوسرا موضوع دہلی میں جی-20 کا کام یاب انعقاد ہے۔ مجھے ملک کے ہر حصے سے، سماج کے ہر طبقے سے، ہر عمر کے لوگوں کی طرف سے بے شمار خطوط موصول ہوئے ہیں۔ جب چندریان 3 چاند پر اترنے والا تھا تو کروڑوں لوگ مختلف ذرائع سے ایک ساتھ اس لمحے کے گواہ بن رہے تھے۔ اسرو کے یوٹیوب لائیو چینل پر 80 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اس تقریب کو دیکھا جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ چندریان -3 سے لاکھوں بھارتی کتنے گہرے طور پر جڑے ہوئے ہیں۔ چندریان کی اس کام یابی پر ان دنوں ملک میں ایک بہت بڑا کوئز مقابلہ بھی چل رہا ہے- اسے چندریان مہا کوئز نام دیا گیا ہے۔ اب تک 15 لاکھ سے زیادہ لوگ مائی گوو پورٹل پر اس مقابلے میں حصہ لے چکے ہیں۔ مائی گوو کے آغاز کے بعد سے کسی بھی کوئز میں یہ سب سے بڑی شرکت ہے۔ میں آپ سے یہ بھی کہوں گا کہ اگر آپ نے ابھی تک اس میں حصہ نہیں لیا ہے تو ابھی تاخیر نہ کریں، اس میں ابھی چھ دن باقی ہیں۔ براہ مہربانی اس کوئز میں حصہ لیں۔30اپریل،2023ءکو وزیر اعظم کی ’ من کی بات ‘ کے100ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کا خطاب
April 30th, 11:31 am
میرے پیارے ہم وطنو ، نمسکار ! آج 'من کی بات' کا 100 واں ایپیسوڈ ہے ۔ مجھے آپ سب کے ہزاروں خطوط موصول ہوئے ہیں، لاکھوں پیغامات ملے ہیں اور میں نے کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ خطوط پڑھوں، انہیں دیکھوں، پیغامات کو ذرا سمجھنے کی کوشش کروں۔ آپ کے خط پڑھتے ہوئے کئی بار میں جذباتی ہوا، جذبات سے لبریز ہوا، جذبات میں بہہ گیا اور خود کو بھی سنبھالا۔ آپ نے مجھے 'من کی بات' کی 100ویں قسط پر مبارکباد دی ہے لیکن میں سچے دِل سے کہتا ہوں کہ در اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ سبھی 'من کی بات' کے سننے والے ہمارے ہم وطن ہیں ۔ 'من کی بات' کروڑوں بھارتیوں کی 'دِل کی بات' ہے، یہ ان کے جذبات کی عکاسی ہے۔وزیر اعظم نے ، پارلیمنٹ میں نیتا جی سبھاس چندر بوس کو اعزاز بخشنے کی تقریب میں شرکت کی غرض سے منتخب کئے گئے نوجوانوں سے بات چیت کی۔ ان نوجوانوں کو پراکرم دیوس کے موقع پر، 7-لوک کلیان مارگ پر ’اپنے لیڈر کو جانئے‘ پروگرام کے تحت منتخب کیا گیا تھا
January 23rd, 08:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پراکرم دیوس کے موقع پر، ’اپنے لیڈر کو جانئے‘ پروگرام کے تحت، پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں نیتا جی سبھاس چندر بوس کو اعزاز بخشنے کی تقریب میں شرکت کی غرض سے منتخب کئے گئے نوجوانوں سے بات چیت کی۔یہ بات چیت ان کی رہائش گاہ 7، لوک کلیان مارگ پر ہوئی۔بھارت کی جی 20 صدارت کے لیے لوگو، تھیم اور اور ویب سائٹ کی رونمائی
November 08th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی جی 20 صدارت کے لیے لوگو، تھیم اور ویب سائٹ کی رونمائی کی۔’ من کی بات ‘ کے 93 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 25th, 11:00 am
پچھلے کچھ دنوں میں ، جس چیز نے ہماری توجہ اپنی طرف کھینچی ہے ، وہ ہے چیتا۔ چیتوں کے بارے میں بات کرنے کے بہت سے پیغامات آئے ہیں، چاہے وہ اتر پردیش کے ارون کمار گپتا ہوں یا پھر تلنگانہ کے این رام چندرن رگھورام جی؛ گجرات کے راجن جی ہوں یا دلّی کے سبرت جی۔ بھارت میں چیتوں کی واپسی پر ملک کے کونے کونے سے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 130 کروڑ بھارتی خوش ہیں، فخر سے بھرے ہیں - یہ بھارت کی فطرت سے محبت ہے۔ اس بارے میں لوگوں کا ایک عام سوال ہے کہ مودی جی، ہمیں چیتا دیکھنے کا موقع کب ملے گا؟وزیراعظم نریندر مودی نے ہر گھر ترنگا تحریک کے لئے زبردست اور پرجوش رد عمل کے بعد خوشی کا اظہار کیا
July 22nd, 02:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ‘ہر گھر ترنگا ’تحریک کے لئے زبردست اور پرجوش رد عمل کے بعد خوشی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے وسیع خوشحالی اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے ’اصلاحات کے 8 برس‘ ساجھا کیے
June 11th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ 8 برسوں کے دوران ’کاروبار کو آسان بنانے‘ کے شعبہ میں اور وسیع خوشحالی کے فروغ اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کی گئیں اصلاحات سے متعلق تفصیلات ساجھا کی ہیں۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ اور نمو ایپ سے مائی گَو ٹوئیٹ کا ایک سلسلہ اور مضامین ساجھا کیے ہیں۔وزیر اعظم نے ’خواتین کو با اختیار بنانے کے 8 سال‘ کی تفصیلات شیئر کیں
June 09th, 05:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے narendramodi.in ویب سائٹ پر دستیاب مختلف مضامین کی تفصیلات شیئر کی ہیں جس میں خواتین کو با اختیار بنانے کی سمت میں حکومت کے ذریعے کیے جانے والے کاموں کے بارے میں معلومات شامل ہیں۔