ممبئی سماچار کے دوی شتابدی مہوتسو میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
June 14th, 06:41 pm
مجھے خیال آتا ہے کہ میں آج نہیں آیا ہوتا تو، تو میں نے بہت کچھ گنوایا ہوتا، کیونکہ یہاں سے دیکھنے کا شروع کروں تو تقریباً سبھی جانے مانے چہرے دکھ رہے ہیں۔ اتنے سارے لوگوں کا دیدار کرنے کا موقع ملے اس سے زیادہ خوشی کا موقع اور کیا ہوسکتا ہے۔ وہاں سے کھچڑی ہاتھ اوپر کر-کر کے وندن کررہے ہیں۔وزیر اعظم نے200 برس سے مسلسل شائع ہوتے رہنے والے اخبار ممبئی سماچار کے دویشتابدی مہوتسو میں شرکت کی
June 14th, 06:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں ممبئی سماچار کے دویشتابدی مہوتسو میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع کی یاد میں ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔