Our Constitution is the guide to our present and our future: PM Modi on Samvidhan Divas
November 26th, 08:15 pm
PM Modi participated in the Constitution Day programme at the Supreme Court. “Our Constitution is a guide to our present and our future”, exclaimed Shri Modi and added that the Constitution had shown the right path to tackle the various challenges that have cropped up in the last 75 years of its existence. He further noted that the Constitution even encountered the dangerous times of Emergency faced by Indian Democracy.Prime Minister Shri Narendra Modi participates in Constitution Day program at Supreme Court
November 26th, 08:10 pm
PM Modi participated in the Constitution Day programme at the Supreme Court. “Our Constitution is a guide to our present and our future”, exclaimed Shri Modi and added that the Constitution had shown the right path to tackle the various challenges that have cropped up in the last 75 years of its existence. He further noted that the Constitution even encountered the dangerous times of Emergency faced by Indian Democracy.Maharashtra has witnessed the triumph of development, good governance, and genuine social justice: PM Modi
November 23rd, 10:58 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.PM Modi addresses passionate BJP Karyakartas at the Party Headquarters
November 23rd, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.Mahayuti government stands firmly on the side of national unity and development: PM in Mumbai
November 14th, 02:51 pm
PM Modi addressed the public meeting in Mumbai, emphasizing the choice Maharashtra faces in the upcoming elections: a government committed to progress or one mired in pisive politics. He recalled the legacy of Maharashtra’s great leaders like Balasaheb Thackeray, who first raised the demand to rename Aurangabad to Chhatrapati Sambhajinagar. Despite opposition from Congress, the Mahayuti government fulfilled this promise, highlighting the contrast between the BJP’s respect for Maharashtra's pride and Congress’s attempts to obstruct progress.PM Modi delivers impactful addresses in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Maharashtra
November 14th, 02:30 pm
In powerful speeches at public meetings in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Prime Minister Narendra Modi highlighted the crucial choice facing Maharashtra in the upcoming elections - between patriotism and pisive forces. PM Modi assured the people of Maharashtra that the BJP-Mahayuti government is dedicated to uplifting farmers, empowering youth, supporting women, and advancing marginalized communities.مہاراشٹر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 09th, 01:09 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، دیگر تمام معززین اور مہاراشٹر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
October 09th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے پروجیکٹوں میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر بین الاقوامی ہوائی اڈے، ناگپور کی اپ گریڈیشن اور شرڈی ہوائی اڈے پر نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ جناب مودی نے مہاراشٹر میں 10 سرکاری میڈیکل کالجوں کے آپریشنلائزیشن کا بھی آغاز کیا اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسکلز(آئی آئی ایس)، ممبئی اور مہاراشٹر کے ودیا سمیکشا کیندر (وی ایس کے) کا افتتاح بھی کیا۔وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو کے سفر کے یادگار لمحات کو مشترک کیا
October 06th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میٹرو میں اپنے سفر کے یادگار لمحات کو مشترک کیا۔وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو لائن 3 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی
October 05th, 09:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میٹرو لائن 3، فیز – 1 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی۔کابینہ نےدو اہم تجارتی مراکز ممبئی اور اندور کے درمیان مختصر ترین ریل رابطہ فراہم کرنے کے لیے 309 کلومیٹر طویل نئی لائن پروجیکٹ کو منظوری دی
September 02nd, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے ریلوے کی وزارت کے تحت نئے ریلوے لائن پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے جس کی کل لاگت(تقریباً) 18,036 کروڑ روپے ہے۔ اندور اور منماڈ کے درمیان مجوزہ نئی لائن براہ راست ریل رابطہ فراہم کرے گی اور مسافروں آمدورفت کو بہتر بنائے گی۔ اس کے علاوہ یہ نئی لائن ہندوستانی ریلویز کے لیے بہتر کارکردگی اور خدمات کی بھروسے کی صلاحیت فراہم کرے گی۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے نئے بھارت کے نظریہ کے عین مطابق ہے۔یہ پروجیکٹ علاقے کے لوگوں کو اس خطےمیں جامع ترقی کے ذریعہ آتم نربھر (خود کفیل) بنائے گا جس سے ان کے لئے روزگار/خود روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 30th, 12:00 pm
آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس جی، کرس گوپال کرشنن جی، ممبرز آف ریگولیٹر، فنانس انڈسٹری کے لیڈرز، فن ٹیک اور اِسٹارٹ اَپ ورلڈ کے میرے ساتھی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرکے ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024)سے خطاب کیا
August 30th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024) سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔ جی ایف ایف کو پیمنٹس کونسل آف انڈیا، نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا اور فن ٹیک کنورجینس کونسل نے مشترکہ طور پر منعقد کیا ہے اور اس کا مقصد فن ٹیک میں ہندوستان کی پیش رفت کا مظاہرہ کرنا اور اس شعبے کے اہم فریقین کو یکجا کرنا ہے۔وزیر اعظم 30 اگست کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
August 29th, 04:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اگست، 2024 کو مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں گلوبل فنٹیک فیسٹ (جی ایف ایف) 2024 سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 1:30 بجے، وزیر اعظم سڈکو گراؤنڈ، پال گھر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ممبئی میں انڈین نیوز پیپرز سوسائٹی ٹاورز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 09:33 pm
سب سے پہلے میں انڈین نیوز پیپر سوسائٹی کے تمام ممبران کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آج آپ سب کو ممبئی میں ایک بہت بڑی اور جدید عمارت ملی ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ نئی عمارت آپ کے کام کو وسعت دے گی اور آپ کے کام کرنے میں آسانی پیدا کرے گی، جس سے ہماری جمہوریت مزید مضبوط ہوگی۔ انڈین نیوز پیپر سوسائٹی ان اداروں میں سے ایک ہے جو آزادی سے پہلے وجود میں آئی تھی اور اسی لیے آپ سب نے ملک کے سفر کے ہر اتار چڑھاؤ کو بہت قریب سے دیکھا ہے، اسے جیا ہے اور عام لوگوں کو بھی بتایا ہے۔ لہذا، آپ کا کام ایک تنظیم کے طور پر جتنا زیادہ موثر ہوگا، ملک کو اتنا ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم نے ممبئی، مہاراشٹر میں انڈین نیوزپیپر سوسائٹی (آئی این این ایس) ٹاورس کا افتتاح کیا
July 13th, 07:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے باندرا کرلا کامپلیکس ، جی – بلاک میں واقع انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) سکریٹیریٹ کے اپنے دورے کے موقع پر آئی این ایس ٹاورس کا افتتاح کیا۔ نئی عمارت ممبئی میں ایک جدید اور موثر دفتری جگہ کے لیے آئی این ایس کے اراکین کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرے گی اور ممبئی میں اخباری صنعت کے لیے اعصابی مرکز کے طور پر کام کرے گی۔ممبئی میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 06:00 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پیوش گوئل جی، رام داس اٹھاولے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت دادا پوار جی، ریاستی حکومت کے وزراء منگل پربھات جی، دیپک کیسرکر جی اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے ممبئی، مہاراشٹر میں 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 13th, 05:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی، مہاراشٹر میں سڑک، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبے سے متعلق 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔وزیر اعظم 13 جولائی کو ممبئی کا دورہ کریں گے
July 12th, 05:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر 13 جولائی 2024 کو ممبئی، مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ تقریباً 5:30 بجے، وزیر اعظم نیسکو نمائشی مرکز، گورےگاؤں، ممبئی پہنچیں گے، جہاں وہ 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے سڑک، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبے سے متعلق متعدد منصوبوں کا آغاز کریں گے، قوم کو وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 7 بجے، وزیر اعظم آئی این ایس ٹاورز کا افتتاح کرنے کے لیے جی بلاک، باندرہ کرلا کمپلیکس، ممبئی میں انڈین نیوز سروس (آئی این ایس) سیکریٹریٹ بھی جائیں گے۔Viksit Bharat Ambassadors Meetup for 'Viksit Bharat, Viksit Mumbai' in Ghatkopar East
May 17th, 04:14 pm
Viksit Bharat Ambassadors met at Bhatia Wadi in Ghatkopar East, Mumbai, to engage with the local diamond merchant and traders community. Over 300 members from the area joined the event, which was honoured by the presence of Sh. Ashwini Vaishnaw, Union Minister for Railways, Communications, and IT. A free-flowing exchange took place, with participants voicing their suggestions and experiences directly to the Minister.