وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فاکسکون کے چیئرمین جناب ینگ لیو کے ساتھ میٹنگ کی
August 14th, 05:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہون ہائی ٹیکنالوجی گروپ (فاکسکون) کے چیئرمین جناب ینگ لیو کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران، جناب مودی نے مستقبل کے شعبوں میں ہندوستان کے ذریعے پیش کردہ شاندار مواقع کو اجاگر کرتے ہوئے ہندوستان میں فاکسکون کے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا۔وزیر اعظم کی فاکس کون کے چیئرمین جناب ینگ لیو سے ملاقات
July 28th, 05:55 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں فاکس کون کے چیئرمین جناب ینگ لیو سے ملاقات کی۔