ایل بی ایس این اے اےمیں 96ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 17th, 12:07 pm
آپ تمام نوجوان ساتھیوں کو فاؤنڈیشن کورس مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔آج ہولی کا تہوار ہے۔ میں تمام ملک کے عوام کو، آپ کو اکیڈمی کے لوگوں کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہولی کی بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آج آپ کی اکیڈمی کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل جی، لال بہادر شاستری جی کو وقف پوسٹل سرٹیفکیٹ بھی جاری کئے گئے ہیں۔آج نئے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح اور ہیپی ویلی کمپلیکس کا وقف بھی ہوا ہے۔یہ سہولتیں ٹیم اسپرٹ کی ، ہیلتھ اور فٹ نس کے جذبے کو مضبوط کریں گی، سول سروسز کو مزید اسمارٹ اور مؤثر بنانے میں مدد کریں گی۔وزیر اعظم نے ایل بی ایس این اے اے میں 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
March 17th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن (ایل بی ایس این اے اے) کے 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے نئے اسپورٹس کمپلیکس کا بھی افتتاح کیا اور جدید بنائے گئے ہیپی ویلی کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کیا۔آرمبھ 2020 میں سول سروسز کے تربیت پانے والے افسران کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
October 31st, 12:01 pm
ساتھیوں، ایک سال پہلے جو حالات تھے، آج جو حالات ہیں اُس میں بہت بڑا فرق ہے۔ مجھے یقین ہے کہ بحران کے اس وقت میں ملک نے جس طرح کام کیا ملک کے انتظامات نے جس طرح کام کیا اُس سے آپ نے بھی بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ اگر آپ نے صرف دیکھا نہیں ہوگا ، مشاہدہ کیا ہوگا تو آپ کو بھی بہت کچھ میل جول جیسا لگا ہوا۔ کورونا سے لڑائی کے لیے بہت سی ایسی چیزیں جن کے لیے ملک دوسروں پر منحصر تھا آج بھارت ان میں سے کئی کو برآمد کرنے کے حالات میں آگیا ہے۔ عزم سے ثابت کرنے کی یہ بہت ہی شاندار مثال ہے۔وزیر اعظم نے انٹیگریٹڈ فاؤنڈیشن کورس ’’آرمبھ‘‘ کے دوسرے ایشن میں انڈین سول سروسز کے زیر تربیت افسران سے بات چیت کی
October 31st, 12:00 pm
وزیر اعظم نے آج کیوڈیا، گجرات سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایل بی ایس این اے اے مسوری میں انڈین سول سروسز کے آفیسر ٹرینیز (اوٹیز) کے ساتھ بات چیت کی۔ یہ انٹیگریٹڈ فاؤنڈیشن کورس آرمبھ کا ایک حصہ تھی جو پہلی مرتبہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا۔وزیراعظم نے اسسٹنٹ سکریٹریوں ( آئی اے ایس افسران ۔2017بیچ ) کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
July 02nd, 06:57 pm
نئی دہلی ،3 ؍جولائی : وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تقریبا160نوجوان آئی اے ایس افسران سے گفت وشنید کا اہتما م کیا ،جن کا تعلق 2017کے بیچ سے ہے اورجنھیں حال ہی میں حکومت ہند کے تحت اسسٹنٹ سکریٹری کے طورپرتعینات کیاگیاہے ۔PM addresses Officer Trainees of the 92nd Foundation Course at LBSNAA, Mussoorie, on the 2nd day of his visit
October 27th, 05:16 pm
PM Modi addressed over 360 Officer Trainees of the 92nd Foundation Course at LBSNAA, Mussoorie, on the 2nd day of his visit. Addressing the officer trainees, the PM stressed on the importance of Jan Bhagidari for policy initiatives to be successfully implemented.PM on 2-day visit to LBSNAA, Mussoorie; interacts with Officer Trainees of 92nd Foundation Course
October 26th, 08:16 pm
PM Modi met and interacted with over 360 Officer Trainees of the 92nd Foundation Course at the Lal Bahadur Shastri National Academy of Administration (LBSNAA) in Mussoorie. A variety of subjects such as administration, governance, technology and policy-making came up for discussion. He also stressed on the need for them to develop a national vision.