India's journey over the past decade has been one of scale, speed and sustainability: PM Modi in Guyana
November 22nd, 03:02 am
PM Modi addressed the Indian community in Georgetown, Guyana, thanking President Dr. Irfaan Ali for the warm welcome and hospitality. He highlighted planting a tree as part of the Ek Ped Maa ke Naam initiative and received Guyana's highest national honor, dedicating it to 1.4 billion Indians and the Indo-Guyanese community. Reflecting on his earlier visit, he praised the enduring bond between India and Guyana.Prime Minister Shri Narendra Modi addresses the Indian Community of Guyana
November 22nd, 03:00 am
PM Modi addressed the Indian community in Georgetown, Guyana, thanking President Dr. Irfaan Ali for the warm welcome and hospitality. He highlighted planting a tree as part of the Ek Ped Maa ke Naam initiative and received Guyana's highest national honor, dedicating it to 1.4 billion Indians and the Indo-Guyanese community. Reflecting on his earlier visit, he praised the enduring bond between India and Guyana.The bond between India & Guyana is of soil, of sweat, of hard work: PM Modi
November 21st, 08:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the National Assembly of the Parliament of Guyana today. He is the first Indian Prime Minister to do so. A special session of the Parliament was convened by Hon’ble Speaker Mr. Manzoor Nadir for the address.PM Modi addresses the Parliament of Guyana
November 21st, 07:50 pm
PM Modi addressed the National Assembly of Guyana, highlighting the historical ties and shared democratic ethos between the two nations. He thanked Guyana for its highest honor and emphasized India's 'Humanity First' approach, amplifying the Global South's voice and fostering global friendships.List of Outcomes : State Visit of Prime Minister to Guyana (November 19-21, 2024)
November 20th, 09:55 pm
During PM Modi's state visit to Guyana, several key MoUs were signed. These included cooperation in hydrocarbons, agriculture, and affordable medicine supplies under PMBJP. Cultural ties were strengthened with a 2024-27 exchange program, while digital transformation efforts will bring India’s UPI and other tech solutions to Guyana. Agreements on medical product regulation and pharma standards aim to boost healthcare collaboration. Defence and broadcasting partnerships were also established, focusing on training, research, and cultural exchangesوزیر اعظم نے معروف لوک گلوکارہ شاردا سنہا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
November 06th, 07:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج معروف لوک گلوکارہ شاردا سنہا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ شاردا سنہا کے میتھلی اور بھوجپوری لوک گیت پچھلی کئی دہائیوں سے بہت مشہور ہیں، جناب مودی نے کہا کہ ان کے سریلے گیت عقیدت سے لبریز عظیم تہوار چھٹھ سے جڑے ہوئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خود کا لکھا ہوا گربا گیت‘آوتی کلایا ماڈی وایا کلایا’ شیئر کیا
October 07th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک گربا گیت ‘آوتی کلایا ماڈی واایا کلایا’ کے عنوان سے شیئر کیا جس میں دیوی درگا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔'من کی بات' کے سننے والے اس پروگرام کے اصل اینکر ہیں: پی ایم مودی
September 29th, 11:30 am
’من کی بات‘ کے سامعین ہی اس پروگرام کے حقیقی سہولت کار ہیں۔ عام طور پر یہ تاثر قائم ہو گیا ہے کہ جب تک چٹ پٹی یا منفی باتیں نہ ہوں اس کوزیادہ توجہ نہیں ملتی۔ لیکن 'من کی بات' نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لوگ مثبت معلومات کے کتنے بھوکے ہیں۔ لوگ مثبت چیزیں، متاثر کن مثالیں، حوصلہ افزا کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 'چکور' نامی ایک پرندہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف بارش کی بوندیں پیتا ہے۔ 'من کی بات' میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح لوگ 'چکور' پرندے کی طرح ملک کی کامیابیوں اور لوگوں کی اجتماعی کامیابیوں کو اتنے فخر سے سنتے ہیں۔ 'من کی بات' کے 10 سالہ سفر نے ایک ایسی سیریز بنائی ہے جس میں ہر قسط کے ساتھ نئی کہانیاں، نئے ریکارڈ اور نئی شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اجتماعیت کے جذبے سے جو بھی کام ہو رہا ہے، اسے 'من کی بات' کے ذریعے عزت ملتی ہے۔ میرا دل بھی اس وقت فخر سے لبریز ہوجاتا ہے جب میں 'من کی بات' کے لیے موصول ہونے والے خطوط کو پڑھتا ہوں۔وزیر اعظم نے استاد ذاکر حسین اور دیگر کو، گرامیز میں ’بہترین عالمی موسیقی‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی
February 05th, 02:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’بہترین عالمی موسیقی‘ کے لیے گریمی ایوارڈ جیتنے پر آج موسیقاروں استاد ذاکر حسین، راکیش چورسیا، شنکر مہادیون، سیلواگنیش وی اور گنیش راجگوپالن کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ہندوستان-عمان کے مشترکہ موسیقی ریزمظاہرہ فن کی تعریف کی
January 30th, 10:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر عمان میں ہندوستانی سفارتخانے میں سفارت خانے کے استقبالیہ میں پیش کی گئی ہندوستان-عمان کے مشترکہ موسیقی ریزمظاہرہ فن کی تعریف کی۔What PM Modi has to say about the role of teachers in shaping students’ lives
January 29th, 05:38 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed and interacted with students during the Pariskha pe Charcha, 2024. He spoke about the power of music, especially in students' lives, and how a school's music teacher has the unique ability to ease the stress of every student.وزیر اعظم نے مصری لڑکی کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے کی ستائش کی
January 29th, 05:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 75ویں # یوم جمہوریہ تقریبات کے دوران مصر کی لڑکی کریمن کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے ’’دیش رنگیلا‘‘ کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نےپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والوں کے ساتھ فری وہیلنگ بات چیت کی
January 23rd, 06:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پر پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی۔وزیر اعظم نے رامائن کے جذباتی شبری ایپی سوڈ پر میتھلی ٹھاکر کے ذریعہ پیش کیا گیا گیت ساجھا کیا
January 20th, 09:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رامائن کے جذباتی شبری ایپی سوڈ پر میتھلی ٹھاکر کے ذریعہ پیش کیا گیا گیت ساجھا کیا۔وزیر اعظم نےگویانا سے شری رام بھجن مشترک کیا
January 19th, 01:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گویانا سے شری رام بھجن مشترک کیا۔وزیر اعظم نے سریش واڈیکر کا گایا ایک بھکتی گیت شیئر کیا
January 19th, 09:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سریش واڈیکر اور آریہ امبیکر کا ایک بھکتی گیت شیئر کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات کا ذکرکیا کہ پورا ملک رام بھکتی کے جذبات میں ڈوبا ہوا ہے۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا کے ذریعہ کلاسیکی کرناٹک گیت پالوکے بنگارامائینا کی پیش کش پوسٹ کی
January 15th, 09:29 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا کے کلاسیکی کارناٹک گیت پالوکے بنگارامائینا کو شیئر کیا ہے۔وزیر اعظم نے عظیم شاعر اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم سے ایک نغمہ پوسٹ کیا
January 14th, 11:03 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم شاعر اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم سے ایک نغمہ پوسٹ کیا جسے آشوت نارائنن نے پیش کیا ہے۔وزیر اعظم نے عثمان میر کے گائے ہوئے بھجن ‘‘شری رام جی پدھارے’’ کو شیئر کیا
January 10th, 09:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عقیدت بھرے بھجن ‘‘شری رام جی پدھارے’’ کو شیئر کیا ہے جسے عثمان میر نے گایا ہے، جس کی موسیقی اوم دوے اور گورانگ پالا نے ترتیب دی ہے۔وزیر اعظم نے ہری ہرن کے ذریعہ گایا ہوا عقیدت مندانہ بھجن ’’سب نے تمہیں پکارا شری رام جی‘‘شراکت کیا
January 09th, 09:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہری ہرن کے گائے ہوئے عقیدت مندانہ بھجن ’’سب نے تمہیں پکارا شری رام جی‘‘ کا اشتراک کیا ہے، جس کی موسیقی ادے مجمدار نے ترتیب دی ہے۔