وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو کے سفر کے یادگار لمحات کو مشترک کیا

October 06th, 02:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میٹرو میں اپنے سفر کے یادگار لمحات کو مشترک کیا۔

وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو لائن 3 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی

October 05th, 09:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میٹرو لائن 3، فیز – 1 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی۔