راجستھان کے جے پور میں رائزنگ راجستھان گلوبل انوسٹمنٹ سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:00 am
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ باگڑے جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی شرما، راجستھان حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، صنعت کے ساتھی، مختلف سفیر، سفارت خانوں کے نمائندے، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ‘‘ کا افتتاح کیا
December 09th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور میں جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی ) میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘ اور ’’راجستھان گلوبل بزنس ایکسپو ‘‘ کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے کہا کہ آج راجستھان کی کامیابی کے سفر میں ایک اور خاص دن ہے۔ انہوں نے گلابی شہر جے پور میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘میں شرکت کرنے والے تمام صنعت و کاروباری رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور مندوبین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر راجستھان حکومت کو بھی مبارکباد پیش کی۔While the BJP is committed to the empowerment of women, Congress has repeatedly been involved in scandals: PM in Nanded
November 09th, 12:41 pm
In his rally in Nanded, Maharashtra, PM Modi highlighted the BJP's initiatives for women, including housing, sanitation, and economic empowerment through schemes like 'Drone Didis' to make women 'Lakhpati Didis.' He criticized Congress for disrespecting Baba Saheb Ambedkar’s Constitution and attempting to pide communities for political gain. PM Modi emphasized that a developed, united, and secure Maharashtra is key to a Viksit Bharat and urged voters to support the vision for the state's progress.PM Modi addresses massive gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra
November 09th, 12:00 pm
PM Modi addressed large public gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra, expressing deep gratitude for the people’s steadfast support over the past decade. He opened by highlighting the ambitious infrastructure initiatives launched by his government, including the Vadhavan Port, a nearly 80,000-crore project initiated within the first five months of his government’s third term at Centre and stated that respect, safety, and women’s empowerment have always been priorities for the BJP government.If you work for 10 hours then I will work for 18 hours and this is Modi's guarantee to 140 crore Indians: PM Modi in Pratapgarh
May 16th, 11:28 am
In a rally at Pratapgarh, Uttar Pradesh, PM Modi criticized the INDI alliance’s past governance, highlighting their failures. He emphasized his government’s achievements in boosting India’s economy, aiming for third place globally. He slammed the Congress and SP for their lackadaisical attitude towards development, mocking their belief that progress happens effortlessly, dismissing hard work. He added, “The SP and Congress say that the country’s development will happen on its own, what’s the need to work hard for it? The SP and Congress mentality has two aspects, they say it will happen on its own and what's the use of this?”There is no chance of Congress-SP emerging victorious in Bhadohi: PM Modi in Bhadohi, UP
May 16th, 11:14 am
Addressing a public gathering in Bhadohi, Uttar Pradesh, PM Modi said, Discussion about the elections in Bhadohi is happening across the state today. People are asking, where did this TMC come from in Bhadohi? Congress had no presence in UP before, and even SP has accepted that there is nothing left for them in this election, so they have left the field in Bhadohi. Friends, saving bail for SP and Congress in Bhadohi has also become difficult, so they are resorting to political experiments in Bhadohi.PM Modi addresses a powerful election rallies in Lalganj, Jaunpur, Bhadohi, and Pratapgarh UP
May 16th, 11:00 am
Ahead of the Lok Sabha elections 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed powerful election rallies amid jubilant and passionate crowds in Lalganj, Jaunpur, Bhadohi, and Pratapgarh UP. He said, “The world is seeing people's popular support & blessings for Modi.” He added that even the world now trusts, 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'Congress-DMK has deprived the SC-ST-OBC for decades: PM Modi in Mettupalayam
April 10th, 03:00 pm
Addressing a rally in Mettupalayam, Prime Minister Narendra Modi said, “Congress-DMK has deprived the SC-ST-OBC for decades”. He added that the I.N.D.I have never trusted the potential of the people of India. He said that even during the COVID pandemic, India’s MSMEs were provided with support of more than Rs. 2 lakh crores.Massive crowd support in Vellore & Mettupalayam as PM Modi addresses two public meetings in Tamil Nadu
April 10th, 10:30 am
Ahead of the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a warm welcome by the massive crowd support in Vellore and Mettupalayam as he addressed two public meetings in Tamil Nadu. He said, I bow down to the history, mythology, and bravery of Vellore. He added, Vellore created a pivotal revolution against the British, and presently, its robust support for the N.D.A. showcases the spirit of 'Fir ek Baar Modi Sarkar'.جورہاٹ، آسام میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 09th, 01:50 pm
آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما جی ، کابینہ میں میرے ساتھی سربانندجی سونووال جی، رامیشورتیلی جی، آسام حکومت کے سبھی وزرا، موجود ساتھی عوامی نمائندے، دیگر معززین، اور آسام کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے، آسام کےجورہاٹ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 09th, 01:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کےجورہاٹ میں، 17500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں صحت، تیل اور گیس، ریل اور ہاؤسنگ کے شعبے شامل ہیں۔تمل ناڈو کے مدورئی میں آٹو موٹیو ایم ایس ایم ایز کے لیے ڈیجیٹل موبلٹی پہل پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 27th, 06:30 pm
سب سے پہلے میں آپ سب سے معافی مانگتاہوں، کیوں کہ مجھے آنے میں دیر ہوگئی اور آپ کو کافی انتظار کرنا پڑا۔ میں صبح دہلی سے وقت پر ہی نکلا تھا، لیکن بہت سے پروگرام کرتے کرتے ہر کوئی پانچ دس منٹ زیادہ لے لیتا ہے تو اسی کا نتیجہ ہے کہ جو آخر والا ہوتا ہے اس کے لیے یہ سزا کی طرح ہوجاتا ہے، تو میں پھر بھی دیر سے آنے کے لیے آپ سب سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے مدورائی میں منعقدہ ’مستقبل کی تعمیر- آٹوموٹو سے متعلق ایم ایس ایم ای صنعت کاروں کے لیے ڈیجیٹل موبیلٹی‘ پروگرام میں شرکت کی
February 27th, 06:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے مدورائی میں ’مستقبل کی تعمیر – موٹر گاڑی سے متعلق ایم ایس ایم ای صنعت کاروں کے لیے ڈیجیٹل موبیلٹی‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی اور اس موقع پر موٹر گاڑی شعبے میں مصروف عمل بہت چھوٹے ، چھوٹے اور درمیانہ درجے کے اداروں (ایم ایس ایم ایز) کے ہزاروں صنعت کاروں سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر گاندھی گرام سے تربیت یافتہ خواتین صنعت کاروں اور اسکولی بچوں سے بھی بات چیت کی۔اندور میں منعقدہ ’مزدوروں کا ہت مزدوروں کو سمرپت‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 25th, 12:30 pm
آج کا یہ پروگرام ہمارے شرمک (مزدور) بھائیوں اور بہنوں کی برسوں کی محنت اور برسوں کے خوابوں اور عزم کا نتیجہ ہے۔ اور مجھے خوشی ہے کہ آج اٹل جی کا یوم پیدائش تو ہے ہی، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کی یہ نئی حکومت، نیا وزیر اعلیٰ اور مدھیہ پردیش میں میرا پہلا عوامی پروگرام اور وہ بھی میرے غریب، کچلے گئے میرے مزدور بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہونا اور ایسے پروگرام میں مجھے آنے کا موقع ملنا، میرے لیے انتہائی اطمینان کی بات ہے۔وزیر اعظم نے ’مزدوروں کا ہت مزدوروں کو سمرپت‘ پروگرام میں شرکت کی
December 25th, 12:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پروگرام ’مزدوروں کا ہت مزدوروں کو سمرپت‘ میں شرکت کی۔ انہوں نے حکم چند مل مزدوروں کے واجبات سے متعلق تقریباً 224 کروڑ روپے کا چیک بھی سرکاری لیکویڈیٹر اور حکم چند مل، اندور کی مزدور یونین کے سربراہوں کو سونپا۔ یہ پروگرام حکم چند مل مزدوروں کے دیرینہ مطالبات کے حل کی نشان دہی کرتا ہے۔ جناب مودی نے کھرگون ضلع میں 60 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 02nd, 09:07 pm
وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ چوہان مرکزی کابینہ کے میرے معاونین ، جناب نریندر سنگھ جی تومر ، وریندر کمار جی ،جیو تی رادتیہ جی دیگر سبھی اہم شخصیات اور یہاں اتنی بڑی تعداد میں آئے ہوئے سبھی پریوار جنوں کو گوالیار کی اس تاریخی سرزمین کو میرا پرخلوص سلام ۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں تقریباً 19260 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 02nd, 03:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں تقریباً 19260 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں دہلی–وڈوڈرا ایکسپریس وے، پی ایم اے وائی کے تحت بنائے گئے 2.2 لاکھ سے زیادہ مکانات کا گرہ پرویش اور پی ایم اے وائی – شہری کے تحت تعمیر کیے گئے مکانات کو قوم کے نام وقف کرنا، جل جیون مشن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنا، آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کے تحت 9 طبی مراکز کا سنگ بنیاد رکھنا، آئی آئی ٹی اندور کی تعلیمی عمارت کو وقف کرنا اور کیمپس میں ہاسٹل اور دیگر عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھنا اور اندور میں ایک ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہیں۔چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 08th, 06:37 pm
تمل ناڈو کے گورنر، جناب آر این روی جی، تمل ناڈو کے وزیر اعلی، جناب ایم کے اسٹالن جی، مرکزی حکومت میں میرےرفیق کار ، جناب اشونی وشنو جی، جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، اور تمل ناڈو کے بہنو اور بھائیو، آپ سب کو میرا سلام۔وزیراعظم نے چنئی، تمل ناڈو میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
April 08th, 06:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی تمل ناڈو میں السٹروم کرکٹ گراؤنڈ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اس سے قبل، وزیر اعظم نے چنئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی نئی مربوط ٹرمینل بلڈنگ (فیز-1) کا افتتاح کیا اور چنئی میں چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی۔وزیر اعظم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے ساتھ لاجسٹک کارکردگی کو بہتر بنانے کے موضوع پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 04th, 10:01 am
مجھے خوشی ہے کہ سیکڑوں اسٹیک ہولڈروں نے آج انفراسٹرکچر پر اس ویبینار میں شرکت کی ہے اور 700 سے زیادہ ایم ڈیز اور سی ای اوز نے اس اہم اقدام کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے وقت نکالا اور ویلیو ایڈیشن کے طور پر کام کیا ہے۔ میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس کے علاوہ مجھے یقین ہے کہ بہت سے شعبے کے ماہرین اور مختلف اسٹیک ہولڈر بھی بڑی تعداد میں شامل ہوں گے اور اس ویبینار کو بہت قیمتی اور نتیجہ خیز بنائیں گے۔ میں ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے وقت نکالا اور آپ کا گرم جوشی سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ اس سال کا بجٹ انفراسٹرکچر کے شعبے کی ترقی کو نئی توانائی دینے جا رہا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے ماہرین اور کئی معروف میڈیا ہاؤسز نے بھارت کے بجٹ اور اس کے اسٹریٹجک فیصلوں کی ستائش کی ہے۔ اب سال 2013-14 کے مقابلے میں، یعنی میرے آنے سے پہلے جو صورتحال تھی اس کے مقابلے میں، ہمارے کیپیکس میں 5 گنا اضافہ ہوا ہے ۔ نیشنل انفراسٹرکچر پائپ لائن کے تحت حکومت آنے والے وقت میں 110 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایسے میں یہ ہر اسٹیک ہولڈر کے لیے نئی ذمہ داری، نئے امکانات اور جرات مندانہ فیصلوں کا وقت ہے۔