سوامی دیانند سرسوتی کےیوم پیدائش کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے
February 11th, 12:15 pm
ملک سوامی دیانند سرسوتی جی کی 200واں یوم پیدائش منا رہا ہے۔ میری خواہش تھی کہ میں خود سوامی جی کی جائے پیدائش ٹنکارا پہنچ جاتا، لیکن ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔ میں اپنے دل و دماغ سے آپ سب کے درمیان ہی ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آریہ سماج سوامی جیکی خدمات کو یاد کرنے اور انہیں عوام تک پہنچانے کے لیےیہمہوتسو منا رہا ہے۔ مجھے پچھلے سال اس اتسو کے افتتاح میں شرکت کا موقع ملا تھا۔ یہ فطری بات ہے کہ میلے کا تعلق ایک ایسے عظیم انسان سے ہے جس کی خدمات ایسی بے مثا ل ہوں ان کے سلسلہ میں ہونے والے مہوتسو کا اتنا فطری بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تقریب ہماری نئی نسل کو مہارشی دیانند کی زندگی سے متعارف کرانے کا ایک موثر ذریعہ بنے گی۔مہرشی دیانند سرسوتی کے 200ویں یوم پیدائش کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
February 11th, 11:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی دیانند سرسوتی کے 200 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گجرات کے موربی میں سوامی دیانند کی جائے پیدائش، ٹنکارا میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کیا۔The next 25 years are crucial to transform India into a 'Viksit Bharat': PM Modi
January 25th, 12:00 pm
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”PM Modi’s address at the Nav Matdata Sammelan
January 25th, 11:23 am
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”نئی دہلی میں این سی سی/این ایس ایس کیڈٹس کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 03:26 pm
آپ نے جو ثقافتی پیش کش یہاں کی ہے اسے دیکھ کر مجھے فخر محسوس ہوتا ہے۔ آپ نے رانی لکشمی بائی کی تاریخی شخصیت اور تاریخ کے واقعات کو چند لمحوں میں تازہ کر دیا ہے۔ ان واقعات سے تو ہم سب واقف ہیں،لیکن آپ نے جس طرح پیش کیا وہ واقعی حیرت انگیز ہے۔ آپ یوم جمہوریہ کی پریڈ کا حصہ بننے والے ہیں اور اس بار یہ دو وجوہات سے زیادہ خاص ہوا ہے۔ یہ75 واں یوم جمہوریہ ہے اور دوسرا، پہلی بار یوم جمہوریہ کی پریڈ ملک کی خواتین کو بااختیار بنانےکے لیے وقف ہے۔ آج میں ملک کے مختلف حصوں سے اتنی بڑی تعداد میں بیٹیوں کو یہاں آتے دیکھ رہا ہوں۔ آپ یہاں اکیلے نہیں آئے ہیں، آپ سب اپنے ساتھ اپنی ریاستوں کی خوشبو، مختلف رسوم و رواج کا تجربہ اور اپنے معاشرے کی بھرپور سوچ لے کر آئے ہیں۔ یہاں تک کہ آج آپ سے ملنا ایک خاص موقع بن جاتا ہے۔ آج بچیوں کا قومی دن ہے۔ آج کا دن بیٹیوں کی ہمت، جذبے اور کامیابیوں کی تعریف کرنے کا دن ہے۔ بیٹیوں میں معاشرے اور ملک کو سنوارنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں ہندوستان کی بیٹیوں نے اپنے پختہ ارادوں اور لگن کے جذبے سے کئی بڑی تبدیلیوں کی بنیاد رکھی ہے۔ اس جذبے کی عکاسی اس پریزنٹیشن سے بھی ہوتی ہے جو آپ نے کچھ عرصہ پہلے دیا تھا۔وزیر اعظم نے این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا
January 24th, 03:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے رانی لکشمی بائی کی زندگی کی عکاسی کرنے والے ثقافتی پروگرام پر فخر کا اظہار کیا اور کہا کہ اس نے آج ہندوستان کی تاریخ کو زندہ کر دیا ہے۔ انہوں نے پروگرام میں شامل ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ اب وہ یوم جمہوریہ پریڈ کا حصہ ہوں گے۔ وزیر اعظم نے کہا‘‘یہ موقع’’، ‘‘دو وجوہات کی وجہ سے خاص ہے، یعنی 75 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات اور ہندوستان کی ناری شکتی کو اس کا کلی طورپروقف ہونا۔’’ ہندوستان بھر سے خواتین شرکا کا حوالہ دیتے ہوئے ،جناب مودی نے کہا کہ وہ یہاں اکیلی نہیں ہیں بلکہ اپنی اپنی ریاستوں کے جوہر، اپنی ثقافت، روایات اور اپنے معاشروں کی آگے کی سوچ کو ساتھ لے کر آئی ہیں۔ آج ایک اور خاص موقع کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے راشٹریہ بالیکا دیوس کا ذکر کیا ،جو ان کی ہمت، عزم اور کامیابیوں کا جشن ہے۔ وزیر اعظم نے مختلف تاریخی ادوار میں معاشرے کی بنیادیں رکھنے میں خواتین کے تعاون کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ‘‘ہندوستان کی بیٹیاں معاشرے میں بہتری لانے کی صلاحیت رکھتی ہیں’’، یہ یقین آج کی ثقافتی کارکردگی میں دیکھا گیا ہے۔The devotion of the people is unparalleled, and their love is my good fortune: PM Modi
January 17th, 01:55 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the Shakthikendra Incharges Sammelan in Kochi, Kerala. He expressed his heartfelt gratitude for the love and warmth received from the people of Kerala. He acknowledged the overwhelming response, from the moment he landed at Kochi Airport to the thousands who blessed him along the way.PM Modi addresses the Shakthikendra Incharges Sammelan in Kochi, Kerala
January 17th, 01:51 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the Shakthikendra Incharges Sammelan in Kochi, Kerala. He expressed his heartfelt gratitude for the love and warmth received from the people of Kerala. He acknowledged the overwhelming response, from the moment he landed at Kochi Airport to the thousands who blessed him along the way.مہاراشٹر کے ناسک میں 27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 01:15 pm
مہاراشٹر کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی انوراگ ٹھاکر ، بھارتی پوار ، نسیت پرمانک ، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس ، اجیت پوار جی ، حکومت کے دیگر وزراء ، دیگر معززین اور میرے نوجوان ساتھیو ،وزیر اعظم نےمہاراشٹر کے ناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 12:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کےناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے سوامی وویکانند اور راج ماتا جیجاؤ کی تصویر پر گل ہائے عقیدت نذر کیے۔ انہوں نے ریاست کی ٹیم کے مارچ پاسٹ کا بھی مشاہدہ کیا اور ’وکست بھارت @2047–یووا کے لیے،یووا کے دوارا‘کے موضوع پر ایک ثقافتی پروگرام بھی دیکھا، جس میں ردھمک جمناسٹک، ملاّکھمب، یوگاسن اور نیشنل یوتھ فیسٹیول کے گیت شامل تھے۔ویر بال دیوس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 26th, 12:03 pm
آج ملک بہادر صاحبزادوں کی لازوال قربانیوں کو یاد کر رہا ہے اور ان سے تحریک لے رہا ہے۔ آزادی کے امرت کال میں ویر بال دیوس کی شکل میں ایک نیا باب شروع ہوا ہے۔ پچھلے سال، ملک نے پہلی بار 26 دسمبر کو ویربال دیوس کے طور پر منایا تھا۔ اس وقت پورے ملک میں ہر شخص نےصاحبزادوں کی بہادری کی داستانوں کو مسحور ہوکر سنا تھا۔ ویر بال دیوس ہندوستانیت کے تحفظ کے لیے کچھ بھی کرنے کے عزم کی علامت ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ بہادری دکھانی ہو تو کم عمری کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ یہ اُس عظیم ورثہ کا تہوار ہے، جہاں گرو کہا کرتے تھے – سورا سو پہچانئے، جو لرے دین کے ہیتو، پرجا-پرجا کٹ مرئے، کبھو نہ چھوڑے کھیت! ماتا گجری، گرو گوبند سنگھ جی اور ان کے چار صاحبزادوں کی بہادری اور نظریات آج بھی ہر ہندوستانی کو طاقت بخشتے ہیں۔ لہذا، ویر بال دیوس ان سچے ہیروز اور انہیں جنم دینے والی ماؤں کی بے مثال بہادری کو قوم کا حقیقی خراج عقیدت ہے۔ آج میں بابا موتی رام مہرا اور ان کے خاندان کی شہادت، اور دیوان ٹوڈر مل کی عقیدت کو بھی پوری عقیدت کے ساتھ یاد کر رہا ہوں۔ یہ ہمارے گرؤوں کے تئیں بے پناہ عقیدت ،حب الوطنی کا جو جذبہ بیدار کرتی ہے، یہ اس کی مثال تھے۔وزیر اعظم نے ‘ویر بال دیوس’ کے موقع پرایک پروگرام سے خطاب کیا
December 26th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں ‘ویر بال دیوس’ کے موقع پرایک پروگرام سے خطاب کیا۔جناب مودی نے بچوں کی طرف سے پیش کیے گئے موسیقی کےایک پروگرام اورمارشل آرٹس کی تین کارکردگیوں کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم نے دہلی میں نوجوانوں کے ایک مارچ پاسٹ کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 12:35 pm
مودی کی گارنٹی والی گاڑیوں کو لے کر ہر گاؤں میں جو جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے وہ ہندوستان کے کونے کونے میں نظر آ رہا ہے، چاہے وہ شمال ہو، جنوب ہو، مشرق ہو، مغرب ہو، بہت چھوٹے گاؤں ہوں یا بڑے گاؤں وغیرہ، میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ اگرگاڑی کا روٹ نہیں بھی ہےتب بھی لوگ گاؤں کی سڑک پر آ کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور گاڑی کھڑی کر کے تمام معلومات لیتے ہیں، یہ اپنے آپ میں حیرت انگیز ہے۔ اورابھی میں نے کچھ فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ جو بات چیت کی ہے اس دوران مجھے بتایا گیا ہے کہ اس یاترا کے دوران 1.5 لاکھ سے زیادہ استفادہ کنندگان کو اپنے تجربات بیان کرنے کا موقع ملا، اور ان تجربات کو ریکارڈ بھی کیا گیا ہے۔ پچھلے 10-15 دنوں میں ،میں نے وقتاً فوقتاً دیکھا ہے کہ گاؤں کے لوگوں کے جذبات کیا ہیں، کیا منصوبے موصول ہوئے ہیں، کیا ان پر پوری طرح عمل ہوا ہے یا نہیں؟ وہ تمام تفصیلات جانتے ہیں۔ جب میں آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں تو مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ میرے گاؤں کے لوگ ان کے لیے دستیاب سرکاری اسکیموں کا کس طرح بہتر استعمال کرتے ہیں۔ اب دیکھیں اگر کسی کو مستقل مکان مل گیا ہے تو اسے لگتا ہے کہ اس کی زندگی میں ایک نئی شروعات ہوئی ہے۔ اگر کسی کو نل سے پانی آتا ہے تو اسے لگتا ہے کہ اب تک ہم پانی کے لیے مشکل میں رہتے تھے، آج ہمارے گھر پانی پہنچ گیا ہے۔ اگر کسی کو بیت الخلا مل جائے تو وہ محسوس کرتا ہے کہ اسے ایک باعزت گھر مل گیا ہے اور ہم کہتے تھے کہ پرانے زمانے میں بڑے بڑے لوگوں کے گھروں میں بیت الخلاء ہوا کرتے تھے، اب ہمارے گھروں میں بیت الخلاء ہیں۔ تو یہ سماجی وقار کا بھی مسئلہ بن گیا ہے۔ کسی نے مفت علاج کروایا ہے، کسی کو مفت راشن ملا ہے، کسی کو گیس کا کنکشن ملا ہے، کسی کو بجلی کا کنکشن ملا ہے، کسی کا بینک کھاتہ کھلا ہے، کسی کو پی ایم کسان سمان ندھی مل رہی ہے، کسی کو پی ایم کراپ انشورنس مل رہا ہے، پی ایم سواندھی یوجنا کا فائدہ ملاہے،کچھ کو پی ایم سوامتو یوجنا کے ذریعے پراپرٹی کارڈ ملے ہیں، یعنی اگر میں اسکیموں کے نام گنواؤں، تو میں دیکھ رہا تھاکہ چیزیں ہندوستان کے کونے کونے تک پہنچ چکی ہیں۔ ملک بھر کے دیہاتوں میں کروڑوں خاندانوں کو ہماری حکومت کی کسی نہ کسی اسکیم سے ضرور فائدہ ہوا ہے۔ اور جب کسی کو یہ فائدہ ملتا ہے تو اس کا اعتماد بڑھ جاتا ہے۔ اور جب اعتماد کو تقویت ملتی ہے تو زندگی جینے کی ایک نئی طاقت آجاتی ہے۔ اور اس کے لیے اسے بار بار کسی سرکاری دفتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں پڑی۔ بھیک مانگنے کی ذہنی کیفیت ختم ہوگئی۔ حکومت نے استفادہ کنندگان کی نشاندہی کی اور پھر ان تک فوائد پہنچانے کے لیے اقدامات کئے۔ اسی لیے آج لوگ کہتے ہیں کہ مودی کی گارنٹی کا مطلب پورا ہونے کی گارنٹی ہے۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ کے مستفیدین سے گفت و شنید کی
December 09th, 12:30 pm
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ہر گاؤں میں ’مودی کی گارنٹی‘ گاڑی کے لیے دیکھے جانے والے غیر معمولی جوش و خروش کا ذکر کیا۔ تھوڑی دیر پہلے مستفیدین کے ساتھ اپنی گفت و شنید کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ اس سفر کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ مستفیدین نے اپنے تجربات درج کیے ہیں۔ انھوں نے مستقل گھر کے فوائد، نل کے پانی ، بیت الخلا، مفت علاج، مفت راشن، گیس کنکشن، بجلی کنکشن، بینک اکاؤنٹ ، پی ایم کسان سمان ندھی، پی ایم فصل بیمہ یوجنا، پی ایم سواندھی یوجنا اور پی ایم سوامیتو پراپرٹی کارڈ کے فوائد کا ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ ملک بھر کے گاؤوں کے کروڑوں کنبوں کو بار بار کسی سرکاری دفتر کا دورہ کیے بغیر حکومت کی کسی نہ کسی اسکیم کا فائدہ ملا ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت نے مستفیدین کی نشاندہی کی اور پھر انھیں فائدہ پہنچانے کے لیے اقدامات کیے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ مودی کی گارنٹی کا مطلب تکمیل کی گارنٹی ہے۔وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان کےساتھ اپنے انٹرایکشن کے دوران وزیراعظم کے خطاب کامتن
November 30th, 12:00 pm
آج وکست بھارت سنکلپ یاتراکے 15 دن پورے ہورہے ہیں ۔ شروع کی تیاری میں شاید کیسے کرنا ہے، کیا کرنا ہے ، اس میں کچھ الجھنیں رہیں، لیکن پچھلے دو تین دن سےجوخبریں میرے پاس آرہی ہیں اور میں اسکرین پر دیکھ رہا ہوں، ہزاروں لوگ ایک ایک کرکے یاترا کےساتھ جڑتے ہوئے دکھتے ہیں ۔ یعنی ان 15 دنوںمیں ہی،لوگ یاترامیں چل رہے وکاس رتھ کو اورجیسے جیسے آگے بڑھتا گیا، مجھےکئی لوگوں نے کہا کہ اب تو لوگوں نے اسکانام ہی بدل دیاہے ۔ سرکارنےجب نکالا تب تو یہ کہا تھا کہ وکاس رتھ ہے ، لیکن اب لوگ کہنے لگے ہیں ، رتھ وتھ نہیں ہے، یہ تو مودی کی گارنٹی والی گاڑی ہے ۔ مجھےبہت اچھا لگا یہ سن کرکے ، آپ کااتنا بھروسہ ہے،آپ نے اس کو مودی کی گارنٹی والی گاڑی بنا دیا ہے ، تو میں بھی آپ کو کہتاہوں جس کو آپ نے مودی کی گارنٹی والی گاڑی کہاہے، وہ کام مودی ہمیشہ پورا کرکے رہتا ہے ۔وزیراعظم نے ‘وکست بھارت سنکلپ یاترا’ کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
November 30th, 11:27 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ‘وکست بھارت سنکلپ یاترا ’ کے آج 15 دن مکمل ہورہے ہیں اور اب اس میں تیزی آگئی ہے۔ لوگوں کے پیار اور شرکت کو نوٹ کرتے ہوئے، جس کی وجہ سے وی بی ایس وائی وین کے نام کو 'وکاس رتھ' سے 'مودی کی گارنٹی وین' میں تبدیل کیا گیا ہے، وزیر اعظم نے حکومت پر عوام کے اعتماد کے لیے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وی بی ایس وائی کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے جذبے، جوش اور عزم کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ ’’مودی کی گارنٹی وین ‘‘ اب تک 12,000 سے زیادہ گرام پنچایتوں تک پہنچ چکی ہے جہاں تقریباً 30 لاکھ شہری اس سے منسلک ہیں۔ انہوں نے وی بی ایس وائی میں خواتین کی شرکت کی بھی تعریف کی۔ ہر گاؤں کا ہر فرد ترقی کے معنی کو سمجھتا ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ جیسا کہ انہوں نے اس بات کو نوٹ کیا ہے کہ وی بی ایس وائی ایک سرکاری پہل سے عوامی تحریک میں تبدیل ہو گئی ہے۔ نئے اور پرانے استفادہ کنندگان اور وی بی ایس وائی سے منسلک افراد کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل سرگرمیوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے، جناب مودی نے ان پر زور دیا کہ وہ ایسی تصاویر اور ویڈیوز کو نمو ایپ پر اپ لوڈ کریں کیونکہ وہ یومیہ بنیاد پر اس کو دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان وی بی ایس وائی کے سفیر بن چکے ہیں۔ انہوں نے گاؤں کی صفائی پر وی بی ایس وائی کے اثرات کا بھی مشاہدہ کیا کیونکہ ’مودی کی گارنٹی وین ‘ کے استقبال کے لیے متعدد جگہوں پر مہم چلائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اب نہ رکنے والا ہے اور نہ تھکنے والا ہے۔ یہ بھارت کے عوام ہیں جنہوں نے اسے ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا فیصلہ کیا ہے’’۔ انہوں نے حال ہی میں ختم ہونے والے تہواروں کے سیزن میں ’ووکل فار لوکل‘ کے لیے زور دیا۔PM Modi attends a public function Kanha Shanti Vanam in Telangana
November 26th, 12:17 pm
During a public function at Kanha Shanti Vanam in Telangana, Prime Minister Narendra Modi highlighted that prosperity goes beyond mere wealth, he remarked, True prosperity isn't solely derived from financial success; the elevation of culture holds equal significance. Prime Minister Modi conveyed that India is embarking on a renaissance, encompassing progress in economic, strategic, cultural, and comprehensive spheres.The soil of India creates an affinity for the soul towards spirituality: PM Modi
October 31st, 09:23 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.PM participates in program marking culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra
October 31st, 05:27 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.وزیر اعظم میری ماٹی میرا دیش مہم کی امرت کلش یاترا کے اختتام کے موقع پر پروگرام میں شرکت کریں گے
October 30th, 09:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 31 اکتوبر 2023 کو شام 5 بجے کے قریب کرتویہ پتھ پر میری ماٹی میرا دیش مہم کی امرت کلش یاترا کے اختتامی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ یہ پروگرام آزادی کا امرت مہوتسو کی اختتامی تقریب بھی ہوگا۔