بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 11:20 am
بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا
November 15th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کی 150ویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے جموئی، بہار میں آج تقریباً 6,640 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔حکومتِ اسپین کے صدر کے دورہ ہند کے دوران بھارت اسپین مشترکہ بیان (28-29 اکتوبر، 2024)
October 28th, 06:32 pm
دونوں رہنماؤں نے کہا کہ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید ہوئی ہے اور اس میں نئی رفتار آئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے ایک نئے دور کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ انھوں نے 2017 میں وزیر اعظم مودی کے اسپین کے دورے کے بعد سے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ دوطرفہ ایجنڈے کو مزید اپ گریڈ کرتے رہیں اور سیاسی، اقتصادی، سیکیورٹی، دفاع، عوامی اور ثقافتی تعاون کے تمام پہلوؤں میں تعاون کو فروغ دیں۔Prime Minister’s meeting with President of the UAE
February 13th, 05:33 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi on an official visit to the UAE. In a special and warm gesture, he was received at the airport by the President of the UAE His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, and thereafter, accorded a ceremonial welcome. The two leaders held one-on-one and delegation level talks. They reviewed the bilateral partnership and discussed new areas of cooperation.انٹرنیشنل ایکسپو 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 18th, 11:00 am
کابینہ میں میرے ساتھی جناب کشن ریڈی جی، میناکشی لیکھی جی، ارجن رام میگھوال جی، لوورے میوزیم کے ڈائریکٹر مینوئل رباطے جی، دنیا کے الگ الک ملکوں کے مہمانان، دیگر معززین، خواتین و حضرات، آپ سب کو انٹرنیشنل میوزیم ڈے کی بہت بہت مبارکباد۔ آج یہاں عجائب گھر کی دنیا کے باکمال لوگ جمع ہیں۔ آج کا موقع اس لیے بھی خاص ہے کہ ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر امرت مہوتسو منا رہا ہے۔وزیراعظم نے انٹرنیشنل میوزیم ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا
May 18th, 10:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی میوزیم ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے نارتھ اور ساؤتھ بلاکس میںقائم ہونے والے نیشنل میوزیم کے ورچوئل واک تھرو کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ٹیکنو میلہ، کنزرویشن لیب اور نمائشوں کادیدار بھی کیا۔انٹرنیشنل میوزیم ایکسپو کا انعقاد آزادی کے امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر کیا جا رہا ہے تاکہ 47 ویں بین الاقوامی میوزیم ڈے کو سال کے، ’میوزیمس، پائیداری اور بہبود‘تھیم کے ساتھ منایا جاسکے۔سال 2022 ازحد ترغیب آمیز اور شاندار رہا : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
December 25th, 11:00 am
ساتھیو ، ان سب کے ساتھ ساتھ سال 2022 ء ایک اور وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یہ 'ایک بھارت-شریشٹھ بھارت' کے جذبے کی توسیع ہے۔ ملک کے لوگوں نے بھی اتحاد اور یکجہتی کا جشن منانے کے لیے بہت سی شاندار تقریبات کا اہتمام کیا۔ گجرات کا مادھو پور میلہ ہو، جہاں رکمنی کی شادی اور بھگوان کرشن کا شمال مشرق سے رشتہ منایا جاتا ہے، یا کاشی تمل سنگم، ان تہواروں میں اتحاد کے کئی رنگ نظر آتے تھے۔ 2022 ء میں اہل وطن نے ایک اور لازوال تاریخ لکھی ہے۔ اگست کے مہینے میں شروع کی گئی 'ہر گھر ترنگا' مہم کو کون بھول سکتا ہے۔ یہ وہ لمحات تھے ، جب ہر ملک کے باشندے کو خوشی محسوس ہوتی تھی۔ آزادی کے 75 سال کی اس مہم میں پورا ملک ترنگا بن گیا۔ 6 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے ترنگے کے ساتھ سیلفی بھی بھیجی۔ آزادی کا یہ امرت مہوتسو اگلے سال بھی اسی طرح جاری رہے گا - یہ امرت کال کی بنیاد کو مزید مضبوط کرے گا۔Welfare of tribal communities is our foremost priority: PM Modi in Vyara, Gujarat
October 20th, 03:33 pm
PM Modi laid the foundation stone of multiple development initiatives in Vyara, Tapi. He said that the country has seen two types of politics regarding tribal interests and the welfare of tribal communities. On the one hand, there are parties which do not care for tribal interests and have a history of making false promises to the tribals while on the other hand there is a party like BJP, which always gave top priority to tribal welfare.وزیر اعظم نے گجرات کے ویارا، تاپی میں 1970کروڑ روپے سے زیادہ کی کئی ترقیاتی پہلوں کا سنگ بنیاد رکھا
October 20th, 03:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے ویارا، تاپی میں 1970 کروڑ روپے سے زیادہ کی کئی ترقیاتی پہلوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ پروجیکٹوں میں ساپوتارا سے اسٹیچو آف یونٹی تک سڑک کی بہتری کے ساتھ ساتھ گمشدہ لنک کی تعمیر اور تاپی و نرمدا اضلاع میں 300 کروڑ روپے سے زیادہ کے آبی سپلائی پروجیکٹ شامل ہیں۔وزیر اعظم نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ 24 اپریل کے نموایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام پر مبنی معلوماتِ عامہ کے دو مقابلوں میں حصہ لیں
April 25th, 06:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ نموایپ پر 24 اپریل کے ’من کی بات‘ پروگرام پر مبنی معلومات عامہ کے دو مقابلوں میں حصہ لیں۔ جناب مودی نے وہ لنک بھی شیئر کیا جہاں لوگ ان مقابلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔وزیر اعظم 14 اپریل کو پردھان منتری سنگرہالیہ کا افتتاح کریں گے
April 12th, 07:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 اپریل 2022 کو صبح تقریباً 11 بجے پردھان منتری سنگرہالیہ کا افتتاح کریں گے۔ یہ سنگرہالیہ ، جس کا افتتاح آزادی کا امرت مہوتسو کے دوران کیا جا رہا ہے، ملک کے وزرائے اعظم کی زندگیوں اور ان کے تعاون کے ذریعہ آزادی کے بعد کے بھارت کی داستان بیان کرتا ہے۔جلیانوالہ باغ میموریل کے تجدید شدہ احاطہ کو قوم کےنام وقف کرنے کے بعد وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 28th, 08:48 pm
پنجاب کی بہادر سرزمین ، جلیانوالہ باغ کی پاک سرزمین کو میرا بہت بہت سلام! مادر ہند کے ان سپوتوں کو بھی سلام ، جن کے اندر آزادی کے شعلے کو بجھانے کے لیے غیر انسانیت کی تمام حدیں عبور کی گئیں۔ وہ معصوم بچے، بچیاں ، وہ بہنیں ، وہ بھائی ، جن کے خواب آج بھی جلیانوالہ باغ کی دیواروں میں کندہ گولیوں کے نشانات میں دکھائی دے رہے ہیں۔ وہ شہیدی کنواں ، جہاں بیشمار ماؤں اور بہنوں کی ممتا چھین لی گئی ، ان کی زندگی چھین لی گئی۔ ان کے خواب پامال کر دیے گئے ۔ ان تمام کو آج ہم یاد کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے جلیانوالہ باغ یادگار کے تجدید شدہ کمپلیکس کو قوم کےنام وقف کیا
August 28th, 08:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جلیانوالہ باغ یادگار کے تجدید شدہ کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے تقریب کے دوران یادگار پر ’میوزیم گیلریز‘ کا افتتاح بھی کیا۔ اس کمپلیکس کی تجدیدکاری کے لیے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے بے شمار ترقیاتی اقدامات کو پروگرام کے دوران نمایاں کیا گیا۔از سر نو تعمیر شدہ جلیاں والا باغ اسمارک کی جھلکیاں
August 27th, 07:38 am
وزیر اعظم نریندر مودی 28 اگست، بروز سنیچر، جلیاں والا باغ اسمارک کے ازسر نو تعمیر کیے گئے کامپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ اسمارک پر تیار کی گئیں میوزیم گیلریوں کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں کامپلیکس کی تجدید کاری کے لئے حکومت کے ذریعہ کیے گئے اقدامات اور متعدد ترقیاتی پہل قدمیوں کو بھی پیش کیا جائے گا۔وزیر عظم 28 اگست کو ، جلیاں والا باغ اسمارک کے از سر نوتعمیر شدہ کامپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے
August 26th, 06:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 اگست 2021 کو شام 6:25 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے، جلیاں والا باغ اسمارک کے از سر نو تعمیر شدہ کامپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ اسمارک پر تیار کی گئیں موزیم گیلریوں کا بھی افتتاح کریں گے۔ تقریب کے دوران کامپلیکس کی تجدیدکاری کے لئے حکومت کے ذریعہ کیے گئے متعدد ترقیاتی اقدامات کو بھی پیش کیا جائے گا۔گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 16th, 04:05 pm
کابینہ کے میرے ساتھی اور گاندھی نگر کے رکن پارلیمنٹ جناب امت شاہ جی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی، ریلوے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا زردوش جی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے عزیز بھائیو اور بہنو، آپ سب کو نمسکار۔وزیر اعظم نے گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 16th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں ریلوے کے متعدد کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے گجرات سائنس سٹی میں ایکواٹکس اور روبوٹکس گیلری، اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے دو نئی ریل گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی، یعنی گاندھی نگر کیپٹل – وارانسی سپر فاسٹ ایکسپریس اور گاندھی نگر کیپٹل اور واریٹھا کے درمیان ایم ای ایم یو سروس ریل گاڑیاں۔من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)
March 28th, 11:30 am
من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)وزیراعظم کا 2 اور 3جنوری ، 2020کو کرناٹک کادورہ
January 01st, 07:28 pm
نئی دہلی ،یکم جنوری :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی 2اور3جنوری ، 2020کو کرناٹک کے دورے پررہیں گے ۔PM's Press Statement during the state visit of Chancellor of Germany to India
November 01st, 04:40 pm
Prime Minster Narendra Modi said that the bilateral relations between India-Germany are based on the fundamental belief in Democracy and Rule of Law.